یاسر پیرزادہ کو پاکستان سپورٹس بورڈ کا ڈی جی تعینات کردیا گیا۔ یاسر پیرزادہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں کمشنر کے طور پر کام کر رہے تھے ، ان کی ٹرانسفر منسٹری آف آئی پی سی کے ماتحت سپورٹس بورڈ میں کردی گئی۔ یاسر پیرزادہ کی تقرری ڈیپوٹیشن پر 3 سال کیلئے کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : islamanabd sports news
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی ہدایت کے مطابق ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس کو بحال کر دیا ؛ رانا مشہود احمد خاں
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی ہدایت کے مطابق ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس کو بحال کر دیا گیاہے اس سے پہلے ستمبر 2021 میں ڈپارٹمنٹل اسپورٹس کو بین کر دیا گیا تھا۔ جس سے کھلاڑی مشکلات کا شکار تھے معاون خصوصی وزیراعظم رانا ثناءاللہ اور چئیرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانامشہود احمد خاں کی مشترکہ کوششوں سے ڈپارٹمنٹل اسپورٹس کی جلد بحالی ممکن ...
مزید پڑھیں »ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی اپنی فیملی کے ہمراہ حج سے واپسی
ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے والد عمران مرزا اور بہن انعم مرزا کے ہمراہ حج کی سعادت حاصل کر لی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ثانیہ مرزا آج صبح کی فلائٹ سے فیملی کے ہمراہ واپس اپنے گھر پہنچی ہیں۔ ثانیہ مرزا کی والدہ نے بیٹیوں اور شوہر کی واپسی پر ایئرپورٹ پر بنائی گئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی،انہوں ...
مزید پڑھیں »ضم اضلاع کے انٹر اکیڈمیز مقابلے ، سامان یا فنڈز کی کمی ، مقابلوں کی تاریخ کا اعلان نہیں ہوسکا
ضم اضلاع کے انٹر اکیڈمیز مقابلے ، سامان یا فنڈز کی کمی ، مقابلوں کی تاریخ کا اعلان نہیں ہوسکا مسرت اللہ جان پشاور…ضم اضلاع سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام ہونیوالے انٹر اکیڈمی کھیلوں کے مقابلوں کے انعقاد کا حتمی اعلان نہیں ہوسکا کہ یہ مقابلے کب ہونگے .ان مقابلوں کیلئے مختلف ضم اضلاع میں کیمپ بھی لگے تھے سات ...
مزید پڑھیں »اتھلیٹکس کا پاکستانی دستہ 8 ویں چلڈرن آف ایشیاء گیمز میں شرکت کے لئے کل روس روانہ ہو گا
اتھلیٹکس کا پاکستانی نو رکنی دستہ 8 ویں چلڈرن آف ایشیاء گیمز میں شرکت کے لئے 24 جون کو روس روانہ ہو گا۔ اسلام آباد (نوازگوھر) اتھلیٹکس کا پاکستانی نو رکنی دستہ 8 ویں چلڈرن آف ایشیاء گیمز میں شرکت کے لئے 24 جون کو روس روانہ ہو گا۔ یہ گیمز 25 جون سے 7 جولائی تک روس میں کھیلی ...
مزید پڑھیں »پشین کے باڈی بلڈر بلال غرشین نے ایشیئن چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا
پشین کے باڈی بلڈر بلال غرشین نے ایشیئن چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا پشین سے تعلق رکھنے والے نوجوان تن ساز (باڈی بلڈر) اور مسٹر پاکستان سید بلال غرشین نے مالدیپ میں ہونے والی ایشیئن چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ سید بلال غرشین نے کہا ہے کہ میں 3 دفعہ مسٹر پاکستان کا ٹائٹل جیت چکا ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی زیر صدارت نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اہم اجلاس
ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی زیر صدارت نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اہم اجلاس اجلاس میں سپورٹس ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کے لئے پنجاب میں زمینوں کی نشاندہی کرنے کے حوالے سے اہم فیصلے ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی افسران کو سپورٹس کی سکیموں کیلئے جلد از جلد جگہ کی نشاندہی کرنے کی ہدایت وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں شفافیت کے خدشات بے نقاب
خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں شفافیت کے خدشات بے نقاب مسرت علی جان پشاور – اکتوبر 2023 میں معلومات کے حق (آر ٹی آئی) کی درخواست کے ایک سال بعد خیبر پختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے اندر شفافیت کے مسائل سامنے آئے ہیں۔ مختلف اضلاع میں کھیلوں کے سازوسامان کی تقسیم اور کلب کی رجسٹریشن سے متعلق اہم اعداد و شمار نامعلوم ...
مزید پڑھیں »پشاور سپورٹس کمپلیکس کی تزئین و آرائش نے کھلاڑیوں کی پریکٹس ختم کردی
پشاور سپورٹس کمپلیکس کی تزئین و آرائش نے کھلاڑیوںکی پریکٹس ختم کردی مسر ت اللہ جان پشاور صدرمیں واقع صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام پشاورسپورٹس کمپلیکس، جو کبھی خواہشمند کھلاڑیوں کے لیے کھیلوں کی سرگرمیوں کی آماجگاہ ہوا کرتا تھا، اب خاموش اور نظر انداز ہو کر بیٹھا ہے، اس میں جاری بحالی کے کام نے فٹ بال اور ...
مزید پڑھیں »انڈر 23 تائیکوانڈو کی کم عمر کھلاڑی وانیا کو حوصلہ افزائی نہ ہونے کا شکوہ
انڈر 23 تائیکوانڈو کی کم عمر کھلاڑی وانیا کو حوصلہ افزائی نہ ہونے کا شکوہ تائیکوانڈوپسندیدہ کھیل ہے ، گھر والوں کی سپورٹ حاصل ہے ، وانیاکی بات چیت پشاور سے تعلق رکھنے والی تائیکوانڈوکی کم عمر بلیک بیلٹ وانیا جنہوں نے نہ صرف قومی سطح کے مقابلوں میں صوبے کی نمائندگی کی بلکہ تھائی لینڈ اوردبئی میں منعقدہ مختلف ...
مزید پڑھیں »