بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن نے ٹی ٹو نٹی میں نئی تاریخ رقم کر دی بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنلز میں نئی تاریخ رقم کردی ،جمعہ کو بھارت نے جنوبی افریقہ کو چوتھے ٹی ٹو نٹی میں شکست دے کر سیریز 1-3 سے اپنے نام کی ۔۔۔ بھارت کی جانب سے سنجو سیمسن نے 56 گیندوں پر 109 ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : indian cricket
نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان آخری ٹیسٹ کا یکم نومبر سے آغاز
بھارت اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ یکم سے 5 نومبر تک وانکھیڈے سٹیڈیم ممبئی میں کھیلا جائے گا۔ مہمان نیوزی لینڈ کی ٹیم کو میزبان بھارتی ٹیم کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، نیوزی لینڈ کی ٹیم نے ...
مزید پڑھیں »ایمرجنگ ایشیا کپ: بھارت اے نے عمان کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
ایمرجنگ ایشیا کپ: بھارت اے نے عمان کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا ایمرجنگ ٹی 20 ایشیا کپ میں بھارت اے ٹیم نے عمان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ بھارت اے ٹیم نے 141 رنز کا ہدف 16 ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کرلیا، بھارت اے کی جانب سے آیوش بدونی 51 رنز بنا ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ نے بھارتی سرزمین پر 36سال بعد ٹیسٹ میچ جیت لیا
بھارت کو شکست، نیوزی لینڈ نے بھارتی سرزمین پر 36سال بعد ٹیسٹ میچ جیت لیا بنگلورو(سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ نے باؤلرز اور رچن رویندرا کی شاندار کارکردگی کی بدولت بھارت کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر بھارتی سرزمین پر 36سال بعد پہلا ٹیسٹ میچ جیت لیا۔ بنگلورو میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پہلے دن ...
مزید پڑھیں »پہلے ٹی 20 میں بھارت نے بنگلہ دیش کو سات وکٹوں سے ہرا دیا
پہلے ٹی 20 میں بھارت نے بنگلہ دیش کو سات وکٹوں سے ہرا دیا۔ گوالیار میں تین میچوں کی سیریز کے کھیلے گئے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے 128 رنز کا ہدف دیا، بھارت نے مقررہ ہدف 11.5 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر بنا لیا، ہاردک پانڈیا نے ناقابل شکست 39 رنز کی اننگز کھیلی۔ ...
مزید پڑھیں »بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا آغاز
بھارت اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا آج سے آغاز ہوگا۔ بھارت اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ گرین پارک کانپور میں کھیلا جائے گا، بھارت کی ٹیم کو مہمان بنگلہ دیشی ٹیم کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں 0-1 کی برتری ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈکپ 2023 کی میزبانی سے بھارتی معیشت کو کتنا فائدہ ہوا؟
بھارت کی معیشت کو گزشتہ سال آئی سی سی ورلڈکپ کی میزبانی سے ہونے والے فائدے کے حیران کن اعدادو شمار سامنے آگئے ہیں۔ گزشتہ سال اکتوبر سے نومبر کے درمیان بھارت کے 10 شہروں میں آئی سی سی ورلڈ کپ کے 48 میچز کھیلے گئے۔ بھارت نے پہلی بار تنہا ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی کی، اس ورلڈکپ ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹر رویندرا جڈیجا کی سیاست میں انٹری ، بی جے پی میں شامل
رویندرا جڈیجا کی سیاست میں انٹری، بی جے پی میں شامل بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر رویندرا جڈیجا نے اپنی اہلیہ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائر ہونے والے رویندرا جڈیجا نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شمولیت اختیار ...
مزید پڑھیں »بھارت کے معروف کرکٹر شیکھر دھون کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بھارت کے معروف کرکٹر شیکھر دھون نے انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ بھارتی کرکٹر نے سوشل میڈیا پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ کے اس سفر کو الوداع کہنے پر دل میں ایک سکون ہے کہ اپنے ملک کے لیے بہت کھیلا۔ شیکھر دھون کا کہنا تھا کہ میں بی سی سی ...
مزید پڑھیں »دوسرا ون ڈے ؛ سری لنکن باؤلرز کے آگے بھارتی بلے باز بے بس ، بھارت کو 32 رنز سے شکست
سری لنکا اور بھارت کے درمیان کھیلے دوسرے ون ڈے میچ میں میزبان ٹیم نے 32 رنز سے فتح حاصل کرکے سیریز میں برتری حاصل کرلی۔ کولمبو کے آر پریمیداسا اسٹیڈیم میں گزشتہ روز بھارت اور سری لنکا کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ کھیلا گیا۔ سری لنکا کے گیند بازوں نے بھارتی سورماؤں ...
مزید پڑھیں »