ٹیگ کی محفوظات : junior

پانچویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام پانچویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کا آج دوسرا روز تھا۔کل تیسرے روز کے ہونے والے مقابلوں میں مین، وومین اور جونئیر وومن ریس کا آغاز صبح 9بجے کیا جائے گا۔آج کے ہونے والے مقابلوں میں شائقین کی ایک کثیر تعداد مقابلوں سے لطف اندوز ہونے کیلئے موجود تھے۔ چییئمپن ...

مزید پڑھیں »

برٹش جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ جیتنے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب

پشاور(سپورٹس رپورٹر)برٹش جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ کے ونر اور سیمی فائنلسٹ کھلاڑیوں میں نقد انعامات تقسیم کئے گئے اس سلسلے میں گزشتہ روز خصوصی تقریب سیکرٹری ٹورازم کے دفتر میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی سینئر وزیر محمد عاطف خان تھے ان کے ہمراہ سابق برٹش چیمپئن قمرزمان’ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بورڈ خیبرپختونخوا اسفندیار خٹک اور دیگر شخصیات موجود ...

مزید پڑھیں »

پہلی سپورٹس بورڈ پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ، میاں بلال، احمد کامل، عمران بھٹی اور سکندر سیمی فائنل میں پہنچ گئے

لاہور (پ ر)10جنوری 2020ئ۔سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پہلی سپورٹس بورڈ پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ2020ء کے مقابلے باغ جناح ٹینس اکیڈمی میں جاری ہیں، جمعہ کو تیسرے روزمردوں کے سنگلز کے مقابلوں میں میاں بلال، احمد کامل، عمران بھٹی اور سکندر حیات سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں،پہلی سپورٹس بورڈ پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل11جنوری کو کھیلے ...

مزید پڑھیں »

پہلی سپورٹس بورڈ پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 7جنوری 2020سے شروع ہوگی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ نئے سال میں سپورٹس کو فروغ دینے کے لئے ایونٹس منعقد کئے جائیں گے،پہلی سپورٹس بورڈ پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 7جنوری 2020سے شروع ہوگی اور 11جنوری تک نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے سٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس کورٹ میں جاری رہے گی بدھ کے روز اپنے ...

مزید پڑھیں »

جونیئر سکواش چیمپئن شپ کا اپ سیٹ،ان سیڈڈ عذیر نے ٹاپ سیڈ ذیشان کو شکست دیدی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ان سیڈڈ کے پی کے کے عذیر شوکت نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹاپ سیڈ پی اے ایف کے ذیشان زیب کو شکست دیکر پاکستان جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔گرلز مقابلوں میں زینب خان نے کومل خان کو ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔تقریب تقسیم انعامات کے مہمان خصوصی جوبلی انشورنس کے طاہر احمد ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free