ٹیگ کی محفوظات : javeed miandad

جذباتی ہو گیا تھا،جاوید میانداد کا عمران خان پر تنقید کے بعد یوٹرن

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)عمران خان پر جاوید میانداد کا غصہ جھاگ کی طرح بیٹھ گیا جنہوں نے یہ کہتے ہوئے کڑی تنقید پر معافی مانگ لی کہ وہ قومی ٹیم کی انگلینڈ میں ناکامی پر ناراض تھے۔جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ اگر ان کی باتوں سے کسی کی دل آزاری ہوئی تو وہ معذرت خواہ ہیں خاص کر وزیراعظم پاکستان ...

مزید پڑھیں »

سابق کپتان مایہ ناز کرکٹر جاوید میانداد نے بوتیک کھول لی، ویڈیو دیکھیں

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میاںداد نے ملبوسات کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ اپنے دور کے 63 سالہ عظیم بیٹسمین نےجدید طرز کے قومی کپڑوں کا بوتیک کھول لیا جس کے بعد تجارتی مرکز طارق روڈ کی کرتا گلی توجہ کا مرکز بن گئی اور جاوید میاںداد کی طرف پیش کردہ کپڑے فروخت ہونے لگے۔دکان میں قومی ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی اپنے رکن ممالک کو بھارت میں کرکٹ کھیلنے سے روکے :جاوید میانداد

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی ٹیم کے سابق کپتان جاوید میاندادکا خیال ہے کہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو آگے بڑھنا چاہئے اور اپنے ممبروں کو ہندوستان کے دورے سے روکنا چاہئے۔بھارتی میں بی جے پی کی حکومت نے حال ہی میں متنازع شہریت بل پاس کیا ہے جس کے بعد اس ...

مزید پڑھیں »

عابد علی کی اننگز دیکھ کر جاوید میانداد کی یاد تازہ ہو گئی‘ رمیز راجہ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور کمنٹیٹر رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ عابد علی کی اننگز دیکھ جاوید میانداد کی یاد تازہ ہو گئی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجہ نے کہا کہ پاکستان کراچی ٹیسٹ میں واپس آگیا ہے لیکن پاکستانی ٹیم پر تبصرہ کرنا خطرے سے خالی نہیں ہے، یہ ٹیم کسی ...

مزید پڑھیں »

عمران خان دیکھ لیں کرکٹ کا کیا حشرہوگیا ہے،جاوید میانداد

کراچی(سپورٹس لنک پورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بلے باز جاوید میانداد نے وزیر اعظم عمران خان سے کہا ہے کہ دیکھ لیں کرکٹ ٹیم کا کیا حشر ہو گیا ہے۔جاوید میانداد نےنجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ میں پروفیشنلزم کی کمی ہے جو ڈپارٹمنٹ کرکٹ سے آتی ہے۔ قومی ٹیم کے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free