انڈر 19 ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، قومی ٹیم کی 4 گھنٹے بھرپور پریکٹس آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے کوالالمپور میں موجود پاکستانی ویمنز انڈر 19 کی کھلاڑیوں نے 4 گھنٹے تک بھر پور پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ کھلاڑیوں نے سلنگور ٹرف کلب گراؤنڈ میں ہیڈ کوچ محسن کمال کی نگرانی میں بیٹنگ، ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
سہ ملکی سیریزاور چیمپئنز ٹرافی کیلئے نیوزی لینڈ ٹیم کا اعلان
پاکستان میں سہ ملکی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی کیلئے نیوزی لینڈ کی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے جاری کردہ سکواڈ میں کین ولیمسن شامل ہیں تاہم انہیں کپتانی نہیں دی گئی وہ بطور سینئر پلیئر سکواڈ کا حصہ ہوں گے۔ نیوزی لینڈ کی قیادت مچل سینٹنر کریں گے جبکہ دیگر سکواڈ میں ڈیرل مچل، ...
مزید پڑھیں »وارم اپ میچ : ویسٹ انڈیز نے پاکستان شاہینز کے خلاف پہلی اننگز میں 7وکٹوں پر273 رنز بنالیے
وارم اپ میچ : ویسٹ انڈیز نے پاکستان شاہینز کے خلاف پہلی اننگز میں 7وکٹوں پر273 رنز بنالیے۔ الیک ایتھاناز کے99 رنز ۔ رمیز جونیئر کی تین وکٹیں ۔ اسلام آباد 10 جنوری۔ نوازگوھر ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے دورے کا باقاعدہ آغاز کرتے ہوئے پاکستان شاہینز کے خلاف تین روزہ وارم اپ کے پہلے دن اپنی پہلی اننگز میں ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی 2025 ; آئی سی سی وفد کا نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ
چیمپئنز ٹرافی 2025 : آئی سی سی وفد کا نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے 6 رکنی وفد نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی کے 6 رکنی وفد میں براڈ کاسٹرز اور لاجسٹک کے نمائندے شامل ...
مزید پڑھیں »صائم ایوب کا ہارلے سٹریٹ کلینک میں چیک اپ، انجری کی صورتحال بہتر قرار
صائم ایوب کا ہارلے سٹریٹ کلینک میں چیک اپ، انجری کی صورتحال بہتر قرار ہارلے سٹریٹ کلینک کے ڈاکٹرز نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز صائم ایوب کی ٹخنے کی انجری کی صورتحال کو بہتر قرار دے دیا ہے۔ اس حوالے سے صائم ایوب نے کہا ہے کہ میڈیکل رپورٹ آگئی ہے، ڈاکٹرز نے بتایا ہے ٹخنہ ...
مزید پڑھیں »2025 کی پہلی ہیٹ ٹرک سری لنکن باؤلر مہیش ٹھیکشانا کے نام
2025 کی پہلی ہیٹ ٹرک لنکن باؤلر مہیش ٹھیکشانا کے نام ہیملٹن: (ویب ڈیسک) سری لنکن آف سپنر مہیش ٹھیکشانا نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں ہیٹ ٹرک کر کے سال 2025 میں پہلی ہیٹ ٹرک کرنے والے باؤلر کا منفرد اعزاز حاصل کر لیا۔ سری لنکن کرکٹ ٹیم ان دنوں نیوزی لینڈ کے دورے پر ہے ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی ہے۔ آئی سی سی ٹیسٹ مینز پلیئر رینکنگ میں بابراعظم پانچ درجے ترقی کی بدولت بارہویں نمبر پر آگئے ہیں جبکہ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی فہرست میں 2 درجے ترقی ہوئی اور وہ 19ویں نمبر پر آگئے ہیں۔ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود ...
مزید پڑھیں »ٹیمبا باووما کا بطور جنوبی افریقی کپتان ناقابل یقین ریکارڈ
ٹیمبا باووما کا بطور جنوبی افریقی کپتان ناقابل یقین ریکارڈ کیپ ٹاؤن: (ویب ڈیسک) جنوبی افریقا کے کرکٹر ٹمبا باووما نے بطور کپتان ناقابل یقین ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ ٹمبا باووما نے بطور کپتان 2023 سے لے کر اب تک 9 ٹیسٹ میچز میں سے ٹیم کو 8 میچز میں فتوحات دلائی ہیں جبکہ ایک میچ ڈرا رہا۔ باووما ...
مزید پڑھیں »ویمن ایشیز سیریز کی سڈنی گراؤنڈ میں منفرد انداز میں رونمائی
ویمن ایشیز سیریز کی سڈنی گراؤنڈ میں منفرد انداز میں رونمائی آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ویمن ایشیز سیریز کی سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں منفرد انداز میں رونمائی کی گئی۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ ویمن ٹیموں کی سرکردہ کرکٹرز ڈبل ڈیکر بس پر سوار ہوئیں، ویمن کرکٹرز نے ٹرافی کے ساتھ بس میں کھڑے ہو کر تصاویر بنوائی۔ ویمن کرکٹرز نے ...
مزید پڑھیں »یوراج سنگھ ٹی 10 ٹینس بال لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے
یوراج سنگھ ٹی 10 ٹینس بال لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے دبئی : نوازگوھر ٹینس بال کرکٹ پریمیئر لیگ (ٹی بی سی پی ایل 10) نے اپنے افتتاحی ٹی 10 ٹورنامنٹ کا اعلان کیا جس میں 8 فرنچائز ٹیمیں حصہ لیں گی جو 26 مئی سے 5 جون 2025 تک شیڈول ہے۔ یہ ٹورنامنٹ سونی اسپورٹس نیٹ ورک سے ...
مزید پڑھیں »