قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان نے فائنل میں جگہ بنالی ۔ دوحا میں جاری قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں انڈر 15 کے سیمی فائنل میں عبداللہ زمان نے سنگاپور کے گولبیان کو سٹریٹ گیمز سے شکست دی ، عبداللہ زمان کی کامیابی کا سکور 11-6 ، 11-7 اور 11-2 رہا۔ دوسری جانب ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : islamanabd sports news
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام 27 اپریل سے لیزر سٹی بائولنگ کلب، جناح پارک، راولپنڈی میں کھیلی جانے والی پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا ملتوی ہو گئی ہے۔ گزشتہ روز پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن ...
مزید پڑھیں »بھارت کے رانا سنگھ کو کراٹے کمبیٹ لیگ میں شکست دینے والے شاہ زیب رند کی کوئٹہ واپسی
بھارت کے رانا سنگھ کو کراٹے کمبیٹ لیگ میں شکست دینے والے شاہ زیب رند کی کوئٹہ واپسی محکمہ کھیل بلوچستان کی جانب پرتپاک استقبال، سیکرٹری کھیل نے دس لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا بھارتی فائٹر نے گالی دی تھی اور مجھے دھکا دیا تو میں نے تھپڑ مارا، شاہ زیب رند کوئٹہ 24 اپریل 2024 (کوئٹہ رپورٹ مہک ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن الیکشن ؛ عدیل احمد صدر،محمد عدنان اسلم جنرل سیکرٹری منتخب
اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن جنرل کونسل میٹنگ اور الیکشن 2024 اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل میٹنگ ہوئی جس میں اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے الیکشن کا انعقاد کیا گیا، یہ الیکشن جکراندا کلب DHA اسلام آباد میں منعقد ہوئے، جس میں تمام رجسٹرکلبوں نے شرکت کی اس میٹنگ کی سرپرستی سر محمد جہانگیر چیئرمین پاکستان ...
مزید پڑھیں »پہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ کراچی کے کھلاڑیوں کے نام
نامور کھلاڑیوں اور ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ سے سجاپہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ اختتام پزیر ہو گیا پہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ کراچی کے کھلاڑیوں کے نام، ساوتھ کیٹگری کا ٹائٹل ڈیرہ غازی خان کے مجاہد حسین نے اپنے نام کرلیا تفصیل کے مطابق پنجاب کی شطرنج ایسوسی ایشن ، ملتان ڈسٹرکٹ چیس ایسوسی ایشن ،سپورٹس بورڈ پنجاب اور پاکستان کی ...
مزید پڑھیں »شعیب کھوسو نے اپنی بے بنیاد برطرفی کو عدالت میں چیلنج کر دیا
ڈائریکٹر جنرل پی ایس بی شعیب کھوسو نے اپنی بے بنیاد برطرفی کو عدالت میں چیلنج کر دیا مسلم لیگ ن کی غلط پالیسیوں سے اتحادی جماعت پیپلز پارٹی سے تعلقات سرد مہری کا شکار ہونے لگے لاہور (رپورٹ، محمد بابر) پاکستان سپورٹس بورڈکے ڈائریکٹر جنرل شعیب کھوسو نے وزارت بین الصوبائی کی جانب سے اپنی بے بنیاد برطرفی کو ...
مزید پڑھیں »کراٹے کامبیٹ مقابلے ؛ پاکستان نے بھارت کو 1-2 سے شکست دے دی۔
پاکستان نے سنیچر کی رات دبئی میں کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے میں انڈیا کو دو ایک سے ہرا دیا ہے۔ پاکستان کے شاہ زیب رند نے انڈیا کے رانا سنگھ کو شکست دے کر جیت اپنے ملک کے نام کی۔ دبئی میں ہونے والے کراٹے کامبیٹ 45 ایونٹ کی میزبانی سابق مکسڈ مارشل آرٹسٹ باس روٹن اور جارج سینٹ پیئر، ...
مزید پڑھیں »ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ "شعیب کھوسو” کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
ڈی جی اسپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا شعیب کھوسو پر جعلی ڈگری اور دیگر الزامات کی انکوائری جاری ہے آئی پی سی کے ایڈیشنل سیکرٹری ظہور الحق نئے ڈی جی سپورٹس بورڈ تعینات شعیب کھوسو کو ایک ماہ کی ایڈوانس تنخواہ دی جائیگی، نوٹیفیکیشن جاری شعیب کھوسو کیخلاف جعلی ڈگری کا مقدمہ عدالت میں ...
مزید پڑھیں »جونیئر ورلڈ چیمپئن حمزہ خان ورلڈ اوپن سکواش کے مین ڈراز میں شامل
ایک برس کی غیر حاضری کے بعد آخرکار ورلڈ اوپن سکواش کے ایرینا میں پاکستان کی واپسی ہو رہی ہے، پاکستان کے جونیئر ورلڈ چیمپئن حمزہ خان کو ورلڈ اوپن سکواش کے مین ڈراز میں شامل کرلیا گیا ہے۔ ورلڈ اوپن سکواش ایونٹ کے مین راؤنڈ کا ڈرا فائنل کرلیا گیا ہے جس میں پاکستان کے حمزہ خان بھی شامل ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس کے لیے آفیشل موبائل گیم ’’اولمپکس گو پیرس 2024 ‘‘ لانچ
بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی ) نے پیرس 2024 اولمپکس کے لیے آفیشل موبائل گیم ’’ اولمپکس گو- پیرس 2024 ‘‘لانچ کر دی ۔ آئی او سی کے مطابق شائقین کو حقیقی معنوں میں اولمپک گیمنگ کا تجربہ فراہم کرنے کے لیے ’’ اولمپک گو-پیرس 2024 ‘‘ شروع کیا گیا ہے۔ آئی او سی کی ٹیلی ویژن اور ...
مزید پڑھیں »