ابوبکر طلحہ نے ملت ٹریکٹرز جونیئر نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا لاہور: واپڈا کے ابوبکر طلحہ نے ملت ٹریکٹرز جونیئر نیشنل ٹینس چیمپئن شپ 2025 کے انڈر-18 سنگلز فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پنجاب ٹینس اکیڈمی، باغ جناح، لاہور میں منعقدہ ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ ابوبکر طلحہ، جو ایف ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : islamabad sports news
اسپیشل چلڈرن اسکول کار ساز نے سندھ اسپیشل گیمز جیت لی
سندھ اسپیشل گیمز 2025 اختتام پذیر، جنرل ٹرافی اور 18 گولڈ مڈلز اسپیشل چلڈرن اسکول کار ساز نے جیت لی کراچی ; سندھ حکومت کے محکمہ کھیل سندھ کی جانب سےمنعقد کردہ سندھ اسپیشل گیمز 2025 کا ایونٹ اختتام پذیرہوگیا، اختتامی تقریب کا انعقاد پاکستان اسپورٹ بورڈ کوچنگ گراؤنڈ میں کیا گیا. اس موقع پر سیکریٹری کھیل امور نوجوانان عبدالعلیم ...
مزید پڑھیں »جونیئر بیڈمنٹن نیشنل چیمپئن شپ کا افتتاح
جونیئر بیڈمنٹن نیشنل چیمپئن شپ کا افتتاح ،کھلاڑیوں میں ریکٹ تقسیم ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب خضر افضال چودھری نے جونیئر بیڈمنٹن نیشنل چیمپئن شپ کا افتتاح کردیا ،ڈی جی سپورٹس پنجاب خضرافضال چودھری نے ڈائریکٹر ایڈمن ڈاکٹر محمد کلیم کے ساتھ بیڈمنٹن کھیل کر افتتاح کیا ۔ جمنازیم ہال نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں ہونیوالی جونیئر بیڈمنٹن نیشنلچیمپئنشپ میں ملک بھر سے ...
مزید پڑھیں »ضلع مہمند ; ڈگری کالج یکہ غنڈ میں سپورٹس گالہ کا انعقاد
ضلع مہمند۔۔ ڈگری کالج یکہ غنڈ میں پہلی بار سپورٹس گالہ میں بہتر کارکردگی تقریب و تقسیم انعامات کے حوالے سے خصوصی تقریب کا انعقاد۔ طلبہ تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے۔ مشکلات و مسائل کے باوجود ڈگری کالج یکہ غنڈ سے بےشمار طلبہ صوبہ کے اہم عہدوں پر تعینات ہیں۔۔ ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم بین الصوبائی گیمز ; بلوچستان جوڈو ٹیم کی شاندار کاکرردگی
قائد اعظم بین الصوبائی گیمز اسلام آباد 2024 کے مقابلے اختتام پزیر، دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر بلوچستان جوڈو ٹیم کو مبارک باد پیش کرتے ہیں. ڈھاڈر، بولان: قائد اعظم بین االصوبائی گیمز اختتام کی جانب گامزن، جوڈو کے مقابلے اختتام پذیر ہوگۓ جس میں بلوچستان نے ایونٹ میں 4 گولڈ میڈل، 2 سلور، 4 برونز میڈل 3 فائیو پوزیشن ...
مزید پڑھیں »قائداعظم گیمز ، خیبرپختونخوا ایتھلیٹکس کھلاڑیوں کی شاندار کاکرردگی
قائداعظم گیمز ، خیبرپختونخوا ایتھلیٹکس کھلاڑیوں کی شاندار کاکرردگی چھ گولڈ پانچ سلور اور سات براﺅنز سمیت 18 میڈلزجیت کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) قائداعظم بین الصوبائی گیمز میں خیبرپختونخوا کے ایتھلیٹکس کھلاڑیوں نے بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھ گولڈ پانچ سلور اور سات براﺅنز سمیت 18 میڈلزجیت کر مردوں کے ایونٹ میں پہلی ...
مزید پڑھیں »قائدِاعظم بین الصوبائی گیمز 2024 میں سندھ کی شاندار کامیابی
قائدِاعظم بین الصوبائی گیمز 2024 میں سندھ کی شاندار کامیابی میڈلز ٹیبل پر سندھ نے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں تیسری پوزیشن حاصل کی، سندھ نے مجموعی طور پر 79 میڈلز حاصل کیے سندھ نے 16 گولڈ، 28 سلور، 35 کانسی کے تمغے اپنے نام کیے۔ کراچی (20 دسمبر 2024) اسلام آباد میں منعقد ہوئے قائدِاعظم بین الصوبائی گیمز ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں خواتین سوئمنگ کا ٹائٹل پنجاب نے جیت لیا
قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں خواتین سوئمنگ کا ٹائٹل پنجاب نے جیت لیا اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام جاری قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں خواتین سوئمنگ کا ٹائٹل پنجاب نے جیت لیا جبکہ اسلام آباد نے دوسری اور سندھ نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ خیبرپختونخوا کے کھلاڑی چوتھے نمبر پر رہے۔اختتامی تقریب کے مہمان ...
مزید پڑھیں »تامین خان گنڈا پور: پاکستان ایتھلیٹکس کی نئی ابھرتی ہوئی ستارہ
تامین خان گنڈا پور: پاکستان ایتھلیٹکس کی نئی ابھرتی ہوئی ستارہ ; کوچ زعفران افریدی تامین خان گنڈا پور، خیبر پختونخوا کی ایک باصلاحیت ایتھلیٹ ہیں جنہوں نے 2024 میں ملتان میں منعقدہ 52ویں نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں اپنی شاندار کارکردگی کا لوہا منوایا۔ انہوں نے اس ایونٹ میں چار طلائی تمغے اور ایک چاندی کا تمغہ جیت کر ...
مزید پڑھیں »قائداعظم گیمز کے لیے خیبرپختونخوا باکسنگ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ قیوم اسٹیڈیم میں جاری
قائداعظم گیمز کے لیے خیبرپختونخوا باکسنگ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ قیوم اسٹیڈیم میں جاری پشاور:غنی الرحمن اسلام آباد میں ہونے والے قائداعظم گیمز کی تیاریوں کے سلسلے میں خیبرپختونخوا باکسنگ ٹیم کے کھلاڑی قیوم اسٹیڈیم پشاور میں تربیتی کیمپ میں مصروف ہیں۔ اس کیمپ کا مقصد کھلاڑیوں کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانا اور انہیں قومی سطح کے مقابلوں کے ...
مزید پڑھیں »