چیمپئنز آف لیجنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچ میں پاکستان آسٹریلیا کے خلاف پانچ وکٹوں سے فاتح رہا۔ یونس خان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کی اور 20 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 189 رنز بنائے۔ پاکستان کو جیتنے کے لئے 190 رنز کا ہدف دیا، آسٹریلیا چیمپینئز ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket
آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024 کی انعامی رقم کا اعلان
امریکا و ویسٹ انڈیز میں منعقد آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024 کی انعامی رقم کا اعلان کر دیا گیا۔ ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کو کل 11.25 ملین ڈالر کے مجموعی انعامی رقم سے کم از کم 2.45 ملین ڈالر (امریکی ڈالر) ملیں گے،جبکہ رنرز اپ کو کم از کم 1.28 ملین ڈالر ملیں گے، ہر ٹیم کو ورلڈکپ میں ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کی جانب سے ٹی 20 پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی گئی ۔ بولرز رینکنگ میں کوئی بھی پاکستانی بولر ٹاپ ٹین میں جگہ نہیں بناسکا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری نئی رینکنگ کے مطابق بھارتی کھلاڑی سوریا کمار یادیو کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ انگلش کرکٹر فل سالٹ ...
مزید پڑھیں »ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈزکےلئے انگلینڈ چیمپئنز نے اسکواڈ تیار کرلیا
ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈزکےلئے انگلینڈ چیمپئنز نے اسکواڈ تیار کرلیا دبئی (28 مئی 2024) انگلینڈ چیمپئنز نے ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈز کے آئندہ افتتاحی ایڈیشن کے ایک بھرپور لائن اپ تیار کرلی ہے۔۔ انگلینڈ چیمپئنز کیون پیٹرسن، روی بوپارا، ایان بیل، سومت پٹیل، اویس شاہ، فلپ مسٹرڈ، کرس شوفیلڈ، ساجد محمود، اجمل شہزاد، عثمان افضل، ریان سائیڈبوٹو ، اسٹیفن پیری، ...
مزید پڑھیں »امریکا نے بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز 1-2 سے جیت لی
بنگلادیش نے امریکا کو آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تاہم امریکا نے بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز 1-2 سے جیت لی۔ پریری میں کھیلے گئے میچ میں امریکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹ پر 104 رنز بنائے۔ امریکا اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز کے ابتدائی دو میچ ہیوسٹن اور تیسرا ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹ ٹیم "میٹریکس شرٹ” مارکیٹس میں فروخت ہونے کیلئے دستیاب
میگا ایونٹ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم ’میٹریکس شرٹ‘ مارکیٹس میں فروخت ہونے کیلئے دستیاب ہے جسےشائقین کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔ مختلف کوالٹی کی ٹی شرٹس کی قیمت 500سے 2000 روپے تک ہے۔ ایونٹ میں گرین شرٹس اپنا پہلا میچ 6 جون کو میزبان امریکہ سے کھیلے گی ۔ میگا ایونٹ کا سب سے بڑا ٹاکرا ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ پاکستان سمیت آئی سی سی نے 5 مختلف ممالک میں 9 لائیو سائٹس کے ساتھ میچز براہ راست دکھائے گی
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان بمقابلہ بھارت میچ 9 جون کو نیویارک میں کھیلا جائے گا، نیویارک سے 11 ہزار کلومیٹر دور راولپنڈی میں بیٹھے شائقین بھی اس میچ سے لطف اندوز ہوسکیں گے، آئی سی سی نے تصدیق کی ہے کہ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کرکٹ شائقین کے لیے فین پارک بنایا جائے گا، شائقین ...
مزید پڑھیں »دبئی میں باصلاحیت کرکٹرز کی تلاش کے لئے کیمپ کا انعقاد ، اظہرالدین شریک
دبئی میں باصلاحیت کرکٹرز کی تلاش کے لئے کیمپ کا انعقاد ، اظہرالدین شریک دبئی (24 مئی 2024) امارات میں باصلاحیت کرکٹرز کی تلاش کے لئے ایک کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں پاکستان اور بھارت کے باصلاحیت نوجوانوں نے بھی اپنی قسمت آزمائی۔ کیمپ یوراج سنگھ سنٹر آف ایکسی لینس، دبئی سپورٹس کونسل، ایس ایس ایف اور ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 مینز ورلڈ کپ سے قبل نیا ترانہ جاری کردیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل نیا ترانہ جاری کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے نیا ترانہ تمام آئی سی سی ایونٹس کیلئے جاری کیا گیا، جو پہلی بار یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونیوالے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پلے کیا جائے گا۔ آئی سی سی کا ...
مزید پڑھیں »ایل پی ایل 2024 کی ڈرافٹنگ میں کولمبو اسٹرائیکرز نے محمد وسیم کو چن لیا
ایل پی ایل 2024 کی ڈرافٹنگ میں کولمبو اسٹرائیکرز نے محمد وسیم کو چن لیا کولمبو (22 مئی 2022) لنکا پریمیئر لیگ 2024 کے 5 ویں سیزن کی نیلامی میں کولمبو اسٹرائیکرز اپنے اسکواڈ مکمل کرلیا۔ کولمبو اسٹرائیکرزنے پاکستانی اسٹار محمد وسیم کو ٹیم کا حصہ بنایا ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں اینجلو پریرا، رحمن اللہ گرباز، متھیشا پاتھیرانا، چمیکا ...
مزید پڑھیں »