آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فیصل مسجد اسلام آباد سے سفر شروع ہوگیا۔ اسلام آباد (نوازگوھر) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فیصل مسجد اسلام آباد سے سفر شروع ہوا جس کے بعدچیمپئنز ٹرافی کو پاکستان مونومنٹ پہنچادیا گیا۔ آئی سی سی اور پی سی بی حکام بھی ٹرافی کے ہمراہ تقریب میں شرکت کے لیے پہنچے ۔پاکستان مونومنٹ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
تالک ورما ,سنجو سیمسن کی جارحانہ سینچریاں بھارت کی جنوبی افریقہ کو 135 رنز سے شکست
تالک ورما ,سنجو سیمسن کی جارحانہ سینچریاں بھارت کی جنوبی افریقہ کو 135 رنز سے شکست، (اصغر علی مبارک) بھارتی کرکٹ ٹیم نے چوتھے اور آخری ٹی 20 میں تالک ورما اور سنجو سیمسن کی جارحانہ سینچریوں کی مدد سے جنوبی افریقہ کو 135 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 3-1 سے کامیابی حاصل کرلی۔ بھارتی ٹیم نے جوہانسبرگ ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی آزاد کشمیر لے جانے پر بھارتی اعتراض مسترد
چیمپئنز ٹرافی آزاد کشمیر لے جانے پر بھارتی اعتراض مسترد ; چمپیئنز ٹرافی دبئی سے اسلام آباد پہنچ گئی (اصغر علی مبارک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چمپیئنز ٹرافی دبئی سے اسلام آباد پہنچا دی، یہ پہلا موقع ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کے اعلان کے بغیر ہی ٹرافی ٹور شروع ہو گا، آئی سی سی ٹورنامنٹ کے آغاز سے ...
مزید پڑھیں »سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ کا شیڈول جاری
سری لنکا کرکٹ (ایس سی) کے زیر اہتمام لنکا ٹی 10 سپر لیگ 2024 کا افتتاحی ایڈیشن 11 دسمبر 2024 کو کینڈی میں شروع ہوگا۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق پہلا میچ جافنا ٹائٹنز اور ہمبنٹوٹا بنگلہ ٹائیگرز کے درمیان کھیلا جائے گا جس سے قبل افتتاحی تقریب ہوگی۔ ٹورنامنٹ میں 6 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لیے پنجہ آزمائی ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کا افغانستان ویمن کرکٹ ٹیم کا نمائشی میچ کرانے کا اعلان
کرکٹ آسٹریلیا نے افغانستان ویمن کرکٹ ٹیم کا نمائشی میچ کرانے کا اعلان کر دیا۔ ویمنز ایشز کے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز افغانستان ویمن ٹیم اور کرکٹ ود آؤٹ بارڈرز کی ٹیم ان ایکشن ہوں گی۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ٹی 20 میچ 30 جنوری کو میلبرن میں جنکشن اوول گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کا ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز کی پہلے چار روزہ میچ میں سری لنکا اے کو 7 وکٹوں سے شکست
پاکستان شاہینز کی پہلے چار روزہ میچ میں سری لنکا اے کو 7 وکٹوں سے شکست (اصغر علی مبارک) راولپنڈی میں پاکستان شاہینز نے سری لنکا اے کو پہلے چار روزہ میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا چار روزہ میچ 18 نومبر سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ میچ کے ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی : اسلام آباد نے حیدرآباد کو اننگز اور 2 رنز سے شکست دیدی
قائداعظم ٹرافی : اسلام آباد نے حیدرآباد کو اننگز اور 2 رنز سے شکست دیدی۔ محمد موسٰی کی شاندار بولنگ ، میچ میں 12 وکٹیں کراچی بلوز نے ڈیرہ مراد جمالی کو اننگز اور 56 رنز سے ہرادیا۔ محمد حمزہ کی میچ میں 10 وکٹیں۔ ——————————- اسلام آباد؛ 14 نومبر ۔ نوازگوھر قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھے راؤنڈ کے ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی دبئی سے اسلام آباد منتقل ؛ 16 نومبر سے ٹرافی ٹوور کا آغاز ہو گا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی دبئی سے اسلام آباد پہنچا دی ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک پاکستان میں شیڈول ہے۔ 16نومبر سے چیمپئنز ٹرافی ٹور کا آغاز اسکردو سے ہوگا،اسکردو کے بعد چیمپئنز ٹرافی کو کے ٹو بیس کیمپ لے جایا جائے گا۔ پہلی بار چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کے اعلان کے ...
مزید پڑھیں »چیمپئینز ٹرافی 2025 کی پروموشنل ویڈیو آئی سی سی نے جاری کردی
چیمپئینز ٹرافی 2025 کی پروموشنل ویڈیو آئی سی سی نے جاری کردی —————-(اصغر علی مبارک)—————– اسلام آباد ; انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئینز ٹرافی 2025 کی پروموشنل ویڈیو جاری کردی۔پروموشنل ویڈیو میں پاکستان کو چیمپئینز ٹرافی 2025 کا میزبان دکھایا گیا ہے۔ پاکستان اس چیمپئنز ٹرافی میں دفاعی چیمپئن کے طور پر شریک ہوگا، آخری بار چیمپئنز ...
مزید پڑھیں »اے سی سی نے پہلے انڈر 19 ویمن ایشیا کپ کا شیڈول جاری کردیا
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے پہلے انڈر 19 ویمن ایشیا کپ کا شیڈول جاری کر دیا۔ ملائیشیا میں 15 دسمبر سے 22 دسمبر تک ہونے والے ایونٹ میں 6 ٹیمیں حصہ لیں گی، گروپ اے میں شامل پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں افتتاحی میچ میں مد مقابل ہوں گی۔ ایشین کرکٹ کونسل نے روایت برقرار رکھتے ہوئے انڈر ...
مزید پڑھیں »