نیشن کپ کیلئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ 20 مئی تک جاری رہے گا۔ قومی ہاکی ٹیم تربیتی کیمپ کے لئے ہیڈ کوچ رولینٹ الٹمنس پاکستان نہیں آئینگے، رولینٹ الٹمنس 21 مئی کو نیدرلینڈز میں کیمپ جوائن کرینگے۔ پاکستان ہاکی ٹیم نیدرلینڈز میں پریکٹس میچز کی سیریز بھی کھیلے گی ، قومی ٹیم کا کیمپ 20 مئی تک اسلام آباد ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : islamanabd sports news
پاکستان نے ایشیئن اوپن تائیکوانڈو چیمپیئن شپ میں برونز میڈل حاصل کر لیا۔
پاکستان نے ایشیئن اوپن تائیکوانڈو چیمپیئن شپ میں برونز میڈل حاصل کر لیا۔ چیمپئین شپ کےپومزے ایونٹ میں 30 ممالک کی ٹیموں نے حصہ لیا پاکستان کی چوتھی پوزیشن پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔کرنل وسیم احمد صدر پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان نے ویتنام کے شہر دانانگ میں جاری چھٹی ایشیئن اوپن تائیکوانڈو چیمپیئن شپ کے ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس اور لاہور سپورٹس جرنلسٹس کے مابین دوستانہ میچ ہفتہ کو ہوگا۔
راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس(رسجا)اور لاہور جرنلسٹس کے مابین دوستانہ میچ ہفتہ کو لاہور میں ہوگا۔ اسلام آباد(محمد حسین) اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن(رسجا)اور لاہور سپورٹس جرنلسٹس کے مابین دوستانہ کرکٹ میچ ہفتہ کو لاہور قلندر کے ہائی پرفارمنس سینیٹر پر ہو گا جس میں شرکت کے لئے 28 کے قریب ممبران (رسجا)سرپرست ایاز اکبر یوسف زئی وصدر محسن ...
مزید پڑھیں »اے ایف سی، پی ایف ایف نے پاکستان فٹبال کو مضبوط بنانے کے لیے دستاویز پر دستخط کر دیے۔
اے ایف سی کے سینئر مینجر ساؤتھ ایشیا یونٹ سونم جگمی اور پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک نے متفقہ دستاویز پر دستخط کردیئے، اس کے تحت پاکستان فٹبال کی اسیسمنٹ، ایکشن پلان اور مانیٹرنگ کے امور سر انجام دیئے جائیں گے۔ اس موقع پر اے ایف سی کے اسٹریٹجک پلاننگ اینڈ ایڈوائزری یونٹ کے سربراہ لزارس ...
مزید پڑھیں »23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کے ناموں کا اعلان
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کے ناموں کا اعلان اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن نے 23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ پانچ رکنی قومی ٹیم 23 ویں ایشین جونیئر ...
مزید پڑھیں »سینٹرل ایشین والی بال لیگ میں شرکت کیلئے غیر ملکی ٹیمیں اسلام آباد پہنچ گئی
سینٹرل ایشین والی بال لیگ میں شرکت کیلئے غیر ملکی ٹیمیں اسلام آباد پہنچ گئی ہیں، تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ میں شرکت کرنے کیلئے ایران، سری لنکا، کرغزستان اور ترکمانستان کی ٹیمیں اسلام آباد پہنچ گئی ہیں، افغانستان کی ٹیم آج دس مئی کو پہنچے گی، ایشین والی بال لیگ میں چھ ممالک ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ سینٹرل ...
مزید پڑھیں »چیف آف نیول سٹاف سکواش چیمپئن شپ ؛ پاکستان نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
پاکستان کے چار کھلاڑیوں نے چیف آف دا نیول سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ روشن خان جہانگیر خان سکواش کمپلیکس میں جاری چیمپئن شپ کے دوسرے روز چار پاکستانی کھلاڑیوں نے کامیابی حاصل کرلی۔ ایونٹ میں وائلڈ کارڈ انٹری حاصل کرنے والے ناصر اقبال نے دوسرے روز بھی اپ سیٹ کرتے ہوئے انگلینڈ کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس کا 56واں اجلاس کل راولپنڈی میں ہوگا۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس کا 56واں اجلاس کل 9 مئی کو راولپنڈی میں منعقد ہوگا۔ اجلاس میں ملک بھر سے پی ایچ ایف کانگریس کے اراکین شرکت کرینگے۔ سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین پاکستان ہاکی فیڈریشن کا 56واں کانگریس اجلاس کل 9 مئی کو ایس آئی آر فارم ہاوس راولپنڈی میں منعقد ہوگا۔ اجلاس میں ملک بھر سے ...
مزید پڑھیں »واپڈا نے 53ویں قومی جمناسٹک چیمپئین شپ جیت لی
واپڈا نے ایک مرتبہ پھرکامیابی سے اپنے ٹائٹل کا دفاع کرتے ہوئے53ویں قومی جمناسٹک چیمپئین شپ جیت لی۔ واپڈا کے کھلاڑیوں نے چیمپئین شپ میں مجموعی طور پر 6 سونے، 4 چاندی اور4کانسی کے تمغے حاصل کئے جبکہ آرمی نے 2 سونے، 2 چاندی اور 4 کانسی کے تمغوں کیساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔ واپڈا کے محمد افضل چیمپئین شپ ...
مزید پڑھیں »انٹر ڈیپارٹمنٹ ٹینس کپ میں ایئر فورس نے گولڈ اور واپڈا نے سلور میڈلز جیت لیے.
پہلے انٹر ڈیپارٹمنٹ ٹینس کپ میں ایئر فورس نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا، واپڈا نے سلور جبکہ آرمی نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔ آخری روز ایئر فورس نے واپڈا کو دو صفر اور سوئی ناردرن نے نیوی کو ایک صفر سے شکست دی۔پہلے سنگلز میں ایئرفورس کے یوسف خلیل نے واپڈا کے محمدعابد کو چھ دو، چھ چار سے ...
مزید پڑھیں »