پارکھا نے تیسرا غزالہ انصاری جلکے چیلنج کپ جیت لیا۔ لاہور: لاہور جم خانہ گالف کورس میں اختتام پذیر ہونے والے تیسرے غزالہ انصاری جلکے چیلنج کپ میں ڈیفنس رایا گالف کلب کی پارکھا اعجاز نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ ٹورنامنٹ کا اختتام ایک شاندار تقریب تقسیم انعامات کے ساتھ ہوا جس میں لاہور جم خانہ کے چیئرپرسن فنانس ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : islamanabd sports news
صوبائی گرلز کراٹے مقابلوں میں راولپنڈی ڈویژن کی 5 گولڈ میڈلز کے ساتھ قابلِ رشک کامیابی
صوبائی گرلز کراٹے مقابلوں میں راولپنڈی ڈویژن کی 5 گولڈ میڈلز کے ساتھ قابلِ رشک کامیابی. 6 میں سے 5 گولڈ میڈل حاصل کر کے راولپنڈی ڈویژن نے اورآل پہلی پوزیشن حاصل کی. گورنمنٹ ایسوسیٹ کالج برائے خواتین گجر خان راولپنڈی کی پانچوں کھلاڑی طالبات ناقابل شکست. ہادیہ طاہر، عروج، مہک، ایمان اور رمزہ کی بہترین کارکردگی. پنجاب بھر سے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ڈربی ؛ گھڑ دوڑکا مقابلہ ‘جم اینڈ ٹونک’ نے جیت لیا۔
ملک کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی 2024 ’جم اینڈ ٹونک‘ نے جیت لی۔ لاہور ریس کلب میں ملک کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی میں 14 گھوڑے گھوڑیوں کے درمیان مقابلہ ہوا، تمام گھڑ سواروں نے 24 سو میٹر کی ریس میں ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش کی لیکن جم اینڈ ٹونک کے ...
مزید پڑھیں »احمد بیگ نے 10 واں جے اے زمان اوپن گالف ٹائٹل جیت لیا.
احمد بیگ نے 10 واں جے اے زمان اوپن گالف ٹائٹل جیت لیا لاہور: رائل پام گالف کلب کے احمد بیگ نے 10ویں جے اے زمان میموریل اوپن گالف چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ اتوار کو لاہور جم خانہ گالف کورس میں اختتام پذیر ہونے والے اس ایونٹ میں احمد بیگ کی شاندار مہارت خاص طور پر مقابلے ...
مزید پڑھیں »ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ اور اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان
ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ اور اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ سات رکنی ٹیم میں محمد بلال 57 کلو گرام، محمد عبداللہ 65 اور محمد اسد اللہ 75 کلو ویٹ کیٹیگری میں منتخب ہوئے ہیں۔ محمد شریف طاہر 79 کلو، حیدر علی 86 کلو گرام ویٹ کیٹیگری میں حصہ لیں گے۔ محمد انعام 97 اور ...
مزید پڑھیں »سائوتھ ایشیاء انڈر 17 اینڈ انڈر 15 بیڈمنٹن چیمپئن شپ 3 مارچ سے اسلام آباد میں شروع ہو گی۔
سائوتھ ایشیاء انڈر 17 اینڈ انڈر 15 بیڈمنٹن چیمپئن شپ 3 مارچ سے اسلام آباد میں شروع ہو گی۔ اسلام آباد (نوازگوھر) سائوتھ ایشیاء انڈر 17 اینڈ انڈر 15 بیڈمنٹن چیمپئن شپ 3 مارچ سے لیاقت جمنازیم، اسلام آباد میں شروع ہو گی۔ چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کے مہمانان خصوصی بیڈمنٹن ایشیا کے نائب صدور پوریا غلام(ایران) اور مسں ...
مزید پڑھیں »باکسنگ میں ملک کا نام روشن کرنا چاہتا ہوں ، جیادحسین
باکسنگ میں ملک کا نام روشن کرنا چاہتا ہوں ، جیادحسین رپورٹ ; غنی الرحمن پشاور ; باکسنگ کھیل نہ صرف ف دنیابھر میں مقبول ہے بلکہ پاکستان میں بھی اسے کافی مقبولیت حاصل ہے ،یہی وجہ ہے کئی قومی باکسرز نے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کر رکھا ہے۔ خیبر پختونخواباکسنگ ایسوسی ایشن اور پاکستان باکسنگ فیڈریشن ...
مزید پڑھیں »سندھ گیمز میں تسیرے روزے بھی کراچی کی پوانٹ ٹیبل پر پہلی پوزیشن برقرار
18یوں سندھ گیمز میں تسیرے روزے بھی کراچی کی پوانٹ ٹیبل پر پہلی پوزیشن برقرار۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں بوائز میں لاڑکانہ نمبر ون رہا کراچی دوسرے میرپور خاص تیسرے نمبر پر رہا فیمیل میں کراچی پہلی پوزیشن بے نظیر اباد دوسری پوزیشن اور حیدراباد تیسرے نمبر پر رہا۔ ٹگ آف وار بوائز ایونٹ میں کراچی نمبر ...
مزید پڑھیں »سندھ رینکنگ اوپن سکوائش چیمپئن شپ ; انڈر19بوائز انس اور انڈر11 گرلز ایمن فتح قرار
انس دلشاد اورایمن فاطمہ نے ساتویں سندھ رینکنگ اوپن سکوائش چیمپئن شپ کے بوائز انڈر19 اور گرلز انڈر11کے ٹائٹل جیت لئے ۔ پی ایس ایف جہانگیر خان سکوائش کمپلیکس پاکستان سپورٹس بورڈ کراچی سینٹر پرسندھ سکوائش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ چیمپئن شپ میں پیر کے روز تمام کیٹیگریز کے فائنل کھیلے گئے ۔ سندھ سکوائش ایسوسی ایشن ...
مزید پڑھیں »پاکستان میں ٹیبل ٹینس کی تباہی کا ذمہ دار کون؟
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کی تباہی ذمہ دار کون؟ پاکستان ٹیبل ٹینس میں بحران احتساب کی تلاش پاکستان کے ٹیبل ٹینس کے عروج کے دور میں، عارف خان، فرجاد سیف، اور شکور بہنوں جیسے فخر کرنے والے اسٹار کھلاڑی پاکستان میں موجود تھے، اور پاکستان ساؤتھ ایشیا کی ٹیبل ٹینس پہ راج کرتا تھا تاہم، حالیہ برسوں میں ایک بالکل ...
مزید پڑھیں »