صوابی ہاکی لیگ یوم آزادی کے موقع پر شروع ہوگی۔ صوابی: ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن صوابی نے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر 14 اگست سے شروع ہونے والی انتہائی منتظر صوابی ہاکی لیگ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ حسن باچا کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس کے دوران کیا گیا، جہاں اہم عہدیداران اور کلب کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : hockey news
پاکستان کی پہلی ہاکی لیگ رواں سال دسمبر میں ہوگی، رانا مشہود
پاکستان سپر لیگ طرز کی پاکستان کی پہلی ہاکی لیگ رواں سال دسمبر میں ہوگی، رانا مشہود کھلاڑیوں کی فلاح و بہود کیلئے اسپورٹس فنڈ بھی قائم کررہے ہیں،چیئر مین وزیر ا عظم یوتھ پروگرام رانا مشہود نے اولمپئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی کو اسٹیٹ آف دی آرٹ قرادیا کراچی: وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے ...
مزید پڑھیں »لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے رنکلز کو چھپانے کیلئے آٹھ کروڑ روپے کی ٹرف میں میخیں ٹھونکنے کا انکشاف
لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے رنکلز کو چھپانے کیلئے آٹھ کروڑروپے کی ٹرف میں میخیں ٹھونکنے کا انکشاف مسرت اللہ جان پشاور…خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں تاریخی لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں غیر معیاری ٹرف کی انسٹالیشن کے بعد ہاکی ایسوسی ایشن کی جانب سے تحفظات کے بعد نامعلوم افراد نے رنکلز کو چھپانے کیلئے اس میں میخیں ٹھونک دی ، ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی ٹیم مسلسل تیسری مرتبہ اولمپکس کا حصہ بننے میں ناکام
تین مرتبہ گولڈ میڈل جیتنے والی پاکستان ہاکی ٹیم لگاتار تیسری مرتبہ اولمپکس کا حصہ بننے میں کامیاب نہ ہوسکی۔ پاکستان ہاکی ٹیم اب تک 20 سے زائد انٹرنیشنل ٹائٹلز اپنے نام کرچکی ہے جن میں 1960، 1968 اور 1984 کے گولڈ میڈل شامل ہیں۔ تاہم 26 جولائی سے پیرس میں شروع ہونے والے اولمپکس 2024 میں پاکستان ٹیم نہیں ...
مزید پڑھیں »اولمپیئن اصلاخ الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں سمر کوچنگ کیمپ کا آغاز
اولمپیئن اصلاخ الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں سمر کوچنگ کیمپ کا آغاز پہلے روز 200 گرلز اینڈ بوائز کھلاڑیوں کی شرکت ، سابق انٹرنیشنل کھلاڑی ابوذر امرائو اور مبشر مختار نے افتتاح کیا کراچی: اولمپئین اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی نارتھ ناظم آباد میں سمر ہاکی کوچنگ کیمپ کا آغاز ہوگیا ، ...
مزید پڑھیں »ہاکی کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب عیدالضحی کے بعد ہوگی
ہاکی کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب عیدالضحی کے بعد ہوگی انڈر 23 ہاکی مقابلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے پشاور کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب عیدالضحی کے بعد ہوگی ، پشاور ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے زیرانتظام ہونیوالی اس تقریب میں انڈر 23 ہاکی کے ونر کھلاڑیوں کو مدعو کیا جائیگا ، ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے ...
مزید پڑھیں »انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیلنج کپ ؛ تیسرے روز دو میچز کھیلے گٸے
کسٹم انفورسمینٹ اور کراچی ہاکی ایسوس ایشن کے تعاون سےکسٹم انفورسمینٹ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیلنج کپ 2024 کے ایکشن سے بھرپور مقابلے جاری ۔ ہاکی چیلنج کپ کے تیسرے روز دو میچز کھیلے گٸے ۔پہلے میچ میں کسٹم اور ڈسٹرکٹ کورنگی کی ٹیمیں مد مقابل آٸیں ۔۔۔۔کسٹم کی ٹیم نے ڈسٹرکٹ کورنگی کو باآسانی ایک کے مقابلے میں تین گول ...
مزید پڑھیں »ہاکی چیلنج کپ کے دوسرے روز چار ٹیموں کے درمیان دو میچز کھیلے گٸے
کسٹم انفورسمینٹ اور کراچی ہاکی ایسوس ایشن کے تعاون سےکسٹم انفورسمینٹ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیلنج کپ 2024 کے ایکشن سے بھرپور مقابلے جاری ۔ہاکی چیلنج کپ کے دوسرے روز چار ٹیموں کے درمیان دو میچز کھیلے گٸے ۔۔ پہلے میچ میں ڈسٹرکٹ کورنگی اور ڈسٹرکٹ ساوتھ کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں ڈسٹرکٹ کورنگی نے شاندار کھیل پیش ...
مزید پڑھیں »پاکستان نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔
پاکستان نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ پولینڈ میں جاری نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کو آخری گروپ میچ بدھ کو فرانس کے خلاف کھیلا۔ فرانس نے پاکستان کو 5 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دی۔ تاہم شکست کے باوجود پاکستان نے بہتر گول اوسط کی بنیاد پر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔ ...
مزید پڑھیں »نیشنز ہاکی کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو ایک کے مقابلے میں 8 گول سے ہرا دیا
نیشنز ہاکی کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو ایک کے مقابلے میں 8 گول سے ہرا دیا۔ پولینڈ میں جاری نیشنز ہاکی کپ میں پاکستان نے کینیڈا کی ایک نہ چلنے دی اور گول پرگول کیے، پاکستان کی جانب سے رانا عبدالوحید نے 4 گول اسکور کیے، غضنفر علی نے 2، حنان شاہد اور عبدالرحمٰن نے ایک ایک گول کیا۔ ...
مزید پڑھیں »