چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے بھارتی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ چیمپئنز ٹرافی کیلئے روہت شرما کو بھارتی ٹیم کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے،شبھ من گل، یشسوی جیسوال،ویرات کوہلی، شری یاس ایر، کے ایل راہل،رشبھ پنت، ہاردِک پانڈیا، اکشر پٹیل سکواڈ میں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ روندرا جدیجہ،واشنگٹن سندر، ارشدیپ سنگھ، محمد شامی، محمد سراج، ورون چکراوتی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : ICC Champions Trophy 2025
چیمپئنز ٹرافی ; پاکستان میں ہونے والے میچز کے ٹکٹوں کی قیمتیں فائنل
چیمپئنز ٹرافی: پاکستان میں ہونے والے میچز کے ٹکٹوں کی قیمتیں فائنل آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں ہونے والے میچز کے ٹکٹوں کی قیمتیں فائنل ہوگئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین کی منظوری سے پی سی بی نے ٹکٹوں کی قیمتیں طے کرلی ہیں، جس کے بعد پاکستان کے میچز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کا عمل ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا نیا پرومو جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کا نیا پرومو جاری کر دیا۔ چیمپئنز ٹرافی کے نئے پرومو میں قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم جلو گر ہیں۔ جبکہ پرومو میں چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم کو ملنے والے آئیکونک سفید کوٹ کو نمایاں کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی آئندہ ...
مزید پڑھیں »چیمپیئنز ٹرافی کیلئے جنوبی افریقہ کی ٹیم کا اعلان
جنوبی افریقہ نے چیمپیئنز ٹرافی کے لئے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ جنوبی افریقہ کی قیادت ٹمبا باؤما کریں گے، دو فاسٹ بالرز اینرک نورکیا اور لیونگی نگیڈی کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ ٹیم میں کپتان ٹمبا باؤما، وین ڈر ڈوسن، ٹونی ڈی زورزی، ایڈین مارکرم، ہینرک کلاسن، ڈیوڈ ملر،ویان مولڈر اور مارکو یانسن شامل ہیں۔ ان ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی کیلئے آسٹریلوی سکواڈ کا اعلان
چیمپئنز ٹرافی: آسٹریلوی سکواڈ کا اعلان، اہم کھلاڑیوں کی واپسی میلبرن (ویب ڈیسک) آسٹریلیا نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے ابتدائی 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ 19 فروری سے پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں شروع ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے۔ تجربہ کار بیٹر ٹریوس ہیڈ ...
مزید پڑھیں »افغانستان نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا
افغانستان نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا کابل(ویب ڈیسک) افغانستان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ حشمت اللہ شاہدی افغان ٹیم کی قیادت کریں گے اور افغانستان کے اسکواڈ میں رحمت شاہ، رحمان اللہ گرباز، اکرام علی خیل، ابراہیم زادران، صدیق اللہ اتل، عظمت اللہ عمرزئی، محمد نبی، گلبدین ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے چیمپیئنز ٹرافی کیلئے ابتدائی سکواڈ کا اعلان کردیا
پاکستان نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کیلئے ابتدائی سکواڈ کا اعلان کردیا پاکستان نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے 20 سے زائد کھلاڑیوں پر مشتمل ابتدائی سکواڈ جمع کروا دیا۔ ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے ابتدائی سکواڈ آئی سی سی کو دو روز قبل جمع کروایا، اوپنر صائم ایوب کا نام بھی ابتدائی سکواڈ میں بھیجا ...
مزید پڑھیں »چیمپیئنزٹرافی 2025 کیلئے بنگلہ دیشی ٹیم کا اعلان
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے سکواڈ کا اعلان کردیا۔ شکیب الحسن کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی نہ کھیلنے کے باعث بنگلہ دیش ٹیم کی چیمپئنز ٹرافی میں قیادت نجم الحن شنتو کرینگے۔ سومیا سرکار، تانذید حسین، توحید حریدوئے، مشفق الرحیم، محمود اللہ، ذاکر علی آنیک، مہدی حسن میراج، رشاد حسین، پرویز ایمان، نسوم احمد، تنظیم حسن، ناہید ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی وفد کا دورہ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم تعمیراتی کاموں کا جائزہ
آئی سی سی وفد کا دورہ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم ‘تعمیراتی کاموں کا جائزہ چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے پاکستان آنے والے آئی سی سی وفد نے دوسرے مرحلہ میں ہفتہ کو پنڈی کرکٹ سٹڈیم کا دورہ کیا اور وہاں چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کیلئے کئے گئے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ 6 رکنی وفدنے راولپنڈی ...
مزید پڑھیں »کونسے کھلاڑی چیمپیئنز ٹرافی 2025 کھیلنے سے محروم رہ سکتے ہیں
کونسے کھلاڑی چیمپیئنز ٹرافی 2025 کھیلنے سے محروم رہ سکتے ہیں پاکستان رواں برس آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی ایونٹ کی میزبانی کرنے جارہا ہے، اور ایونٹ کا آغاز 19 فروری کو ہوگا، تاہم اس ایونٹ کے آغاز سے قبل کئی ممتاز کھلاڑی انجریز کا شکار ہیں اور ان کے ایونٹ میں شریک ہونے کے حوالے سے خدشات ہیں۔ چیمپیئنز ...
مزید پڑھیں »