انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم دو درجہ تنزلی کا شکار ہوئی ہے، بنگلہ دیش سے شکست کے بعد پاکستان ٹیم چھٹے سے آٹھویں نمبر پر پہنچ گئی ہے۔ آئی سی سی رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، بھارت دوسرے اور انگلینڈ تیسرے نمبر پر ساوتھ افریقہ، نیوزی لینڈ اور سری ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket
جے شاہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب
جے شاہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب بورڈ آف کنٹرول کرکٹ ان نڈیا (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری جے شاہ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا بلامقابلہ چیئرمین منتخب کرلیا گیا ہے۔ جے شاہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے اگلے آزاد چیئرمین کے طور پر بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ہیں۔ جے شاہ، جو ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور بنگلا دیش کا ٹریننگ سیشن بارش کے باعث منسوخ
پاکستان اور بنگلا دیش کا ٹریننگ سیشن بارش کے باعث منسوخ پاکستان اور بنگلا دیش کرکٹ ٹیموں کا آج اسلام آباد کلب میں ٹریننگ سیشن بارش کے باعث منسوخ ہو گیا۔ دونوں ٹیمیں کل صبح راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 30 اگست سے شروع ہو گا۔ ...
مزید پڑھیں »ایک اوور میں 6 چھکے لیکن 39 رنز کیسے بنے؟
ایک اوور میں 6 چھکے لیکن 39 رنز کیسے بنے؟ انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں انوکھا اور نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اوور میں سب سے زیادہ 39 رنز بنانے کا ریکارڈ قائم ہوا، ایک اوورمیں سب سے زیادہ رنز بنانے کا رکارڈسموآ اور وانا واتوکےدرمیان میچ میں قائم ہوا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سب ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس آج سری لنکا کے شہر کولمبو میں ہو گا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا سالانہ اجلاس آج سری لنکا کے شہر کولمبو میں ہو گا جس میں چیئرمین پی سی بی محسن رضا نقوی شرکت کریں گے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا سالانہ اجلاس پہلی بار ایشیا میں ہورہا ہے، جس میں 108 رکن ممالک کے 220 اراکین شرکت کریں گے، اجلاس میں کرکٹ کی ...
مزید پڑھیں »متحدہ عرب امارات اور دیگر 5 ممالک کو آئی سی سی ڈیویلپمنٹ ایوارڈز سے نوازا گیا
متحدہ عرب امارات اور دیگر 5 ممالک کو آئی سی سی ڈیویلپمنٹ ایوارڈز سے نوازا گیا دبئی ; انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئی سی سی ڈیویلپمنٹ ایوارڈز 2023 کے عالمی فاتحین کا اعلان کر دیا ہے جس میں گزشتہ کیلنڈر سال کے دوران شاندار کارکردگی اور شاندار کارکردگی پر 6 ابھرتے ہوئے ممالک کو اعزازات سے نوازا ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس 19جولائی سے کولمبو میں شروع ہوگا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا سالانہ اجلاس 19 سے 22 جولائی تک کولمبو میں ہوگا۔ سری لنکا کرکٹ نے آئی سی سی کی سالانہ میٹنگز کی تفصیلات جاری کردیں، کونسل کی سالانہ میٹنگ کا انعقاد پہلی بار ایشیا میں ہورہا ہے۔ سری لنکن کرکٹ کے مطابق آئی سی سی اجلاس میں 108 رکن ممالک کے 220 اراکین شرکت ...
مزید پڑھیں »ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز ؛ آسٹریلیا نے بھارت کو 26 رنز سے شکست دے دی
ورلڈ چمپئین شپ آف لیجینڈز میں پاکستان سے شکست کے بھارت آسٹریلیا سے بھی ہار گیا۔ برمنگھم میں جاری لیجنڈز لیگ میں گزشتہ روز آسٹریلیا چیمپئینز اور انڈیا چیمپئینز کی ٹیمیں مدِ مقابل آئیں۔ آسٹریلیا نے بھارتی سورماؤں کو 26 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی۔ آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹ ٹیم کی بہتری کیلئے کوچز کو فری ہینڈ
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی ٹیم کے کوچز گیری کرسٹن، جیسن گلیپسی اور اظہر محمود کو ٹیم کے معاملات میں فری ہینڈ دے دیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے وائٹ بال کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن،ریڈ بال کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی اور اسٹنٹ کوچ اظہر محمود نے ملاقات کی۔ ملاقات میں غیر ملکی ...
مزید پڑھیں »بنگلادیش کے سابق کرکٹر نفیس اقبال کو برین ہیمریج ہوگیا
بنگلادیش کے سابق کرکٹر نفیس اقبال کو برین ہیمریج ہوگیا۔ نفیس اقبال ڈھاکا کے اسپتال میں زیرِ علاج ہیں جہاں ان کی صحت بہتر ہے اور وہ خطرے سے باہر ہیں۔ سابق کرکٹر کو گزشتہ چند دنوں سے سر درد کی شکایت تھی جس کے بعد جمعہ کو طبیعت بگڑنے پر انہیں اسپتال لے جایا گیا تھا۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ ...
مزید پڑھیں »