ایشیزسیریز ; آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ ٹیم کو 43رنز سے شکست دے دی۔

 

کرکٹ کے بڑے معرکوں میں سے ایک ایشیزسیریز میں آسٹریلیا نےدوسرے ٹیسٹ میں میزبان ٹیم کو43رنز سے شکست دے دی۔

لارڈز میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں تین 371کےہدف کےتعاقب میں انگلش ٹیم 327 رنزبناکرآؤٹ ہوگئی۔انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کے155 رنز بھی رائیگاں، بین ڈیکیٹ 83 رنزبناکرنمایاں رہے۔

 

آسٹریلیا کی جانب سے مچل اسٹارک پیٹ کمنز اور جوش ہیزل وڈ نے 3،3کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، پانچ میچز پر مشتمل سیریز میں کینگروز کو میزبان ٹیم پر دوصفر سےکی واضح برتری حاصل ہے۔

 

 

error: Content is protected !!