ٹیگ کی محفوظات : Junior Open Squash

یو ایس جونیئر سکواش چیمپئن شپ ؛ پاکستان نے 2 ٹائٹل جیت لیے

پاکستان کی ماہ نور علی نے یو ایس جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی اسکواش پلیئر ماہ نور علی نے انڈر 13 سنگلز گرلز کا ٹائٹل اپنے نام کیا، انہوں نے فائنل میں مصر کی کھلاڑی کو شکست دی۔ اس کے علاوہ بوائز انڈر11 کیٹیگری میں پاکستان کے حرماس راجہ ...

مزید پڑھیں »

16ویں کے ایل ریڈٹون انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ میں زمان برادرز کی شاندار کارکردگی

زمان برادرز نے 16 ویں کے ایل ریڈٹون انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اسلام آباد ۔۔۔۔۔ ملائیشیا میں منعقدہ 16 ویں کے ایل ریڈٹون انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ میں زمان برادرز، عبداللہ زمان اور محمد ریان زمان، نے اپنے خاندان کی اسکواش کی شاندار وراثت کو آگے بڑھایا ہے۔ دونوں بھائیوں نے اپنی اپنی کٹگریز ...

مزید پڑھیں »

خیر پور شوگر جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل

خیر پور شوگرجونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل راحیل وکٹر،فواد خان،دانش سکندر اور ایس ایم حسنین بوائز انڈر13کے ٹاپ فور میں شامل ماہ نور علی،دامیہ خان،نمرہ بتول اور سحرش علی گرلز انڈر15کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) سندھ کے راحیل وکٹر،خیبر پختونخوا کے فواد خان، دانش سکندراورپنجاب کے ایس ایم حسنین ...

مزید پڑھیں »

نورڈک جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ، پاکستان کی مہوش علی نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا

نورڈک جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ، پاکستان کی مہوش علی نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا پاکستانی کھلاڑی مہوش علی نے نورڈک جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ سویڈن میں منعقد ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں مہوش نے فرانس کی سیکنڈ سیڈ کیارا بولینگر کو شکست دیکر ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free