انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں تاریخی کامیابی کے بعد پاکستان کیلئے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کا دروازہ کھل گیا اور پاکستان جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیت کر فائنل تک رسائی حاصل کرسکتا ہے ۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر بھارت 12 میں سے 8 میچز جیت کر پہلے نمبر پر ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : ICC Champions Trophy
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلئیرز کی نئی رینکنگ جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ، ٹی 20 اور ون ڈے انٹرنیشنل کی رینکنگ جاری کردی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے تازہ ترین رینکنگ کے مطابق ٹیسٹ فارمیٹ میں انگلش بیٹر جو روٹ نے پہلی پوزیشن مزید مستحکم کرلی، وہ 917 پوائنٹس کیساتھ ٹاپ پر موجود ہیں۔ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن دوسرے، ہیری بروک ایک درجہ تنزلی کے ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی بورڈ میٹنگ اختتام پذیر
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بورڈ میٹنگ اختتام پذیر دبئی میں منعقدہ 4 روزہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بورڈ میٹنگ اختتام پذیر، پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں دیگر بورڈ سربراہان کو چیمپئنز ٹرافی ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں اسلام آباد پہنچ گئی
پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں اسلام آباد پہنچ گئی (اصغر علی مبارک ) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں اسلام آباد پہنچ گئی ہیں , واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کےدرمیان تیسرا ٹیسٹ 24 اکتوبر سے پنڈی اسٹیڈیم راولپنڈی میں شروع ہو گا دونوں ٹیمیں آ ج آرام کے بعد پریکٹس شروع کریں گی , انگلینڈ نے پاکستان ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی ; پاکستان نے بھارت کو اپنی تجویز پیش کردی
چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نے بھارت کو اپنی تجویز پیش کردی پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاک بھارت میچ کیلئے براڈ کاسٹرز نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے رابطہ کیا اور تجاویز دینے کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق براڈ کاسٹرز نے بھارتی بورڈ سے رابطہ کرتے ہوئے تجویز دی کہ بھارت کے تینوں میچز ...
مزید پڑھیں »ساجد خان اور نعمان علی نے شاندار باولنگ کرکے فتح میں اہم کردار ادا کیا ؛ محسن نقوی
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد ساجد خان اور نعمان علی نے شاندار باولنگ کرکے فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ کامران غلام نے پہلے ہی میچ میں سنچری سکور کرکے اپنی بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ محسن نقوی طویل عرصے کے بعد ہوم ٹیسٹ میچ میں کامیابی ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 پر غلط رپورٹنگ کی وضاحت کردی
پی سی بی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 پر غلط رپورٹنگ کی وضاحت کردی لاہور 20 اگست 2024: پاکستان کرکٹ بورڈ نے واضح طور پر ان حالیہ میڈیا رپورٹس کی تردید کی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں آئندہ سال ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تاریخیں دوبارہ شیڈول کی جا سکتی ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »