پاکستان فٹبال ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ تریشن پٹیل کا کہنا ہے کہ قومی فٹبال ٹیم سعودی عرب کے خلاف بھرپور تیاری سے میدان میں اترے گی۔ سعودی عرب ایک مضبوط ٹیم ہے، مگر ہم ہر میچ کی طرح اس میچ کو بھی پوری محنت سے کھیلیں گے، پچھلے دو کوالیفائنگ میچز کے نتائج مایوس کن تھے، مجھے یقین ہے کہ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : islamanabd sports news
پاکستانی سفارت خانہ کی کوششوں کے سبب ایتھلیٹ مونا خان رہا
پاکستانی سفارت خانہ کی کوششوں کے سبب مونا خان کو یونان کے حکام نے رہا کردیا، ترجمان دفتر خارجہ نے مونا خان کی رہائی کی تصدیق کردی، مونا خان جیل سے ایتھنز روانہ ہوگئیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایتھنز میں مونا خان اپنے بیٹے سے ملاقات کریں گی، مونا خان کو گرفتاری کے بعد کترینی نامی جگہ پر لاک ...
مزید پڑھیں »امی اور بہنوں کی حوصلہ افزائی کی وجہ سے ہاکی میں نام کمایا ؛ طیبہ سلیم جان
پشاور کی طیبہ سلیم جان عرف تنوش خان ہاکی کی دنیا میں ایک نام رکھتی ہے اور پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم میں گول کیپر کے فرائض سرانجام دے رہی ہے۔ انٹرویو:۔شکیل الرحمان صحافیوں سے یہاں گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ مجھے بچپن سے کھیلوں سے لگائو تھا اور سکول لیول سے میں نے شاہ عالم گورنمنٹ سکول سے ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان شہید نواب زادہ میر سراج خان ریسانی سنوکر چمپن شپ کا شاندار آغاز
آل پاکستان شہیدنواب زادہ میر سراج خان ریسانی سنوکرچمپن شپ 2024 شاندار آغاز (کوٸٹہ) آل پاکستان شہید میر سراج خان ریسانی سنوکرچمپین شپ کا شاندار افتتاحی میچ ورلڈسنوکرچمپءن محمداصف اور بلوچستان سنوکر چمپین محمدعادل کے مابین کیھلاگیا سنوکر چمپین شپ کوٸٹہ کےجہانگیر سنوکرکلب میں منعفد کیاگیا اس چمپین شپ میں کے پی کے کراچی اور پنجاب کے کھلاڑی حصہ لے ...
مزید پڑھیں »سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات ؛ محمد بخش خان مہر صدر،احمد علی راجپوت سیکریٹری جنرل منتخب
سندھ اولمپک، سردار محمد بخش خان مہر صدر، احمد علی راجپوت سیکریٹری جنرل اصغر بلوچ خازن اور ڈاکٹر جنید علی شاہ سینئر نائب صدر چار سال کے لے منتخب هوگے۔ خالد رحمانی ڈپٹی سیکریٹری جنرل، شاہ نعیم ظفر، گلفراز خان، نسیم احمد قریشی، طارق ظفر نائب صدور ثنا علی نائب صدر خواتین، شاہد مسعود، کامران قمر قریشی، پرویز احمد شیخ، ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کوہ پیما سرباز علی خان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا.
پاکستانی کوہ پیما سربازعلی خان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ، سرباز نے بغیر مصنوعی آکسیجن دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سرکرلی۔ سرباز علی خان بغیر مصنوعی آکسیجن ماؤنٹ ایوریسٹ سر کرنے والے دوسرے پاکستانی بن گئے ہیں ، اس سے قبل ساجد سدپارہ یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔ پاکستانی کوہ پیما سربازعلی خان نے ...
مزید پڑھیں »پاکستانی مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے مزید 20 عالمی ریکارڈز توڑ دیے
پاکستانی مارشل آرٹس ماسٹر تاریخ ساز ریکارڈز کے حامل راشد نسیم نے دو دن میں 20عالمی ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ بنانے والے راشد نسیم امریکا، جرمنی، بھارت، سوئزر لینڈ اور انگلینڈ سمیت متعدد ممالک کے عالمی ریکارڈز توڑ چکے ہیں۔ راشد نسیم نے پہلے دن ہفتے کے روز 9 اور اگلے ہی روز مزید 11 ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 ؛ قومی فٹبال ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع ہو گیا
سعودی عرب کے خلاف آئندہ ماہ فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 کے ہوم میچ کے لیے قومی فٹبال ٹیم کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں شروع ہو گیا ہیڈ کوچ اسٹیفن کانسٹنٹائن فٹ بال پاور ہاؤس (سعودی عرب) کے خلاف مقابلے کے لیے مہارت اور حکمت عملی کو بہتر بنانے پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں۔ گول کیپنگ کوچز ...
مزید پڑھیں »ذوالفقار ملک نے پرویز بٹ کو ڈی جی سپورٹس بننے پر مبارکباد دی
ذوالفقار ملک نے پرویز بٹ کو ڈی جی سپورٹس بننے پر مبارکباد دی پرویز اقبال بٹ کھیلوں کو فروغ دیں گے: فیصل خورشید،نئی سپورٹس پالیسی تشکیل دی جائے:میاں اکمل لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ بورڈ کے سابق ممبر ذوالفقار ملک،میاں اکمل ڈٹا اور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن سیالکوٹ کے صدرملک فیصل خورشیدنے پرویز اقبال بٹ کو ڈی ...
مزید پڑھیں »پشاور میں جاری البرکہ سکواش چیمپئن شپ میں متعدد میچوں کا فیصلہ ہوگیا
پشاور میں جاری البرکہ سکواش چیمپئن شپ میں متعدد میچوں کا فیصلہ ہوگیا پشاور(زوہیب احمد) پشاور کے قمرزمان سکواش کمپلیکس میں جاری البرکہ سکواش چیمپئن شپ میں متعدد میچوں کا فیصلہ ہوگیا‘لڑکوں کے مقابلوں میں سہیل عدنان کو بائی مل گئی ‘پنجاب کے ایم جاسم‘عبدالرحمان‘کے پی کے دانش سکندر‘ملک محمد‘ محمد فیضان‘ ایم حماد خان‘ بن عاطف‘کے پی کے فواد ...
مزید پڑھیں »