چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار —————-(اصغر علی مبارک)—————– اسلام آباد ; چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار ہے۔ پاکستان اس چیمپئنز ٹرافی میں دفاعی چیمپئن کے طور پر شریک ہوگا، آخری بار چیمپئنز ٹرافی 2017 میں ہوئی تھی جو پاکستان نے سرفراز احمد کی قیادت میں جیتی تھی۔ معاہدے کے مطابق ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : ICC Champions Trophy
آئی سی سی چمپئنز ٹرافی ; بھارت کے پاکستان آنے سے انکار پر ڈیڈلاک برقرار؟
آئی سی سی چمپئنز ٹرافی میں بھارت کے پاکستان آنے سے انکار پر ڈیڈلاک برقرارہے۔ ذرائع کا کہنا ہے میگا ایونٹ کے انعقاد میں100سےبھی کم دن رہ گئے،جیسے جیسے دن کم ہوں گے ٹرافی کی فیس ویلیو کم ہوتی جائےگی،براڈ کاسٹرز شیڈول فائنل نہ ہونے پر تذبزب کا شکارہیں۔ آئی سی سی نے میگاایونٹ کیلئے کائونٹ ڈاؤن تقریب بھی منعقد ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی;بھارت انکار، پی سی بی کا حکومتی ہدایت پر آئی سی سی کو خط
چیمپئنز ٹرافی;بھارت انکار، پی سی بی کا حکومتی ہدایت پر آئی سی سی کو خط ————(اصغر علی مبارک)——— چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت کا پاکستان آنے سے انکارپر پی سی بی نے آئی سی سی کو خط لکھ دیاہے پاکستان اس چیمپئنز ٹرافی میں دفاعی چیمپئن کے طور پر شریک ہوگا، آخری بار چیمپئنز ٹرافی 2017 میں ہوئی تھی جو پاکستان ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 جنوبی افریقہ منتقل؟
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے جنوبی افریقہ منتقل ہونے سے متعلق بھارتی میڈیا نے نیا شوشہ چھوڑ دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ہائبرڈ ماڈل سے انکار پر آئی سی سی چیمپئنز ٹرا فی جنوبی افریقہ منتقل کردی جائے گی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ تنازع کی صورت میں چیمپئنز ٹرافی ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت کا انکار، پاکستان ڈٹ گیا، کسی اور ٹیم کو مدعو کرنے پر غور
چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت کا انکار، پاکستان ڈٹ گیا، کسی اور ٹیم کو مدعو کرنے پر غور لاہور(آئی پی ایس ) چیمپئنر ٹرافی 2025 میں بھارت کے پاکستان نہ آنے کے حوالے سے وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے رابطہ کیا ہے اور بورڈ کو بھارتی ٹیم کے انکار کی صورت میں کسی اور ٹیم کو ...
مزید پڑھیں »اگر بھارتی ٹیم کو پاکستان بھیجا جائے گا تو ہمیں کوئی ایشو نہیں ہے ; کپتان روہت شرما
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ پاکستان جانے یا نہ جانے کا فیصلہ ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے، دونوں بورڈز یہ فیصلہ کریں گے۔ روہت شرما نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہماری توجہ چیمپئنز ٹرافی پر ہے، اگر بھارتی ٹیم کو پاکستان بھیجا جائے گا تو ہمیں کوئی ایشو نہیں ہے۔ واضح رہے ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی، تاریخوں کے اعلان میں تاخیر، آئی سی سی نے ایونٹ کا شیڈول کا منسوخ کردیا
چیمپئنز ٹرافی، تاریخوں کے اعلان میں تاخیر، آئی سی سی نے ایونٹ کا شیڈول کا منسوخ کردیا اسلام آباد (آئی پی ایس ) چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول پر ڈیڈ لاک برقرار ہے جس کی وجہ سے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار ہوگیا۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق شیڈول کا معاملہ سلجھ نہ سکا جس کے باعث آئی سی ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے سے متعلق پی سی بی کو آگاہ کردیا
چیمپئینز ٹرافی: آئی سی سی نے پی سی بی کو بھارتی فیصلے سے آگاہ کردیا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو بھارت کے چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نہ آکر کھیلنے سے متعلق آگاہ کردیا۔ آئی سی سی نے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے سے متعلق پی سی بی کو آگاہ کردیا، ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی انتظامات: پی سی بی نے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس طلب کرلیا
چیمپئنز ٹرافی انتظامات: پی سی بی نے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس بلا لیا چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کے معاملہ پر پاکستان کرکٹ بورد نے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس بلا لیا۔ ذرائع کے مطابق بورڈ آف گورنرز کا اجلاس چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے طلب کیا ہے، اجلاس کل نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہو گا۔ اجلاس ...
مزید پڑھیں »بھارت نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے پاکستان آنے سے انکار کردیا
بھارت نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے پاکستان آنے سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی ) نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نہ آنے کے بارے میں آگاہ کردیا۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان نہیں آئے گی، بھارت نیوٹرل ...
مزید پڑھیں »