آئی سی سی نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کیلئے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان کیا ہے۔ پہلی مرتبہ آئی سی سی نے ویمنز ورلڈ کپ کی انعامی رقم کو مردوں کے برابر رکھا ہے،اب ویمنز ٹیم کو مردوں کے برابر انعامی رقم ملے گی۔انعامی رقم میں 225 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc women’s world cup
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کل لاہور پہنچے گی
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کل لاہور پہنچے گی۔ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کل پاکستان بھر کے چار روزہ دورے پر لاہور پہنچے گی۔ ذرائع کے مطابق ٹرافی 21 ستمبر تک پاکستان میں رہے گی، چار روزہ ٹور میں ٹرافی کو لاہور سے ملتان پہنچایا جائے گا، ملتان سٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی کے مطابق ایونٹ میں دس ٹیموں کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے، گروپ اے میں پاکستان سمیت بھارت، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں جبکہ گروپ بی میں جنوبی افریقہ، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، بنگلا ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ بورڈ نے ویمن ٹی 20 ورلڈکپ کی میزبانی کی پیشکش مسترد کردی
بھارتی کرکٹ بورڈ نے ویمن ٹی 20 ورلڈکپ کی میزبانی کی پیشکش مسترد کردی۔ سیکرٹری بی سی سی آئی کے مطابق آئی سی سی نے کہا تھا ہم ورلڈکپ کی میزبانی کریں، ہم نے واضح الفاظ میں انکار کر دیا، ابھی مون سون ہے اور اگلے سال ویمن ون ڈے ورلڈکپ کی میزبانی کرنی ہے۔ جے شاہ نے مزید کہا ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آج اپریل کے بین الاقوامی مقابلوں کے بعد آئی سی سی مینز اور ویمنز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈز کی تازہ ترین نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی ویمنز پلیئر آف دی منتھ کی شارٹ لسٹ میں تین ایلیٹ پرفارمرز شامل ہیں۔ سری لنکا کے کپتان چماری اتھاپاتھو کو جنوبی افریقہ اور ...
مزید پڑھیں »خواتین کرکٹ عالمی کپ 3 اکتوبر کو ڈھاکا میں شروع ہوگا۔
خواتین کرکٹ عالمی کپ 3 اکتوبر کو ڈھاکا میں شروع ہوگا۔ پہلے میچ میں انگلینڈ اور ساتھ افریقہ کی ٹیمیں مد مقابل یوں گی، پاکستان 6 اکتوبر کو اپنا پہلا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف سلہٹ میں کھیلے گا۔ لندن(انٹرنیشنل ڈیسک) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق خواتین کرکٹ عالمی کپ 2024 3 اکتوبر کو ڈھاکا میں شروع ہوگاانٹرنیشنل ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا بنگلہ دیش میں 3 سے 20 اکتوبر تک دنیا کی ٹاپ 10 خواتین ٹیموں پر مشتمل 23 میچز ھون گے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آج بنگلہ دیش میں 3 سے 20 اکتوبر تک ہونے والے نویں آئی سی سی خواتین کے ٹی ...
مزید پڑھیں »ویمن ورلڈ کپ گلوبل کوالیفائرز میں شرکت کیلئے ’ونواٹو ‘کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) ویمن ورلڈ کپ گلوبل کوالیفائرز میں شرکت کیلئے اوشیانا کے ملک ’ونواٹو ‘کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ونواٹو نے ایسٹ ایشیا پیسفک کوالیفائر میں جاپان کو شکست دے کر گلوبل کوالیفائر کےلیے جگہ بنائی اور اب ابوظبی میں آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ گلوبل کوالیفائرز ...
مزید پڑھیں »ملتان سلطانز نے آئرلینڈ کی سابق کرکٹر کیتھرین ڈالٹن کو فاسٹ بولنگ کوچ مقرر کردیا
پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز نے آئرلینڈ کی سابق کرکٹر کیتھرین ڈالٹن کو فاسٹ بولنگ کوچ مقرر کردیا ہے جس کے بعد وہ پی ایس ایل کی تاریخ کی پہلی ویمن کوچ بن گئی ہیں۔ اس کے علاوہ کیتھرین ڈالٹن ٹاپ لیول پر مینز ٹیم کی پہلی خاتون بولنگ کوچ ہیں۔ انگلینڈ میں ...
مزید پڑھیں »بھارتی ویمن ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور پر 2 میچز کی پابندی عائد ۔
آئی سی سی نے بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پابندی عائد کر دی۔ آئی سی سی کے مطابق بھارتی ویمن ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور پر 2 میچز کی پابندی عائد کی گئی ہے۔ ہرمن پریت کور نے آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی جس کی ...
مزید پڑھیں »