آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کیلئے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کرنے کیلئے تاریخ سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق تمام ٹیمیں 12 جنوری تک آئی سی سی کو اپنا ابتدائی اسکواڈ بھیج سکتی ہیں،11 فروری تک اسکواڈ میں ردوبدل کیا جا سکے گا۔ 11 فروری کے بعد اسکواڈ میں تبدیلی کیلئے آئی سی سی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی سے اجازت لینا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ دسمبر 2024 کی نامزدگیوں کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے دسمبر 2024 کے لیے پلیئر آف دی منتھ نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا۔ آئی سی سی کی جانب سے دسمبر کے بہترین کھلاڑیوں کے لے مردوں اور خواتین کی کیٹیگریز میں 3،3 ناموں کا اعلان کیا گیا ہے، جس میں پاکستان کو کوئی کرکٹر شامل نہیں ہے۔ پلیئر آف دی منتھ ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کی ٹیم 19 برس بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی
ویسٹ انڈیز کی ٹیم 19 برس بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نجی ایئر لائن کے ذریعے دبئی سے اسلام آباد پہنچی، ٹیم کو سخت سکیورٹی حصار میں مقامی ہوٹل پہنچایا گیا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 17 اور دوسرا ...
مزید پڑھیں »پہلا ون ڈے ; نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے میچ میں سری لنکا کو با آسانی 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔ ویلنگٹن میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 43.4 اوورز میں 178 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، اویشکا فرنینڈو 57 رنز بنا کر نمایاں رہے نیوزی لینڈ کی طرف سے میٹ ہینری نے عمدہ باؤلنگ ...
مزید پڑھیں »سیالکوٹ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے "قائداعظم ٹرافی” جیت لی
سیالکوٹ نے قائداعظم ٹرافی جیت لی۔ فائنل میں پشاور کو ایک وکٹ سے شکست دے دی ۔ سیالکوٹ کو جیتنے کے لیے 173 رنز کا ہدف ملا تھا جو اس نے 9 وکٹوں پر حاصل کرلیا۔ کپتان عماد بٹ کے65 رنز ۔شاہ زیب بھٹی32 رنز بناکر ناٹ آؤٹ کراچی 5 جنوری ۔ سیالکوٹ نے انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے ...
مزید پڑھیں »ویمنز انڈر 19 ورلڈ کپ ; پاکستانی انڈر 19 ٹیم کی چوتھے روز بھی ٹریننگ
آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ورلڈ کپ کی تیاریاں پاکستانی انڈر 19 ٹیم کی مسلسل چوتھے روز کراچی میں 5 گھنٹے پریکٹس کراچی: 4 جنوری، 2025 ; آئی سی سی ویمنز انڈر 19۔پاکستانی انڈر 19 ٹیم نے آج مسلسل چوتھے روز کراچی میں 5 گھنٹے پریکٹس کی ۔ہیڈ کوچ محسن کمال کی نگرانی میں کھلاڑیوں نے فیلڈنگ۔ باولنگ اور ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی فائنل: سیالکوٹ 173 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 5 وکٹوں پر 59 رنز
قائداعظم ٹرافی فائنل: سیالکوٹ 173 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 5 وکٹوں پر 59 رنز ۔ نیاز خان کی 4 وکٹوں کی عمدہ کارکردگی ۔ پشاور کی ٹیم دوسری اننگز میں 159 رنز بناکر آؤٹ ۔ سیالکوٹ کے فاسٹ بولر علی رضا کی 7 وکٹوں کی شاندار کارکردگی۔ کراچی 4 جنوری ۔ پشاور اور سیالکوٹ کے درمیان قائداعظم ٹرافی ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ 8 جنوری سے کراچی میں شروع ہوگا
پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کا آغاز 8 جنوری سے ہوگا۔ فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ میں 9 ڈپارٹمنٹل ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ٹورنامنٹ میں ٹوٹل نو رائونڈز ہونگے، ہر رائونڈ میں چار میچز کھیلے جائیں گے۔ ہر ٹیم ٹورنامنٹ کے پہلے رائونڈ میں آٹھ فرسٹ کلاس میچ کھیلے گی۔ ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کو پچاس لاکھ روپے جبکہ رنراپ ٹیم کو پچیس ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی فائنل ۔ دوسرا دن : سیالکوٹ کی ٹیم پہلی اننگز میں 245رنز پر آؤٹ
قائداعظم ٹرافی فائنل ۔ دوسرا دن : سیالکوٹ کی ٹیم پہلی اننگز میں 245رنز پر آؤٹ ۔ محمد ہریرہ اور محسن ریاض کی نصف سنچریاں۔ پشاور کے نیاز خان کی پانچ وکٹیں کراچی 3 جنوری ۔ 2025 ; پشاور کے نیاز خان اور عامر خان کی عمدہ بولنگ کے نتیجے میں سیالکوٹ کی ٹیم قائداعظم ٹرافی فائنل کے دوسرے روز ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کے خلاف وائٹ بال سیریز میں ٹیم کی پرفارمنس سے خوش ہوں ؛ رضوان
ٹیم مشکل دور سے نکلی، پروٹیز کے خلاف پرفارمنس سے خوش ہوں: محمد رضوان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ پاکستان ٹیم ایک مشکل دور سے نکلی ہے، جنوبی افریقہ کے خلاف وائٹ بال سیریز میں پرفارمنس سے خوش ہوں۔ وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کے ہمراہ ...
مزید پڑھیں »