ٹیگ کی محفوظات : icc women’s world cup

آئی سی سی انڈر 19ویمنز ورلڈ کپ : پاکستانی ٹیم پہلا میچ آج امریکہ کے خلاف کھیلے گی

آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : پاکستان ٹیم پہلا میچ آج امریکہ کے خلاف کھیلے گی۔ جوہور( ملائشیا ) 17 جنوری۔ نوازگوھر کومل خان کی قیادت میں پاکستان انڈر 19 ٹیم کل آئی سی سی ویمنز انڈر19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ امریکہ کے خلاف کھیلے گی۔ پاکستان ٹیم کا گروپ بی ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان

  آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ وکٹ کیپر بیٹر کومل خان ٹیم کی قیادت کریں گی جبکہ زوفشاں ایاز نائب کپتان ہوں گی۔ 16 ٹیموں پر مشتمل یہ ٹورنامنٹ 18 جنوری سے 2 فروری 2025 تک ملائیشیا میں کھیلا جائے گا آئی سی سی انڈر ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی بہترین ٹیم کا اعلان کر دیا

آئی سی سی نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی بہترین ٹیم کا اعلان کر دیا  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کی بہترین ٹیم کا اعلان کر دیا۔ اعلان کے مطابق ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کی بہترین ٹیم میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں، ٹیم میں جنوبی افریقہ کی لارا وولوارڈٹ، تزمین ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ نے پہلی بار ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

نیوزی لینڈ نے پہلی بار ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا دبئی: آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں نیوزی لینڈ جنوبی افریقا کو 32 رنز سے شکست دیکر عالمی چیمپئن بن گیا۔ 159 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 126 رنز بناسکی، ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 8 رنز سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر ویسٹ ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ ویمنز نے آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ جنوبی افریقہ نے 135 رنز کا ہدف صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا، اینیک ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کے رونے کی ویڈیو وائرل

ویمنز ٹی20 ورلڈکپ؛ فاطمہ ثنا کے قومی ترانے کے وقت رونے کی ویڈیو و ائرل ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا دبئی میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 ورلڈکپ میں قومی ترانے کے وقت جذباتی ہوگئیں اور آنکھوں سے آنسو نکل آئے۔ کراچی میں پیدا ہونے والی 22 سالہ نوجوان کپتان فاطمہ ثنا کے واحد گزشتہ ہفتے جمعرات کو انتقال ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 54 رنز سے ہرادیا۔ پاکستان ٹیم اپنے سب سے کم اسکور 56 پر آؤٹ ۔ نشرہ سندھو کی تین وکٹیں ۔ فاطمہ ثنا ایک میچ میں چار کیچز لینے والی پہلی پاکستانی فیلڈر۔ نیوزی لینڈ ویمنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں پر110 رنز بنائے۔ ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کو شکست، آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کو شکست دیکر آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، آسٹریلیا نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بنائے، آسٹریلیا کی گریس ہیرس 40 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہیں تالیا میک گراتھ اور الیس پیری نے 32، 32 رنز بنائے۔ 152 ...

مزید پڑھیں »

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء دبئی پہنچ گئیں

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کراچی سے دبئی پہنچ گئیں۔ فاطمہ ثناء قومی ویمن ٹیم کے پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گی، فاطمہ ثناء کل نیوزی لینڈ کے خلاف آخری گروپ میچ میں پاکستانی ٹیم کی قیادت کریں گی۔ یاد رہے کہ ٹی20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی قیادت کرنے والی کپتان فاطمہ ثناء کے والد جمعرات ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free