قومی سکواڈ آسٹریلیا کے ساتھ ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کھیلنے کے بعد میلبرن سے روانہ قومی سکواڈ براستہ دوبئی 20 نومبر کو زمبابوے پہنچے گا۔ قومی سکواڈ میں شامل محمد رضوان ، سلمان علی آغا، حارث روف، عرفان خان نیازی اور حسیب اللہ خان آسٹریلیا سے براستہ دوبئی زمبابوے جائیں گے عبداللہ شفیق ، صائم ایوب ، محمد ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
چیمپئینز ٹرافی، آئی سی سی نے ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان کو راضی کر لیا ، چند روز میں شیڈول متوقع
چیمپئینز ٹرافی، آئی سی سی نے ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان کو راضی کر لیا ، چند روز میں شیڈول متوقع اسلام آباد (آئی پی ایس ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)سمیت دیگر بورڈز کو ہائبرڈ ماڈل پر کھیلنے کیلئے راضی کرلیا ہے۔ آئی سی سی نے پی سی بی کو بھارتی ...
مزید پڑھیں »دوسرا چار روزہ میچ : پاکستان شاہینز کے پہلی اننگز میں 5 وکٹوں پر 212 رنز
دوسرا چار روزہ میچ : پاکستان شاہینز کے پہلی اننگز میں 5 وکٹوں پر 212 رنز۔ عبدالفصیح کی نصف سنچری۔ سری لنکا اے پہلی اننگز میں 310 رنز بناکر آؤٹ ۔دنوشا 85 رنز پر ناٹ آؤٹ۔ —————————- راولپنڈی 19 نومبر۔ نوازگوھر پاکستان شاہینز نے سری لنکا اے کے خلاف دوسرے چار روزہ میچ کے دوسرے دن اپنی پہلی اننگز میں ...
مزید پڑھیں »ہوٹل میں آتشزدگی ; ویمنز نیشنل کپ کے بقیہ راؤنڈ میچز منسوخ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ ویمنز نیشنل ون ڈے کپ کے باقی راؤنڈ میچز نہیں ہوں گے۔ پی سی بی نے قومی ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کے باقی میچز منسوخ کردیے اور کہا کہ کراچی کے مقامی ہوٹل میں آگ لگنے کے بعد ٹورنامنٹ مختصر کیا گیا ہے۔ پی سی بی اعلامیے کے مطابق ویمنز ...
مزید پڑھیں »کیمبرج ہائی اسکول ابوظبی نے آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ 2024 جیت لیا
کیمبرج ہائی اسکول ابوظبی نے آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ 2024 جیت لیا دبئی ; کیمبرج ہائی اسکول ابوظبی نے ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ 2024 میں جیمز ماڈرن اکیڈمی دبئی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر چیمپئن شپ جیت لی۔ اس ایونٹ نے اپنے پرجوش ماحول سے شرکاء کو محظوظ کیا ...
مزید پڑھیں »سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سلیکٹر عاقب جاوید کو قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا جبکہ زمبابوے کے خلاف 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز طے ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہےکہ عاقب جاوید کو لاہور قلندرز کے ڈیویلپمنٹ اسکواڈ کے ساتھ دورہ زمبابوے کا تجربہ ہونے کی بنا پر ...
مزید پڑھیں »محسن نقوی کی نیدرلینڈ کی سفیر ہینی ڈی وریس سے ملاقات
وفاقی وزیرداخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے نیدرلینڈ کی سفیر ہینی ڈی وریس نے ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا، پاکستان اور نیدرلینڈ کے درمیان کرکٹ کو فروغ دینے پر بھی بات چیت کی گئی۔ پاکستان اور نیدرلینڈ کے درمیان اگلے برس کرکٹ سیریز ...
مزید پڑھیں »چئیرمین محسن نقوی کی چئیرمین ای سی بی رچرڈ تھامسن سے لندن میں ملاقات
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی انگلینڈ و ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رچرڈ تھامسن سے ملاقات لندن میں ملاقات ہوئی، رچرڈ تھامسن نے چیمپئنز ٹرافی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ملاقات میں چئیرمین ای سی بی رچرڈ تھامسن کا چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے سلسلے میں چئیرمین محسن نقوی اور پی سی بی کے لئے نیک خواہشات ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے ٹرافی ٹور سے ”آزاد کشمیر” کو نکال دیا
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فیصل مسجد اسلام آباد سے سفر شروع ہوگیا۔ اسلام آباد (نوازگوھر) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فیصل مسجد اسلام آباد سے سفر شروع ہوا جس کے بعدچیمپئنز ٹرافی کو پاکستان مونومنٹ پہنچادیا گیا۔ آئی سی سی اور پی سی بی حکام بھی ٹرافی کے ہمراہ تقریب میں شرکت کے لیے پہنچے ۔پاکستان مونومنٹ ...
مزید پڑھیں »تالک ورما ,سنجو سیمسن کی جارحانہ سینچریاں بھارت کی جنوبی افریقہ کو 135 رنز سے شکست
تالک ورما ,سنجو سیمسن کی جارحانہ سینچریاں بھارت کی جنوبی افریقہ کو 135 رنز سے شکست، (اصغر علی مبارک) بھارتی کرکٹ ٹیم نے چوتھے اور آخری ٹی 20 میں تالک ورما اور سنجو سیمسن کی جارحانہ سینچریوں کی مدد سے جنوبی افریقہ کو 135 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 3-1 سے کامیابی حاصل کرلی۔ بھارتی ٹیم نے جوہانسبرگ ...
مزید پڑھیں »