قومی بیڈمنٹن چیمپئن شپ مراد علی اور ماحور شہزاد نے جیت لی قومی بیڈمنٹن چیمپئن شپ خیبر پختون خوا کے مراد علی اور واپڈا کی ماحور شہزاد نے جیت لی۔ ایونٹ میں مردوں میں مراد علی انجم بیشر کے خلاف کامیابی حاصل کر کے چھٹی بار چیمپئن بن گئے جبکہ ویمنز سنگلز میں دفاعی چیمپئن ماہ حور شہزاد غزالہ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : islamanabd sports news
سرباز خان دنیا کی 14 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے
پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے ملکی کوہ پیمائی کی تاریخ میں نیا باب رقم کر دیا۔ سر باز خان دنیا کی 14 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے، انہوں نے 8 ہزار میٹر سے بلند دنیا کی تمام 14 چوٹیوں کو سر کر لیا ہے۔ سرباز خان نے یہ سنگ میل 8 ہزار 27 میٹر ...
مزید پڑھیں »جونئیر ہاکی چیمپئن شپ میں خیبرپختونخواہ کی ہاکی ٹیم کی بہترین پرفارمنس
جونئیر ہاکی چیمپئن شپ میں خیبرپختونخواہ کی ہاکی ٹیم کی بہترین پرفارمنس ، آصف باجوہ ، شہبازسینئر اوررانا مجاہد ٹیم سے ملنے کیلئے آئے اسلام آباد میں ہونیوالے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے جونئیر ہاکی چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل مقابلوں میں خیبرپختونخواہ کی اے ٹیم کا مقابلہ کسٹم سے ہوا ، مقابلے کے آغاز میں کسٹم نے پہلا گول کیا ...
مزید پڑھیں »سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن ملتان کے عہدیداروں کے اعزاز میں استقبالیہ و عشائیہ
سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن ملتان کے عہدیداروں کے اعزاز میں استقبالیہ و عشائیہ ملتان ( سپورٹس لنک) ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن ملتان کے زیر اہتمام سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن ملتان کے عہدے داروں کے اعزاز میں استقبالیہ و عشائیہ دیا گیا صدر ڈی ایف اے میاں جاوید قریشی. آصف لاہوری. سابق انٹرنیشنل فٹبالر رانا باقر علی. ظفر شیروانی. حیدر قریشی. ...
مزید پڑھیں »گورنمنٹ گریجویٹ کالج فورٹ عباس میں K2 گیمر کیمپس بیٹل رائل 2024 کا شاندار اختتام
گورنمنٹ گریجویٹ کالج فورٹ عباس میں K2 گیمر کیمپس بیٹل رائل 2024 کا شاندار اختتام پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) گورنمنٹ گریجویٹ کالج فورٹ عباس میںکے ٹوگیمر کیمپس بیٹل رائل 2024 ، PUBG موبائل کا زبردست مقابلہ منعقد ہوا۔جس کا اہتمام کے ٹوگیمزپاکستان ان کارپوریٹڈ K2 گیمر پاکستان نے مشترکہ طور پر کیا تھا۔ اس مقابلے میں کالج کی تیرہ ٹیموں نے ...
مزید پڑھیں »کھیلوں میں گلیمر کلچر کا فروغ، کیا ٹیلنٹ کے بجائے ظاہری چمک دمک کو فوقیت دی جا رہی ہے ؟
کھیلوں میں گلیمر کلچر کا فروغ، کیا ٹیلنٹ کے بجائے ظاہری چمک دمک کو فوقیت دی جا رہی ہے ؟ غنی الرحمن دنیا بھر میں کھیل کو ہمیشہ ایک صحت مند سرگرمی سمجھا جاتا رہا ہے جس کا بنیادی مقصد جسمانی و ذہنی صحت کی بہتری، ٹیم ورک، اور نظم و ضبط کو فروغ دینا تھا۔ لیکن گزشتہ چند دہائیوں ...
مزید پڑھیں »گلگت بلتستان منی میراتھن ریس عون علی نے جیت لی
گلگت بلتستان منی میراتھن ریس عون علی نے جیت لی، گلگت (سپورٹس لنک) گلگت بلتستان منی میراتھن ریس عون علی نے جیت لی جبکہ زعیم الدین دوسرے اور زین العابدین تیسرے نمبر پر رہے۔ اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان بریگیڈیئر ریٹائرڈ وجاہت حسین نے اتھلیٹس میں انعامات تقسیم کئے۔ اس موقع پر گلگت بلتستان اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے صدر کرنل ریٹائرڈ ...
مزید پڑھیں »حاجی ملک عمرا خان خلیل میموریل وہیل چیئر ٹینس ٹریننگ کیمپ پشاور میں شروع
حاجی ملک عمرا خان خلیل میموریل وہیل چیئر ٹینس ٹریننگ کیمپ پشاورمیں شروع ہوگئی پشاور(سپورٹس لنک) حاجی ملک عمرا خان خلیل میموریل وہیل چیئر ٹینس ٹریننگ کیمپ پشاور سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئی کیمپ کا باضابطہ افتتاح الطاف خان نے کیا ان کے ہمراہ خیبر پختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری اور آرچری فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری ذوالفقار بٹ، ...
مزید پڑھیں »ملک میں گراس روٹ سطح پر کھیلوں کے ٹیلنٹ کو ابھارنے کی ضرورت ہے ؛ بلال آفریدی
ملک میں گراس روٹ سطح پر کھیلوں کے ٹیلنٹ کو ابھارنے کی ضرورت ہے۔ بلال آفریدی میرا بھی خواب پاکستانی ہیرو ارشد ندیم کی طرح میجر جنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی کے لگلے لگ کر خوشی کے آنسو خوشی کے آنسو بہائوں۔ اسلام آباد(نوازگوھر) جیولین تھرو کے انٹرنیشنل اتھلیٹ بلال آفریدی نے کہا ہے کہ ملک میں گراس روٹ سطح ...
مزید پڑھیں »پاکستان فٹبال فیڈریشن نے 3ارکان پر عائد پابندیاں ختم کر دیں
پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف)کی اپیل کمیٹی نے 3ارکان پر عائد پابندیاں ختم کر دیں۔ اپیل کمیٹی نے اپیلوں پر شنوائی کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے ظاہر شاہ، رانا اشرف اور نعمان خان کی اپیل منظور کرلی ہے، اس فیصلے کے بعد ظاہر شاہ، نعمان خان اور رانا اشرف کو صوبائی انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی ...
مزید پڑھیں »