نیشنل نیٹ بال چیمپئن شپ میں مردوں اور خواتین کے فائنل مقابلے (آج) کھیلے جائیں گے اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری نیشنل نیٹ بال چیمپئن شپ میں مردوں اور خواتین کے فائنل مقابلے آج اتوار کو لیاقت جمنازیم اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔ گزشتہ روز لیاقت جمنازیم اسلام آباد میں کھیلے گئے خواتین ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : islamanabd sports news
یورپین کپ پیرا آرچری چیمپئن شپ ؛ پاکستان کے تنویر احمد نے گولڈ میڈل جیت لیا
پاکستان کے تنویر احمد بلائنڈ ارچری کے مقابلوں میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل حاصل کرلیا یورپین کپ پیرا ارچری 2024 چیک ری پبلک مین منعقدہ تیراندازی چیمپئن شپ میں پاکستانی نے تاریخ رقم کردی انفرادی حیثیت اور سی بی ایم کے اشتراک سے جانے والے تیر انداز نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا تیر اندازی چیمپئن شپ میں ...
مزید پڑھیں »پشاور میں فٹ بال کے کھلاڑیوں کا گراﺅنڈز کھولنے کا مطالبہ
پشاور میں فٹ بال کے کھلاڑیوں کا گراﺅنڈز کھولنے کا مطالبہ ِفٹ بال کے کھلاڑیوں نے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میںگذشتہ دو سالوں سے زیر تعمیر فٹ بال گراﺅنڈز کھلنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ فٹ بال کے کھلاڑیوں کو پریکٹس کا موقع مل سکے ، فٹ بال کے کھیل سے وابستہ کھلاڑیوں کے مطابق پچپن کروڑ روپے کی لاگت سے ...
مزید پڑھیں »حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کی واپسی ؛ پی ڈی اے کا مطالبہ مسترد
حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کی واپسی کی پی ڈی اے کامطالبہ مسترد پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کو واپس لینے کی سمری وزیراعلی خیبر پختونخواہ نے مسترد کردی ، کمپلیکس سال 2012میں پی ڈی اے نے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے حوالے کی تھی جس کے بعد خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے یہاں پر اتھلیٹکس ٹریک ...
مزید پڑھیں »ایشین انڈر21 اور 6 ریڈ بال سنوکر چیمپئن شپ ؛ پاکستانی کیوسٹس کا کامیاب آغاز
ایشین انڈر21 اور 6 ریڈ بال سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کیوسٹس نے کامیاب آغاز کیا ہے۔ ایشین 6 ریڈ بال سنوکر چیمپئن شپ میں اسجد اقبال نے عالمی چیمپئن علی العبیدی کو شکست دی، اسجد نے قطر کے کھلاڑی کیخلاف بیسٹ آف 7 فریم کا میچ چار۔ایک سے جیتا۔ اویس منیر نے پہلے میچ میں کویت کے مقداد تقی ...
مزید پڑھیں »نیشنل نیٹ بال چیمپئن شپ کے پہلے روز مردوں اور خواتین کے 6، 6 میچز کا فیصلہ
نیشنل نیٹ بال چیمپئن شپ کے پہلے روز مردوں اور خواتین کے 6، 6 میچز کا فیصلہ ہوگیا اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری نیشنل نیٹ بال چیمپئن شپ کے پہلے روز مردوں اور خواتین کے 6، 6 میچز کا فیصلہ ہوگیا ہے۔ چیمپئن شپ کا افتتاح پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈی جی شاہد ...
مزید پڑھیں »لال سعید خان کو وطن سے محبت کے جذبے نے عظیم باکسر بنایا
لال سعید خان کو وطن سے محبت کے جذبے نے عظیم باکسر بنایا غنی الرحمن پشاور : پاکستان سے تعلق رکھنے والے لال سعید خان وہ عظیم باکسر ہیں ،جنہوںنے قومی اور بین الاقوامی سطح پر ملک وقوم کانام روشن کیاہے ۔ لال سعیدخان نے باکسنگ کی دنیامیں اس دور میںخود کو منوایا جب سہولیات نام کی کوئی چیز موجود ...
مزید پڑھیں »پنجاب اور سندھ کی ٹیموں نے بین الصوبائی نیٹ بال چیمپئن شپ میں بالترتیب مردوں اور خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
پنجاب اور سندھ کی ٹیموں نے بین الصوبائی نیٹ بال چیمپئن شپ میں بالترتیب مردوں اور خواتین کا ٹائٹل جیت لیا اسلام آباد (نوازگوھر) پنجاب اور سندھ کی ٹیموں نے بین الصوبائی نیٹ بال چیمپئن شپ میں بالترتیب مردوں اور خواتین کا ٹائٹل جیت لیا. چیمپئن شپ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی سہیل بقائی ڈاکٹر کلاوڑ سروسز مہمان خصوصی تھے۔ ...
مزید پڑھیں »وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کا نیا سپورٹس بورڈ تشکیل دے دیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کا نیا سپورٹس بورڈ تشکیل دے دیا۔ صوبائی وزیرکھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر سپورٹس بورڈ پنجاب کے چیئرمین جبکہ تعلیمی میدان سے اویس رؤف وائس چیئرمین ہوں گے۔ اولمپک سٹار ایتھلیٹ ارشد ندیم اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ممبر بن گئے جبکہ ٹینس سٹار اعصام الحق، سابق کپتان ویمنز کرکٹ ٹیم ثناء میر بھی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے انٹرنیشنل باکسر عثمان وزیر نے اپنی 13ویں انٹرنیشل فائٹ جیت لی
پاکستان کے انٹرنیشنل باکسر عثمان وزیر نے اپنی 13ویں انٹرنیشل فائٹ جیت لی بنکاک تھائی لینڈ میں کھیلی گئی فائٹ میں عثمان وزیر کا مقابلہ تھائی حریف جتسدا سگمانتسک سے تھا عثمان وزیر نے تھائی باکسر کو تیسرے راونڈ میں ناک آوٹ کردیا عثمان وزیر اپنی تمام 13انٹرنیشنل فائٹس جیت کر اب تک ناقابل شکست ہیں عثمان وزیر ورلڈ یوتھ ...
مزید پڑھیں »