پیس اسکول اینڈ کالج میں کے ٹو گیمر کیمپس بیٹل رائل مانسہرہ لائنز نے جیت لی پشاور: گیمر پاکستان ان کارپوریشن اور کے ٹو گیمر پاکستان کے زیر اہتمام پیس اسکول اینڈ کالج میں نوشہرہ میںای سپورٹس کے فری فائر کا دلچسپ مقابلہ کے ٹو گیمر کیمپس بیٹل رائل اختتام پذیر ہوگیا۔ جس میں صوبے بھرکےمختلف کیمپس سے 10 ٹیموں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kahrachi sports news
طلحہ اور نادر آئی ٹی ایف جے 30 عالمی جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
طلحہ اور نادر آئی ٹی ایف جے 30 عالمی جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے اسلام آباد: نوازگوھر پاکستان کے محمد طلحہ خان اور نادر مرزا نے آئی ٹی ایف پاکستان جے 30 علی ایمبرائیڈری ملز عالمی جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 2024 کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن ٹینس کمپلیکس، اسلام آباد ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن نے تین رکنی نئی قومی سلیکشن کمیٹی تشکیل دے دی
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے تین رکنی نئی قومی سلیکشن کمیٹی تشکیل دے دی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا مجاہد نے کہا کہ سلیکشن کمیٹی میں دانش کلیم، کاشف جواد اور ایم خالد شامل ہوں گے،کمیٹی ٹیم مینجمنٹ سے مشاورت کرکے جونیئر ایشیا کپ کے لئے ٹیم کا انتخاب کرے گی۔ پی ایچ ایف کے جنرل سیکرٹری رانا مجاہد ...
مزید پڑھیں »اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کا آغاز 18 دسمبر سے کراچی میں ہوگا
پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کا 18 دسمبر سے کراچی میں آغاز ہوگا۔ سندھ ٹین پن باؤلنگ ایسوسی ایشن کے صدر فیڈریشن علیم آغا نے کہا ہے کہ پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، یہ چیمپئن شپ پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام اورسندھ ٹین پن باؤلنگ ...
مزید پڑھیں »ٹاپ سیڈ پاکستانی احمد قریشی ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے دوسرے راؤنڈ میں داخل
ٹاپ سیڈ پاکستانی احمد قریشی ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے دوسرے راؤنڈ میں داخل (اصغر علی مبارک) آئی ٹی ایف پاکستان جے 30 علی ایمبرائیڈری ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 2024 پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے، بوائز سنگلز میں پاکستان کے ٹاپ سیڈ احمد نیل قریشی نے تھائی لینڈ کے پوڈت ...
مزید پڑھیں »کک باکسنگ کے سیکرٹری طاہر عباس کھلاڑیوں سے لاکھوں روپے بٹور کر غائب
اٹلی ورلڈ کپ میں بھیجوانے کا جھانسہ دیکر کک باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری طاہر عباس نے نیشنل گولڈ میڈلسٹ کھلاڑیوں سے لاکھوں روپے کا ہتھیا لئے۔ کھلاڑیوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے پیسے واپس لیکر دینے اورانصاف دلوانے کی اپیل کردی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کھلاڑیوں نے ...
مزید پڑھیں »ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 2024 اسلام آباد میں جاری
ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 2024 اسلام آباد میں جاری .(اصغر علی مبارک)۔ ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 2024 پاکستان ٹینس فیڈریشن ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔ یہ ایونٹ دنیا بھر سے 47 جونیئر کھلاڑیوں کو اکٹھا کرتا ہے، جن میں ہانگ کانگ، جاپان، چین، تھائی لینڈ، سری لنکا، کینیڈا، کوریا، جرمنی، آئرلینڈ، قازقستان، مالدیپ اور سنگاپور ...
مزید پڑھیں »روایتی گیمز ،نیز ہ بازی کے مقابلوں میں الکبیراعوان کلب نے میلہ لوٹ لیا
روایتی گیمز ،نیز ہ بازی کے مقابلوں میں الکبیراعوان کلب نے میلہ لوٹ لیا پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹریٹ جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام تین روزہ ثقافتی میلہ میں نیزہ بازی کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے الکبیر اعوان کلب نے سنگل نیزہ بازی مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی صوبائی وزیر کھیل سید فخر جہاں نے انعامات تقسیم کئے ...
مزید پڑھیں »بھارت کا پاکستان کے کئی سکریبل کھلاڑیوں کو ویزے دینے سے انکار
بھارتی ہائی کمیشن نے زیادہ تر پاکستانی سکریبل کھلاڑیوں کو ویزے جاری کرنے سے انکار کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ویزے نہ ملنے کے سبب ایشیا یوتھ سکریبل چیمپئن شپ کے لیے پاکستان ٹیم ٹائٹل کے دفاع سے محروم ہوگئی ہے۔ پاکستان سکریبل ایسوسی ایشن کے ڈائریکٹر طارق پیریز نے بتایا کہ 2 ماہ قبل درخواستیں جمع کروانے کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک ٹورنامنٹ جیت لیا
پاکستان نے دبئی میں ہونے والا بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک ٹورنامنٹ جیت لیا۔ دبئی میں ہونے والے بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان ٹیم میزبان متحدہ عرب امارات کے خلاف شروع ہی سے چھائی رہی اور ایک، ایک کرکے سکور بناتی رہی۔ فائنل میں متحدہ عرب امارات کی ٹیم پاکستان کے خلاف بے بس ...
مزید پڑھیں »