ساف کراس کنٹری اتھلیٹکس چیمپئن شپ موسمی خرابی کے باعث ملتوی پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ شاہ جہاں میر ساف کراس کنٹری اتھلیٹکس چیمپئن شپ 24 نومبر 2024 کو اسلام آباد میں منعقد ہونی تھی۔ شاہ جہاں میر چیمپئن شپ کی نئی تاریخ کا اعلان چند روز بعد کیا جائے گا۔ شاہ جہاں میر اسلام آباد (نوازگوھر) ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : islamanabd sports news
پی ایس بی کا اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابی عمل پر شدید تحفظات کا اظہار
پی ایس بی کا اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابی عمل پر شدید تحفظات کا اظہار پاکستان سپورٹس بورڈ کے پاکستان اولمپیکس ایسوسی ایشین کے آئندہ انتخابات کی شفافیت اور قانونی حیثیت پر شدید تحفظات، 5 نکات پر فوری اقدامات کا مطالبہ اسلام آباد۔6نومبر ۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ(پی ایس بی) نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) کے آئندہ ...
مزید پڑھیں »تاریخ میں پہلی بار خیبرپختونخوا میں "ہارس اینڈ کیٹل شو” کا انعقاد
تاریخ میں پہلی بار خیبرپختونخوا میں ہارس اینڈ کیٹل شو: ثقافتی کھیلوں اور فیملیز کے لیے تفریح کا اہتمام پشاور: غنی الرحمن تاریخ میں پہلی مرتبہ خیبرپختونخوا میں ڈائریکٹریٹ جنرل آف اسپورٹس کے زیراہتمام 8 نومبر سے تین روزہ "ہارس اینڈ کیٹل شو” کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ میلہ شیرخان سیٹیڈیم، پشاور میں ہوگا، جس میں ثقافتی کھیلوں ...
مزید پڑھیں »میشا اینڈ ابراہیم پولو کپ 2024ء کا فائنل ٹیم ڈائمنڈ پینٹس نے جیت لیا
لاہور پولو کلب کے زیراہتمام میشا اینڈ ابراہیم پولو کپ 2024ء کا فائنل ٹیم ڈائمنڈ پینٹس نے جیت لیا، لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) لاہور پولو کلب کے زیراہتمام میشا اینڈ ابراہیم پولو کپ 2024ء کا فائنل ٹیم ڈائمنڈ پینٹس نے جیت لیا، فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد ٹیم ایف جی /دین پولو کو 6-5 سے ہرا دیا۔ فائنل دیکھنے ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی، کھیلتا پنجاب کھیلوں کے مقابلوں کی شاندار اور رنگا رنگ افتتاحی تقریب
کھیلتا پنجاب کھیلوں کے مقابلوں کی شاندار اور رنگا رنگ افتتاحی تقریب راولپنڈی، سپورٹس لنک شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس کرکٹ سٹیدیم روڈ پرڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے زیر اہتمام وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدائت پر کھیلتا پنجاب کھیلوں کے مقابلوں کی افتتاحی تقریب کا شاندار اور رنگا رنگ پروگرام منعقد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی ممبر صوبائی اسمبلی ...
مزید پڑھیں »سندھ میں فلائنگ ڈسک فروغ پائے گا اور اچھے کھلاڑی سامنے آئیں گے ؛ عامر کفایت
سندھ میں فلائنگ ڈسک فروغ پائے گا اور اچھے کھلاڑی سامنے آئیں گے ؛ عامر کفایت کراچی(سپورٹس لنک) فلائنگ ڈسک کھیل کے فروغ کے لےکراچی ایسوسی ایشن بہتر انداز میں کام کر رہی ہے یہ سلسلہ جاری رہا تو ایک دن کراچی سمیت پورے سندھ میں فلائنگ ڈسک فروغ پائے گا اور اچھے کھلاڑی سامنے آئیں گے ان خیالات کااظہار ...
مزید پڑھیں »کے ٹو گیمر دی پیس کالج ای سپورٹس چیمپئن شپ یکم نومبر سے منعقد ہوگی
کے ٹو گیمر دی پیس کالج ای سپورٹس چیمپئن شپ یکم نومبر سے منعقد ہوگی۔ خیبرپختونخوا کے نوجوان گیمرز اس میگاایونٹ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوائیں گے،جمال قریشی پشاور ( سپورٹس لنک) کےٹو گیمر پاکستان ان کارپوریشن اور کےٹو گیمر پاکستان کے تعاون سے دی پیس کالج ای سپورٹس چیمپئن شپ یکم نومبر سے شرو ع ہو رہی ہے، ...
مزید پڑھیں »17ویں کورین ایمبیسیڈر نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا شاندار آغاز
کومبیکس کے زیر اہتمام 17ویں کورین ایمبیسیڈر نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ 2024 کا شاندار آغاز اسلام آباد: کومبیکس کے زیر اہتمام 17ویں کورین ایمبیسیڈر نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ 2024 کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ ملک بھر سے آئے ہوئے کھلاڑیوں نے اس چیمپئن شپ میں اپنی شاندار صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا، جس سے تائیکوانڈو کے شائقین کے دل ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا باکسنگ ایسوسی ایشن کا نچلی سطح پر باکسنگ کے فروغ کا عزم
خیبرپختونخوا باکسنگ ایسوسی ایشن کا نچلی سطح پر باکسنگ کے فروغ کا عزم، ریڈیوپروگرام،، سپورٹس راؤنڈاب میں خیضراللہ کی خصوصی گفتگو غنی الرحمن پشاور: خیبرپختونخوا باکسنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خیضراللہ نے پختونخوا ایف ایم ریڈیو کے پروگرام "سپورٹس راؤنڈاپ” میں شرکت کرتے ہوئے صوبے میں باکسنگ کے فروغ کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر تفصیلی بات چیت کی۔ ...
مزید پڑھیں »گرلز سپورٹس کارنیول 2024ء کامیابی کیساتھ اختتام پذیر ہوگیا
گرلز سپورٹس کارنیول 2024ء کامیابی کیساتھ اختتام پذیرہوگیا اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) وفاقی وزارت تعلیم کے زیراہتمام گرلز سپورٹس کارنیول 2024ء کامیابی کیساتھ اختتام پذیرہوگیا، آرمی پبلک سکول ہمایوں روڈ راولپنڈی نے فٹ بال، باسکٹ بال اور ٹیبل ٹینس میں گولڈ میڈلز اپنے نام کیے۔ بیڈمنٹن میں پشاوربورڈ، والی بال میں مردان بورڈ اور ٹینس میں اسلام آبادماڈل کالج فار ...
مزید پڑھیں »