پیرس اولمپک کے گولڈ میڈلسٹ قومی ہیرو ارشد ندیم کے کوچ سلمان اقبال بٹ کی ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال سے ملاقات، ارشد ندیم کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ ارشد ندیم کے کوچ سلمان اقبال بٹ نے کہا کہ ارشد ندیم کی پیرس اولمپک کی تیاری میں سپورٹس بورڈ پنجاب نے اہم کردار ادا کیا، ڈی جی سپورٹس ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : islamanabd sports news
ارشد ندیم کا میاں چنوں میں ویمن یونیورسٹی بنانے کا مطالبہ
اولمپک چیمپئن گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نےحکومت سے اپنے آبائی شہر میاں چنوں میں خواتین کیلئے یونیورسٹی بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں ارشد ندیم نے کہا کہ میر ی خواہش ہے کہ میاں چنوں میں خواتین کیلئے یونیورسٹی قائم کی جائے تاکہ ہماری بہنیں جنہیں تعلیم حاصل سفر کرکے ملتان جانا پڑتا ہے وہ اپنے ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے انتخابات کو ناکام بنانے کی تمام سازشیں ناکام
خیبر پختونخوا ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے انتخابات ناکام بنانے کی تمام سازشیں ناکام ہوگئیں۔ گزشتہ روز پی ایس بی کوچنگ سینٹر پشاور کے کانفرنس روم میں خیبر پختونخوا ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے انتخابات بہترین ماحول میں منعقد ہوئے۔ چند افراد، جن کا ٹیبل ٹینس کے کھیل سے کوئی تعلق نہیں تھا، صبح سویرے سے ہی انتخابات کو ناکام ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی بین الصوباٸی باسکٹ بال چیمپٸین شپ ؛ پنجاب، خیبرپختوا نے میچز جیت لٸے
جشن آزادی بین الصوباٸی باسکٹ بال چیمپٸین شپ: پنجاب، خیبرپختوا نے میچز جیت لٸے وویمنزکیٹگری میں اسلام آباد اے، پنجاب کی کامیابیاں اسلام آباد (نوازگوھر) جشن آزادی بین الصوباٸی باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے مینز ایونٹ میں پنجاب اور خیبر پختوا نےجبکہ وویمنز مقابلوں میں اسلام آباد اے اور پنجاب نے حریف ٹیموں کو شکست دیکر کامیابیاں حاصل کر لی۔ ...
مزید پڑھیں »نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ ؛ کراچی سٹی ایف سی کی مسلسل تیسری کامیابی
اسلام آباد میں جاری نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کے پانچویں روز کراچی سٹی ایف سی نے دیا ایف سی کو 16-0 سے شکست دے کر مسلسل تیسری کامیابی حاصل کی۔ نقیہ علی نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھ گول کر کے پلیئر آف دی میچ کا اعزاز حاصل کیا۔ زلفیہ نذیر نے بھی تین ...
مزید پڑھیں »اولمپک تنازعہ: ایمان، اخلاقیات اور کھیلوں کا میدان
اولمپک تنازعہ: ایمان، اخلاقیات اور کھیلوں کا میدان مسرت اللہ جان اولمپک، عالمی سطح پر کھیلوں کا سب سے بڑا اور معتبر ترین ایونٹ، ہمیشہ سے مختلف ثقافتوں اور مذاہب کا ایک ساتھ ہونے کا ایونٹ رہا ہے۔ حالیہ دہائیوں میں، مسلمان کھلاڑیوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جو ان کی بڑھتی ہوئی ایتھلیٹک صلاحیتوں کا مظہر ہے۔ ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان باکسنگ ٹورنامنٹ ؛ اسلام آباد باکسنگ ایسوسی ایشن کی تاریخی اور شاندار جیت۔
آل پاکستان باکسنگ ٹورنامنٹ میں اسلام آباد باکسنگ ایسوسی ایشن کی تاریخی اور شاندار جیت۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد باکسنگ ایسوسی ایشن نے شعیب خان زہری جنرل سیکرٹری اسلام آباد باکسنگ ایسوسی ایشن کی محنت سے تاریخی فتح حاصل کی اور پہلی پوزیشن پر ٹرافی جیت لیا اسلام آباد باکسنگ ایسوسی ایشن نے باکسر شعیب خان زہری کی قیادت ...
مزید پڑھیں »اولمپکس میں مفت کنڈوم کی تاریخ ؛ تحریر مسرت جان
اولمپکس میں مفت کنڈوم کی تاریخ حال ہی میں، پیرس اولمپکس کے منتظمین نے اعلان کیا کہ اولمپک ولیج میں فراخدلی سے تقریباً 300,000 مفت کنڈوم فراہم کی جائینگی ۔ گاو¿ں کے ڈائریکٹر لارینٹ مائچاو¿ڈ کے مطابق "یہ بہت اہم ہے کہ یہاں پر اعتماد کچھ بڑا ہو۔” یہ نقطہ نظر ٹوکیو 2021 اور بیجنگ 2022 میں پچھلے دو اولمپکس ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں کھیلوں کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے ; بحر کرم
خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں کھیلوں کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں بلکہ نوجوانوں طلباء وطالبات کو سہولیات فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔ بحر کرم پشاور ; خیبرپختونخوا سٹوڈنٹس اولمپکس ایسوسی ایشن کے صدر بحر کرم نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں کھیلوں کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں بلکہ نوجوانوں طلباء وطالبات کو سہولیات فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمن والی بال ٹیم کی 2 پلیئرز کا مالدیپ کی والی بال لیگ سے معاہدہ
پاکستان ویمن والی بال ٹیم کی دو پلیئرز کو مالدیپ میں ہونیوالی ویمن والی بال لیگ کے لیے سائن کرلیا گیا۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ویمن والی بال پلیئرز غیر ملکی کلب کی نمائندگی کریں گی۔ پاکستان ویمن والی بال ٹیم کی کپتان عذرا فاروق اور نائب کپتان مقدس بخاری 25 جولائی سے شروع ہونیوالے ایم زیڈ سی ...
مزید پڑھیں »