برٹش جونیئر اوپن سکواش، سہیل عدنان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے برٹش جونیئر اوپن سکواش ٹورنامنٹ میں پاکستان کے سہیل عدنان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ انڈر 13 کیٹیگری کے پری کوارٹر فائنل میں سہیل عدنان نے ملائیشیا کے وائین آئزیک ولسن کو شکست دی۔ سہیل عدنان نے مقابلہ 4-11، 7-11 اور 5-11 سے اپنے نام کیا۔ اس سے قبل ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : Junior Squash
اسکاٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپین شپ، ازان علی خان اسکاٹ لینڈ پہنچ گئے
اسکاٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپین شپ،پاکستان کے ازان علی خان اسکاٹ لینڈ پہنچ گئے ونیئر انڈر 17کیٹیگری اسکواش چیمپین ازان علی خان اسکاٹش جونیئر اوپن اور برٹش اوپن ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپین شپ کیلئے اسکاٹ لینڈ پہنچ گئے۔ ایشین جونیئر برائونز میڈلسٹ اورپاکستان جونیئر انڈر 17کیٹیگری اسکواش چیمپین ازان علی خان28 سے 30دسمبر تک اسکاٹ لینڈ کے شہر ایڈنبرگ میں ...
مزید پڑھیں »پاکستانی نوجوان محمد ریان زمان نے 16 ویں ریڈ ٹون انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی
پاکستانی نوجوان محمد ریان زمان نے 16 ویں ریڈ ٹون انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی اسلام آباد ; نوازگوھر پاکستان کے محمد ریان زمان نے 16ویں ریڈ ٹون انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ 2024 جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا، 3سابق عالمی اسکواش چیمپیئن قمر زمان کے پوتے اور سابق چیمپیئن منصور زمان کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اسکواش کی سینئر ٹیم ہانگ کانگ پہنچ گئی
پاکستان اسکواش کی سینئر ٹیم ہانگ کانگ پہنچ گئی (اصغر علی مبارک) پاکستان اسکواش کی سینئر ٹیم ہانگ کانگ چین پہنچ گئی۔پاکستان کی قومی اسکواش ٹیم جس میں محمد عاصم خان، نور زمان، ناصر اقبال اور عبداللہ نواز شامل ہیں، ڈبلیو ایس ایف ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ 2024 کے لیے چین کے شہر ہانگ کانگ پہنچ گئی ہے۔ٹیم نے ...
مزید پڑھیں »پاکستانی نوجوان "حذیفہ شاہد” نے جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیت لی
پاکستانی نوجوان نے جاپان میں جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ پاکستانی نوجوان تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیل کے میدانوں میں بھی اپنا ثانی نہیں رکھتے، پاکستان سے ہر سال سینکڑوں نوجوان ملکی اور غیرملکی سطح پر کھیلوں میں حصہ لیتے ہیں۔ حال ہی میں پاکستان کے تیرہ سالہ نوجوان حذیفہ شاہد نے جاپان میں ہونے والی سکواش چیمپئن شپ ...
مزید پڑھیں »حذیفہ شاہد نے جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ جیت لی
پاکستان کے حذیفہ شاہد نے ہانگ کانگ کے وانگ ژو کیو کو شکست دے کر جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ جیت لی ہے۔ ہفتہ کے روز کھیلے گئے فائنل مقابلے میں حذیفہ شاہد نے وانگ ژوکیو کو 6-11، 8-11 اور 4-11 پوائنٹ کے ساتھ شکست دے کر ٹائٹل جیتا اور قومی پرچم کو سربلند کیا۔ واضح رہے کہ سیمی فائنل میں ...
مزید پڑھیں »