پاکستان نے ایران کو شکست دے کر انڈر 18 سینٹرل والی بال چیمپئن شپ جیت لی۔ تہران میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان نے ایران کو 3-1 سے شکست دی۔ پاکستان کے محمد یحییٰ کو ٹورنامنٹ کا بااثر ترین پلیئر اور بہترین ہٹر کا ایوارڈ دیا گیا۔ طلال احمد کو بہترین سیٹر اور جبران کو بہترین بلاکر کا ایوارڈ ملا۔ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : islamanabd sports news
ساؤتھ ایشیا چیمپئن شپ ؛ پاکستانی تن سازوں نے 3گولڈ اور 1برونز میڈل اپنے نام کرلیا
پاکستان نے پہلی دفعہ ساؤتھ ایشیا چیمپئن شپ میں مسٹر ساؤتھ ایشیا کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق ساؤتھ ایشین چیمپئن شپ کےمقابلے میں پاکستان کے علاوہ انڈیا، افغانستان، مالدیپ کے ساتھ دیگر ساؤتھ ایشین ممالک نے حصہ لیا۔ پاکستانی تن سازوں نے تین گولڈ اور ایک برونز میڈل حاصل کیا، ساؤتھ ایشیا کا ٹائٹل کراچی کے شاہنواز ...
مزید پڑھیں »ایشیائی روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ ؛ پاکستانی سائیکلنگ ٹیم نے گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔
قازقستان میں ہونے والی ایشیائی چیمپئن شپ میں پاکستان نے روڈ سائیکلنگ میں تاریخ رقم کردی، قومی سائیکلنگ ٹیم نے چیمپئن شپ میں اپنا پہلا گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ قومی سائیکلسٹ علی الیاس نے انفرادی ٹائم ٹرائل ایونٹ میں پہلی پوزیشن کے ساتھ فتح اپنے نام کی، چیمپئن شپ میں ایشیا بھر کے بہترین سائیکل سواروں کے درمیان سخت ...
مزید پڑھیں »ساؤتھ ایشین ٹیبل ٹینس چمپئن شپ میں میڈلز جیتنے والے کھلاڑی کا پشاور پہنچنے پر تپاک استقبال
ساؤتھ ایشین ٹیبل ٹینس چمپئن شپ میں میڈلز جیتنے والے کھلاڑی کا پشاور پہنچنے پر تپاک استقبال صوبائی وزیر کھیل فخر جہاں نے شایان فاروق کے گلے میں ہار پہناتے ہوئے انھیں مبارکباد دی پشاور (زوہیب احمد) خیبرپختونخوا کے ٹیبل ٹینس کے انٹرنیشنل پلئیر شایان فاروق کی سری لنکا میں منعقد ہونے والے ساؤتھ ایشین ٹیبل ٹینس چمپئن شپ میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے حارث طاہر نے ورلڈ سنوکر ٹور کارڈ حاصل کرلیا
پاکستان کے حارث طاہر نے ورلڈ سنوکر ٹور کارڈ حاصل کرلیا۔ حارث طاہر نے تھائی لینڈ میں کیو سکول ٹورنامنٹ میں یہ اعزاز حاصل کیا،حارث طاہر نے فائنل میں چائنہ کے لین یانگ کو 4-2 سے شکست دی۔ حارث طاہر اب دوسال دنیا بھر میں پروفیشنل سنوکر ٹورنامنٹ کھیلیں گے،حارث طاہر سابق پنجاب چیمپئن اور نیشنل رینکنگ میں شامل ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »سپورٹس ارینا ؛ حمزہ شیراز باکسر نے امریکی حریف کو ناک آؤٹ کردیا
سپورٹس ارینا میں کانٹے کے مقابلے کے بعد حمزہ شیراز امریکی حریف کو ہرا کر 20 فتوحات کے ساتھ تاحال ناقابلِ شکست ہیں۔ سعودی دارالحکومت ریاض کے سپورٹس ارینا میں پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز نے امریکی باکسر آسٹن ایمو ولیمز کو گیارہویں راؤنڈ میں ناک آؤٹ کردیا۔ورلڈ باکسنگ کونسل کے تحت مڈل ویٹ کیٹیگری کا یہ مقابلہ کانٹے ...
مزید پڑھیں »پہلی پی این ایس سی بین الصوبائی ویمنز سافٹ بال چیمپئن شپ پنجاب کے نام
پہلی پی این ایس سی بین الصوبائی ویمنز سافٹ بال چیمپئن شپ پنجاب کے نام فائنل میں بلوچستان کو شکست، وفاقی وزیربرائے بحری امور قیصراحمد شیخ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے کراچی:پنجاب نے پہلی پی این ایس سی بین الصوبائی ویمنز سافٹ بال چیمپئن شپ جیت لی۔کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس گراؤنڈ پر سافٹ بال فیڈریشن پاکستان کے زیر ...
مزید پڑھیں »اولمپئن خواجہ جنید وزیراعظم یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن برائے اسپورٹس تعینات
اولمپئن خواجہ جنید کو وزیراعظم یوتھ پروگرام کا فوکل پر سن برائے اسپورٹس تعینات کر دیا گیا۔ اولیئمپئن خواجہ جنید کی ہاکی کے کھیل میں ملک کے لئے گراں قدر خدمات ہیں۔رانا مشہود احمد خان وزیراعظم یوتھ پروگرام کے کھیلوں کے تمام پروگرام خواجہ جنید کی رہنمائی میں مزید بہتر ہو جائیں گے۔ وزیراعظم یوتھ پروگرام کا فوکل پرسن بر ...
مزید پڑھیں »پشاور ؛ آرچری کے کھلاڑیوں کیلئے مختص جگہ پر کرکٹ کے کھلاڑیوں کا قبضہ؟
صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں ارچری کے کھلاڑیوں کیلئے مختص جگہ پر کرکٹ کے کھلاڑیوں کی پریکٹس کا سلسلہ جاری پشاور سپورٹس کمپلیکس مین واقع ارچری کے لئے مختص جگہ پر کرکٹ کے کھلاڑیوں کی پریکٹس کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ۔ چند روز قبل بھی ارچری کے ٹارگٹ کو توڑ دیا گیا تھا جس کا تاحال سپورٹس ڈائریکٹوریٹ ...
مزید پڑھیں »باجوڑ میں جمناسٹک کے مقابلوں کا انعقاد
باجوڑ میں جمناسٹک کے مقابلوں کا انعقاد باجوڑ میں جمناسٹک کا ٹورنامنٹ منعقد ھوا جس میں پانچ ٹیموں نے حصہ لیا باجوڑ سپورٹس افیسر کے تعاون سے ہونے والے ٹورنامنٹ کی نگرانی صدر حیات الله اور سیکرٹری رضوان الله نے کی اس ٹورنامنٹ میں تحصیل لوئی ماموند نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ تحصیل واڑہ ماموند جس نے دوسری پوزیشن ...
مزید پڑھیں »