کانگریس کا اجلاس غیر آئینی ہے خودساختہ سیکرٹری توہین عدالت کا مرتکب ہو رہا ہے۔حید حسین سید مجھےعدالت سے حکم امتناعی ملا ہوا ہے آئینی طور پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کا سیکرٹری ہوں۔ ایف آئی اے کرپشن کی تحقیقات کر رہی ہے،مفاد پرست ٹولے نے رانا مشہود کو مس گائیڈ کیا۔ جب تک کرپشن کی تحقیقات مکمل نہیں ہوتیں،عدالت کا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : islamanabd sports news
مکسڈ مارشل آرٹس ؛ پاکستانی "ایمان خان” نے بھی گولڈ میڈل جیت لیا
مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کے مقابلوں میں پاکستان کی ایمان خان نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ ایمان خان نے سینئر ویمن فلائی ویٹ 56.7 کلوگرام کیٹگری میں قازقستان کی دینارا آیاپووا کو ناک آؤٹ کیا، ایمان خان نے دینارا آیاپووا کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کرکے فتح حاصل کی، ایمان خان نے پاکستان کے لئے ...
مزید پڑھیں »ورلڈ ملٹری گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹ معید بلوچ نے گولڈ میڈل جیت لیا
ورلڈ ملٹری گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹ معید بلوچ نے گولڈ میڈل جیت لیا پاکستان کے باصلاحیت ایتھلیٹ معید بلوچ نے ورلڈ ملٹری گیمز میں 4 سو میٹر کی دوڑ جیت کر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ ورلڈ ملٹری گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے پی اے ایف کے انٹرنیشنل ایتھلیٹ 23 سالہ معید بلوچ نے 400 میٹرز کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کی کانگریس کا 57 واں اجلاس 23 اگست کو اسلام آباد میں طلب
پاکستان ہاکی فیڈریشن کی کانگریس کا 57 واں اجلاس 23 اگست کو طلب کرلیا گیا۔ کانگریس کاغیر معمولی اجلاس جمعہ کو اسلام آباد میں ہوگا، اجلاس میں ممبران سے پاکستان ہاکی لیگ کی منظوری لی جائیگی۔ ترجمان پی ایچ ایف کے مطابق کانگریس کے 21 مارچ 2023 کے اجلاس میں کئے گئے فیصلے بھی ایجنڈے میں شامل ہیں، پچھلے اوراگلے ...
مزید پڑھیں »سابق وزیر اعلی محمود خان گولڈ میڈلسٹ عامر خان کے گھر پہنچ گئے
سابق وزیر اعلی محمود خان گولڈ میڈلسٹ عامر خان کے گھر پہنچ گئے۔ نوجوان اتھلیٹ عامر خان ان کے خاندان اور علاقہ مکینوں کے سابق وزیر اعلی کا پرتپاک استقبال کیا۔ سوات(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ اور چئیرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین محمود خان گولڈ میڈلسٹ عامر خان کے گھر پہنچ گئے. نوجوان اتھلیٹ ...
مزید پڑھیں »چوتھی انٹر ڈیپارٹمنٹ نیشنل باکسنگ چمپئن شپ 25 اگست سے ایبٹ آباد میں شروع ہوگی
چوتھی انٹر ڈیپارٹمنٹ نیشنل باکسنگ چمپئن شپ 25 اگست سے ایبٹ آباد میں شروع ہوگی ایبٹ آباد: چوتھی انٹر ڈیپارٹمنٹ نیشنل باکسنگ چمپئن شپ 25تا31اگست ایبٹ آباد میں منعقد ہوگی جس میں پاکستان باکسنگ فیڈریشن سے الحاق شدہ تمام محکموں کی ٹیموں کے کھلاڑی شریک ہونگے۔چمپئن شپ کیلئے کمیٹی کا اعلا ن کردیا ہے ۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے زیر ...
مزید پڑھیں »نیشنل جمناسٹک چمپئن شپ ; خیبر پختونخوا کی ٹیم کا اعلان
نیشنل جمناسٹک چمپئن شپ کیلئے خیبر پختونخواٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیاگیا پشاور: لاہور میں رواں کھیلی جانیوالی نیشنل جمناسٹک چمپئن شپ کیلئے خیبر پختونخواٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیاگیا۔ اس سلسے میں صوبائی جمناسٹک ایسوسی ایشن کے صدر عامر صابر ایڈوکیٹ ، سینئر نائب صدر شہنیلاادریس اورسیکرٹری محمد راجہ کی نگرانی گزشتہ روز پشاور سپورٹس ...
مزید پڑھیں »طویل عرصے بعد "ارشد ندیم” نے ملک و قوم کو عزت دلائی ; گورنر سندھ کامران ٹیسوری
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ طویل عرصے بعد ارشد ندیم نے ملک و قوم کو عزت دلائی۔ اولمپیئن گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ اللہ کا شکر گزار ہوں، ارشد ندیم کے مشکور ہیں جنہوں نے قوم کو عزت دلائی، آج ہمارے ساتھ گورنر ہاؤس میں ارشد ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے مینز اینڈ وویمنز ٹاٸٹل پنجاب نے جیت لٸے
جشن آزادی باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے مینز اینڈ وویمنز ٹاٸٹل پنجاب نے جیت لٸے مینز فاٸنل میں خیبر پختونخوا، وویمنز فاٸنل میں اسلام آباد کو شکست پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام کھیلی جانیوالی جشن آزادی بین الصوباٸی باسکٹ بال چیمپٸین شپ کا مینز اور وویمنز ٹاٸٹل پنجاب نے جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ...
مزید پڑھیں »اولمپک گولڈ میڈلسٹ "ارشد ندیم” کو گاڑی کا منفرد نمبر مل گیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو تحفے میں دی گئی گاڑی کا منفرد نمبر دے دیا۔ عظمی بخاری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پیغام میں کہا کہ مریم بی بی خود چل کر “ارشد ندیم” کے گھر گئیں ، اسے انعام کی رقم کے ساتھ ساتھ ایک گاڑی بھی گفٹ کی ...
مزید پڑھیں »