ٹیگ کی محفوظات : innings

عثمان خواجہ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

عثمان خواجہ نیشنل اسٹیڈیم میں سب سے طویل بیٹنگ کرنے والے آسٹریلوی پلیئر بن گئے۔ عثمان خواجہ  406 منٹ سے وکٹ پر موجود ہیں، ان سے قبل آسٹریلیا کی جانب سے سب سے طویل اننگز بوب سمپسن نے کھیلی تھی۔ بوب سمپسن نے 1964 میں کراچی ٹیسٹ میں 405 منٹ وکٹ پر قیام کیا تھا۔

مزید پڑھیں »

23سال قبل بھارت میں کھیلی گئی سعید انور کی سب سے بڑی اننگز کی یاد آج بھی تازہ

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) 21 مئی 1997ء کو، یعنی آج سے ٹھیک 23 سال پہلے دنیا نے بھارت کی کرکٹ گراؤنڈ میں ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی اننگز دیکھی اور سب سے شاندار بات یہ ہے کہ بھارت میں بھارتیوں کی دھجیاں اڑانے والا کوئی اور نہیں، بلکہ پاکستانی بلے باز سعید انور تھے۔ چدم برم ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا میں سنچری اور میگا ایونٹ میں کیویز کیخلاف سنچری بہترین اننگز رہی، بابر اعظم

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے کہا ہے کہ آسٹریلیا میں سنچری اور میگا ایونٹ میں کیویز کیخلاف سنچری بہترین اننگز رہی، 2019میرے لیے شاندار رہا، اس دوران میں نے تمام کنڈیشنز میں بہترین کارکردگی دکھانے کا ہنر سیکھا۔بورڈ کی ویب سائٹ پر جاری کردہ انٹرویومیں بابر اعطم نے کہا کہ رواں سال مجھے ...

مزید پڑھیں »

برسبین ٹیسٹ،پاکستان کو ایک اننگز اور 5رنز سے شکست،بابر اعظم کی سنچری رائیگاں

برسبین(سپورٹس لنک رپورٹ) دو میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ آسٹریلیا نے پاکستان کو اننگز اور5رنز سے شکست دیکر دو میچز کی سیریز میں1-0کی برتری حاصل کرلی ہے۔گابا کرکٹ گراؤنڈ،برسبین میں میچ کے چوتھے روز شان مسعود اور بابر اعظم نے پاکستانی اننگز64رنز3کھلاڑی آؤٹ سے آگے بڑھائی تو شان مسعود42رنز بنا کمنز کا شکار بنے،افتخار احمد بغیر کوئی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free