پشاور میں کھیلوں کے فروغ اور پی ایس بی پشاور کی سرگرمیوں کی تفصیل کی درخواست پشاور، پاکستان -پشاور سے تعلق رکھنے والے شہری نے پشاور میں کھیلوں کے فروغ اور پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) پشاور کی سرگرمیوں کی تفصیلات حاصل کرنے کے لیے حق اطلاعات (آر ٹی آئی) قانون 2017 کے تحت ایک درخواست دائر کی ہے۔ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : islamanabd sports news
ایشین ونٹر گیمز کیلئے پاکستانی دستے کا اعلان
ایشین ونٹر گیمز کیلئے پاکستانی دستے کا اعلان چین میں اگلے ماہ ہونے والی ایشین ونٹر گیمز کیلئے پاکستان کے 6 رکنی دستے کا اعلان کردیا گیا۔ نویں ایشین ونٹر گیمز 7 سے 14 فروری تک چین کے شہر ہربین میں ہوں گے جس میں شرکت کرنے والے پاکستان کے 6 رکنی دستے میں 2 ایتھلیٹس اور 4 آفیشلز شامل ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے ایم ایم اے کے عالمی کامیابیوں پر سفیر ثاقب کی تعریف، نئے سال کی نیک خواہشات کا اظہار
پاکستان کے ایم ایم اے کے عالمی کامیابیوں پر سفیر ثاقب کی تعریف، نئے سال کی نیک خواہشات کا اظہار لاہور: پاکستان کے بحرین میں سفیر، ثاقب رؤف نے پاکستان ایم ایم اے فیڈریشن اور اس کے کھلاڑیوں کو 2024 میں ان کی شاندار کامیابیوں پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے نئے سال کی مبارکباد دی اور امید ظاہر کی ...
مزید پڑھیں »55 سالہ خاتون کا ایک سال تک روزانہ ساڑھے 42 کلومیٹر دوڑنے کا ریکارڈ
میراتھن ریس میں حصہ لینے والی بیلجیئم کی 55 سالہ خاتون نے اپنی ساڑھے 42 کلومیٹر روزانہ کی دوڑ مکمل کر کے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا۔ 55 سالہ ہلڈا ڈوسوگن ایک کیمیکل کمپنی میں بائیو انجینئر کے طور کام کرتی ہیں۔ ڈوسوگن کا مشن 2024 میں 365 دنوں تک روزانہ ساڑھے 42 کلومیٹر میراتھن ریس کرنا تھا، تاکہ وہ ...
مزید پڑھیں »مارشل آرٹس کے عالمی ستارے امازئی خان ،کامیابیاں اور خدمات
مارشل آرٹس کے عالمی ستارے امازئی خان ،کامیابیاں اور خدمات پشاور: پاکستان میں مارشل آرٹس کے ممتاز انٹرنیشنل کھلاڑی کوالیفائیڈ کوچ اور ٹیکنیکل آفیشل امازئی خان نے اپنی صلاحیتوں اور کامیابیوں سے نہ صرف قومی بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی نام کمایا ہے۔ مارشل آرٹس سے وابستہ کھلاڑی اور شائقین انہیں قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ امازئی خان ...
مزید پڑھیں »واپڈا نے قومی خواتین باسکٹ بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
واپڈا نے نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپین شپ کے ٹاٸٹل کا کامیابی سے دفاع کیا فاٸنل میں آرمی کو شکست، لاہور نے تیسری پوزیشن حاصل کی دفاعی چیمپین پاکستان واپڈا نے آرمی کو فیصلہ کن معرکے میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 33 کے مقابلے میں 38پواٸنٹس سے شکست دیتے ہوے ایک بار پھر نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپین شپ ...
مزید پڑھیں »نیشنل بلائنڈ گیمز کا تیسرا ایڈیشن اختتام پذیر
نیشنل بلائنڈ گیمز کا تیسرا ایڈیشن اتوار کو پاکستان سپورٹس بورڈ اسلام آباد میں اختتام پذیر ہو گیا ۔ چار روزہ ایونٹ میں پاکستان بھر سے خصوصی کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ ایونٹ میں بلائنڈ فٹ بال، بلائنڈ جوڈو، بلائنڈ ارچری ، بریل شطرنج، ایتھلیٹکس اوربلائنڈ بیس بال کے مقابلے ہوئے جن میں کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد کپ اسنوکر چیمپئین شپ کا آغاز ہوگیا
فیڈرل بلیرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اسلام آباد کپ اسنوکر چیمپئین شپ کا آغاز ہوگیا۔ چیمپئین شپ کے ٹورنامنٹ ڈائریکٹرسلیم اختر رانا کے مطابق شینڈر41اسنوکر اکیڈمی میں جاری ایونٹ میں سو سے زائد پلیئرز حصہ لے رہے ہیں جبکہ ٹورنامنٹ کے ذریعے نیشنل اسنوکر چیمپئین شپ کیلئے اسلام آباد کی ٹیم کا چناو بھی عمل میں لایا ...
مزید پڑھیں »قومی جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ ؛ خیبر پختوانخوا کے کھلاڑیوں کی شاندار کاکرردگی
نیشنل جو نیٸر بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں خیبر پختوانخوا ٹیم نے تین سونے ,3چاندی اور تین کانسی کے تمغے جیت لیے۔ پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) لاہور میں جاری نیشنل جو نیٸر بیڈمنٹن چیمپئن شپ 2024میں خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کامظاہرہ پیش کرتے ہویے3گولڈ 3سلور 3 براونز میڈلز حاصل کیے۔ انڈر 15 فاٸنل سنگلز کے مقابلوں میں خیبر پختونخوا ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد ،نیشنل بلائنڈ گیمز، آرچری میں خیبرپختونخوا کی ٹیم نے دو میڈل جیت لیے
اسلام آباد ۔ تیسری نیشنل بلائنڈ گیمز کا انعقاد ۔ آرچری میں کے پی کی ٹیم نے دو میڈل حاصل کرلئے بلائنڈز گیمز میں خیبرپختونخوا کی ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی اور تیسری پوزیشن حاصل کرلی ۔وسیم خان نے ارچری کے مقابلوں میں گولڈ جبکہ اسامہ نے براونز میڈل حاصل کرلیا ۔ یوں خیبرپختونخوا کی ...
مزید پڑھیں »