سوئی سدرن نے ایک مرتبہ پھر میدان مارلیا، یوم پاکستان نائیٹ سائیکل ریس فرمان محمد نے جیت لی ایم ڈی سوئی سدرن گیس عمران منیار، سیکرٹری اسپورٹس آصف انصاری اور ایڈمن اسپورٹس عارف وحید کی سایئکلسٹوں کو مبارکباد کراچی (اسپورٹس رپورٹر) یوم پاکستان کی مناسبت سے پشاور میں خیبر پختونخواسائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نائٹ سائیکل ریس کا انعقاد ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : islamanabd sports news
جنید شفیق نے رمضان المبارک اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ جیت لی
جنید شفیق نے رمضان المبارک اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ جیت لی اسلام آباد (نوازگوھر) جنید شفیق نے رمضان المبارک اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ جیت لی۔ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن تھے جہنوں نے کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔لیزر سٹی بائولنگ کلب، ...
مزید پڑھیں »طارق بگٹی اور رانا مجاہد علی کی حیثیت غیرقانونی اور غیر آئینی ہے، سیکرٹری پی ایچ ایف
طارق بگٹی اور رانا مجاہد علی کی حیثیت غیرقانونی اور غیر آئینی ہے، سیکرٹری پی ایچ ایف شہرت کو نقصان بہنچانے پر عدالتی کارروائی کرونگا، حیدر حسین طارق بگٹی کو نگران وزیراعظم نے صرف نامزد کیا تھا، سیکرٹری پی ایچ ایف حیدر حسین صدر چننے کا اختیار پی ایچ ایف کانگریس کو ہے، حیدر حسین پی ایچ ایف کانگریس شہلا ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کی پہلی جنرل کونسل کا اجلاس اسلام آباد کلب میں منعقد ہوا
اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کی پہلی جنرل کونسل کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا اسلام آباد 26مارچ 2024: اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کی پہلی جنرل کونسل کا اجلاس پیر 25 مارچ 2024 کو شام 5 بجے اسلام آباد کلب، اسلام آباد میں منعقد ہوا جس کی صدارت اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے چیئرمین اور صدر طارق ...
مزید پڑھیں »ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی زیر صدارت نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اہم اجلاس
ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویزاقبال کی زیر صدارت نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اہم اجلاس اجلاس میں سپورٹس سہولیات کومنافع بخش بنانے، یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام اور سپورٹس سہولیات کی مینٹینس کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کو منافع بخش بنانے کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے، سپورٹس سہولیات میں دکانیں بنا کر ریونیو اکٹھا کیا جائیگا، ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز یونین کے انتخابات ؛ ایمپلائز یونین کی تاریخی فتح
آل پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز یونین کے انتخابات 2024-26ء میں انجم شہزادگجر کی ایمپلائز یونین نے اکرم بھٹی کی حمایت یافتہ ورکر یونین کو 106ووٹوں کی واضح برتری سے شکست دیدی۔ اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر) این آئی آر سی کی زیر نگرانی پاکستان سپورٹس بورڈ میں آئندہ دو سالوں کے لئے مزدور قیادت کے چنائو کے لئے الیکشن(ریفرنڈم)کا انعقادہوا۔ ایمپلائز یونین ...
مزید پڑھیں »ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور معلومات دینے سے انکاری کیوں؟
ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور معلومات دینے سے انکاری کیوں۔ مسرت اللہ جان ضلع پشاور کے ہلچل سے بھرے شہر میں، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور کے دفتر(ڈی ایس او) پر خاموشی چھائی ہوئی ہے، جس سے معلومات کے حق کے قانون کے ذریعے لازمی شفافیت کو دھندلا دیا گیا ہے۔ احتساب کے شور کے درمیان ایک کہانی سامنے آرہی ہے ہے، ...
مزید پڑھیں »لیجنڈز تھرو بال چیمپئن شپ-2024 کا ٹائٹل تھنڈر کلب نے اپنے نام کیا
لیجنڈز تھرو بال چیمپئن شپ-2024 کا ٹائٹل تھنڈر کلب نے اپنے نام کیا لیجنڈز تھرو بال چیمپئن شپ-24 (اوپن خواتین) ارگنائز کیا لیجنڈز ایرینا اور تعاون پاکستان تھرو بال فیڈریشن جوکہ 8-9 مارچ 2024 کو لیجنڈز ایرینا، ڈی ایچ اے، کراچی میں منعقد ہوئے۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی جناب طلال شاہ خان، سی ای او لیجنڈز ایرینا اور ٹی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ کے اسپورٹس گالا میں سائیکلنگ کے شاندار ایونٹس کا انعقاد
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن پاکستان سپورٹس بورڈ کے سپورٹس گالا میں سائیکلنگ کے سنسنی خیز مقابلوں کی میزبانی کر رہی تھی ۔ اسلام آباد، پاکستان – 11 مارچ، 2024 – پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن (PCF) نے 9 اور 10 مارچ کو پاکستان سپورٹس بورڈ (PSB) کے اسپورٹس گالا کے حصے کے طور پر سائیکلنگ کے شاندار ایونٹس کا کامیابی سے انعقاد کیا۔ ...
مزید پڑھیں »ڈی ایس پولو نے تیسرا پریذیڈنٹ پاکستان پولو کپ جیت لیا۔
تیسرا پریذیڈنٹ پاکستان پولو کپ نیشنل چیمپئن شپ فائنل: ڈی ایس پولو کے نام لاہور (10 مارچ، 2024) ڈی ایس پولو نے تیسرا پریذیڈنٹ آف پاکستان پولو کپ نیشنل اوپن چیمپئن شپ فائنل 2024 میں شاندار ٹرافی جیت لی، اتوار کو ہونے والے گرینڈ فائنل میں ایف جی پولو کو 12-7 سے پیچھے چھوڑ دیا۔ لاہور کے جناح پولو فیلڈز ...
مزید پڑھیں »