میدان سج گیا ، لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کا 8 مارچ سے آغاز سنجے دت، بادشاہ، عمران ہاشمی اور جیکولین فرنینڈس جیسی آئیکون ایونٹ کو چاند لگانے کو تیار کولمبو : سری لنکا میں منعقد ہونے والی لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کی شاندار افتتاحی تقریب کا کرکٹ کی دنیا بے صبری سے انتظار ہے۔ اس ایونٹ نے کرکٹ کی عمدگی اور تفریح ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
پی ایس ایل 9؛ لاہور قلندرز اور اسلام اباد یونائٹڈ کے میچ کی تصویری جھلکیاں
لاہور قلندرز اور اسلام اباد یونائٹڈ کے میچ کی تصویری جھلکیاں راولپنڈی ; فوٹوگرافر وحید حسین بٹ سپورٹس لنک یاد رہے ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 کے 23ویں میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 17 رنز سے شکست دیکر پہلی فتح حاصل کر لی تھی ۔
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 9؛ لاہور قلندرز کی پہلی کامیابی ؛ اسلام آباد یونائیٹڈ کو 17 رنز سے شکست
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 9 میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 17 رنز سے شکست دے کر رواں سیزن میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے پی ایس ایل سیزن 9 کے 23ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے بیٹنگ ...
مزید پڑھیں »برطانوی کرکٹ لیگ ’دی ہنڈرڈ‘ کے چوتھے ایڈیشن کیلئے 65 پاکستانی کھلاڑی رجسٹرڈ
برطانوی کرکٹ لیگ ’دی ہنڈرڈ‘ کے چوتھے ایڈیشن کیلئے 20 مارچ کو ہونے والے پلیئرز ڈرافٹ میں65 پاکستانی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن ہوگئی۔ دی ہنڈرڈ میں رجسٹر ہونے والے پاکستانی کھلاڑیوں میں 60 مینز اور 5 ویمن کھلاڑی شامل ہیں جبکہ صرف دو پاکستانی کھلاڑیوں کو ان کی ٹیموں نے سکواڈ میں برقرار رکھا ہے۔ مانچسٹر اوریجنل کی ٹیم نے پاکستانی ...
مزید پڑھیں »اچھے کھلاڑیوں کو ٹیم میں آنے کے لیے انتظار نہیں کرنا پڑے گا ؛ پی سی بی چیئرمین محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ٹیم سلیکشن میرٹ پر ہوگی، اب سفارش نہیں چلے گی، کنٹریکٹ کو مزید بہتر کیا جاسکتا ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے اسلام ابادکے مقامی ہوٹل میں ایچ بی ایل پی ایس ایل میں شریک پاکستانی کھلاڑیوں کی ملاقات ، چیئرمین پی سی بی محسن ...
مزید پڑھیں »لیجنڈز کرکٹ کا آغاز یوراج اور ہربھجن سنگھ کی ٹیموں کے درمیان مقابلے سے ہوگا
لیجنڈز کرکٹ کا آغاز یوراج اور ہربھجن سنگھ کی ٹیموں کے درمیان مقابلے سے ہوگا دبئی (5 مارچ 2024) لیجنڈز کرکٹ ٹرافی قریب پہنچ چکا ہے جس میں افتتاح میچ میں بھارت کے دو بڑے ستارے ہربھجن سنگھ اور یوراج سنگھ مدمقابل ہوں گے مقابلہ 8 مارچ کو سری لنکا کے شہر کینڈی کے پالے کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ...
مزید پڑھیں »نیو یارک سپر اسٹار اسکواڈ میں کولن ڈی گرینڈ ہوم اور نرسنگھ دیونارائن کا اضافہ
نیو یارک سپر اسٹار اسکواڈ میں کولن ڈی گرینڈ ہوم اور نرسنگھ دیونارائن کا اضافہ دبئی (5 مارچ 2024) لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کے آمدہ سیزن کے لئے شائقین کا جوش و خروش بڑھاتا جارہا ہے کیونکہ نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز نے کرکٹ لیجنڈز کولن ڈی گرینڈ ہوم اور نرسنگھ دیونارائن کو اپنے اسکواڈ کا حصہ بنالیا ہے۔ نیویارک سپر ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کے سیکیورٹی وفد کی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم آمد
نیوزی لینڈ کے سیکیورٹی وفد نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی کا دورہ کیا۔ اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے پیش نظر نیوزی لینڈ سکیورٹی وفد نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا نیوزی لینڈ کے سیکیورٹی وفد جس میں ہیتھ ملز، سی ای او نیوزی لینڈ پلیئرز ایسوسی ایشن اور سیکیورٹی کنسلٹنٹ ...
مزید پڑھیں »ٹی 20ڈیف ورلڈ کپ ; قومی ٹیم کی تیاریاں مکمل، ٹیم 4 مارچ کو دبئی روانہ ہو گی
ٹی 20ڈیف ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کی تیاریاں مکمل، میگا ایونٹ کیلئے پاکستانی ٹیم ذکا احمد قریشی کی قیادت میں4مارچ کو دبئی روانہ ہو گی۔ ڈیف کرکٹ ایسوسی کے صدر عرفان معراج اور ٹیم کے کپتان ذکا احمد قریشی کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھاکہ ہماری ٹیم نے کیمپ میں بہت محنت کی ہے۔ پوری قوم سے ورلڈ ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان ؛ دو رکنی سیکیورٹی وفد پاکستان پہنچ گیا.
نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان,دو رکنی سیکیورٹی وفد پاکستان پہنچ گیا …….. اصغرعلی مبارک ………. اسلام آباد; کرکٹ نیوزی لینڈ کی جانب سے دو افراد پر مشتمل سیکیورٹی گروپ سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اسلام آباد پاکستان پہنچا ہے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں پہلے مرحلے کے انتظامات کے ساتھ ساتھ لاہور میں ٹیم کی رہائش اور سٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »