ٹیگ کی محفوظات : ipl

سائمن ڈول کی ویرات کوہلی پر تنقید

 سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر سائمن ڈول نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں ویرات کوہلی کی نصف سینچری کو تنقید کا نشانہ بناڈالا۔   کیوی کمنٹیٹر نے کہا کہ رائل چیلنجرز بنگلور اور لکھنؤ سپر جائنٹس درمیان کھیلے گئے میچ میں ویرات کوہلی نے نصف سنچری تک پہنچنے کیلئے اپنی اننگز کو سست کردیا جس نے انکی ٹیم کو ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس نے آئی پی ایل کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی . بھارتی میڈیا

  بھارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے کوویڈ-19 ایڈوائزری جاری کردی۔   بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ہندوستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جبکہ اس دوران بھارت میں انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کا جنون بھی سر چڑھ کر بول رہا ...

مزید پڑھیں »

رشبھ پنت 3ماہ بعداسٹیڈیم پہنچ گئے

بھارت کے نوجوان وکٹ کیپر بلےباز رشبھ پنت خوفناک کار حادثے کے کچھ ماہ بعد انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کا میچ دیکھنے کیلئے اسٹیڈیم پہنچ گئے۔   انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی انتظامیہ نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وکٹ کیپر بیٹر رشبھ پنت کی ویڈیو شیئر کی، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی سلیکٹرز نے ٹم ڈیوڈ پر نظریں مرکوز کرلیں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )میں شاندارکاکردگی کے بعد انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل ) میں بھی منتخب ہونے والے کرکٹر ٹِم ڈیوڈ آسٹریلوی سلیکٹرز کے بھی ریڈار میں آ گئے۔ ٹِم ڈیوڈ  پی ایس ایل 7 میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کر رہے ہیں اور اب تک حالیہ سیزن میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

آئی پی ایل کو ایک اور بڑا جھٹکا،اہم کرکٹر نے شرکت سے معذرت کرلی

ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) ممبئی انڈینز نے رواں ماہ متحدہ عرب امارات میں ہونے والے آئی پی ایل کے 13ویں ایڈیشن کے لئے لیستھ ملنگا کی جگہ آسٹریلوی فاسٹ بولر جیمز پیٹنسن کو ٹیم میں شامل کیا ہے اور جیمز پیٹنسن نے اس معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ فاسٹ بائولر لیستھ ملنگا نے ذاتی وجوہات کی بناء پر آئی ...

مزید پڑھیں »

انڈین پریمیئر لیگ پر منسوخی کے بادل مزید گہرے ہو گئے

ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انڈین پریمیئر لیگ کے آغاز پر منسوخی کے بادل منڈلانے لگے، آئی پی ایل فرنچائز چنائی سپر کنگز سے وابستہ ایک اور کھلاڑی راتو راج گائیکواڈ کا کرونا وائرس ٹیسٹ مثبت اگیا۔ اس سے قبل بھارتی فاسٹ بائولر دیپک چاہر سمیت چنائی سپر کنگز کے دستے میں شامل کم از کم 10 ارکان کا کرونا وائرس ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

’’پیسہ پھینک تماشہ دیکھ‘‘،عالمی کپ ٹی ٹوئنٹی ملتوی،آئی پی ایل کے شیڈول کا اعلان بھی کردیا گیا،کیا یہاں کرکٹرز کو کورونا کا خطرہ نہیں ہوگا؟

‏اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)اس بات میں اب کوئی شک وشبہ نہیں رہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے رواں برس آسڑیلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی منسوخی دراصل بھارتی کرکٹ بورڈ کو مالی فائدہ پہنچانے کیلئے تھی جبکہ اعلان یہ کیا گیا کہ کورونا وائرس کے باعث کھلاڑیوں، تماشائیوں اور سپورٹنگ سٹاف کی ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کے باعث انڈین پریمیئر لیگ غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)2 مرتبہ ملتوی ہونے والی آئی پی ایل کے لئے اس نے آخری کوشش منگل کی شام تک کی مگر ملکی و بین الاقوامی صورتحال کے پیش نظر اسے اب یہ ایونٹ غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کرنا پڑگیا ہے۔کرک سین نے تاریخ کو پہلے ہی اس کے التوا اور اس سال نہ منعقد ہونے ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی بائولرز کی جانب سے 21نو بالز، امپائر نے ایک بھی نہ دی،نیا تنازع کھڑا ہو گیا

برسبین (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کے میدان میں ہر گزرتے دن کے ساتھ امپائرنگ کا گرتا ہوا معیار ایک عرصے سے زیر بحث ہے لیکن پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان برسبین ٹیسٹ کے دوران بدترین امپائرنگ کے تمام تر ریکارڈز کو پیچھے چھوڑ دیا۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ کے پہلے ہی دن اس وقت امپائرنگ پر سوالیہ نشان لگ گیا ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free