سابق ٹیسٹ کرکٹر گوتم گمبھیر کو راہول ڈریوڈ کی جگہ بھارتی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔ سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی جے شاہ نے گوتم گمبھیر کی ہیڈ کوچ تعینات کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ گوتم گمبھیر کو بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے طور پر خوش آمدید کہتا ہوں۔ میں پُراعتماد ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : indian cricket
سابق بھارتی فاسٹ بولر ڈیوڈ جانسن اپارٹمنٹ کی چوتھی منزل سے گر کر ہلاک
بھارت کے سابق فاسٹ بولر ڈیوڈ جانسن اپارٹمنٹ کی چوتھی منزل سے گر کر ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈیوڈ جانسن کے پسماندگان میں ان کی اہلیہ اور 2 بچے شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق جانسن اپنے گھر کے پاس ہی ایک اکیڈمی بھی چلا رہے تھے مگر ان دنوں ان کی صحت کچھ ٹھیک نہیں تھی۔ ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹر دنیش کارتھک نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
بھارتی کرکٹر دنیش کارتھک نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پوسٹ میں دنیش کارتھک نے کہا کہ تمام طرز کی کرکٹ کو خیرباد کہہ رہا ہوں، خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ ملک کی نمائندگی کرنے کا موقع ملا۔ انہوں نے کوچز، کپتانوں، سلیکٹرز اور ساتھی کھلاڑیوں کا ...
مزید پڑھیں »آئی پی ایل 2024ء کا شیڈول جاری ؛ ٹورنامنٹ 22 مارچ سے شروع ہوگا۔
IPL 2024 کے ابتدائی شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)2024 کا 17واں ایڈیشن 22مارچ سے بھارت کے شہرچنائی میں شروع ہوگا، ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں دھونی کی کپتانی میں چنئی سپر کنگز کا مقابلہ رائل چیلنجرز بنگلور سے ہوگا۔ افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن چنائی سپر کنگز اور رائل چیلنجرز بنگلورکے درمیان ایم ...
مزید پڑھیں »