نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے شیڈول کا اعلان واپڈا اعزازکا دفاع کرے گا، ایونٹ 26دسمبر سے لاہور میں شروع ہوگا پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپئین شپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ، چیمپئین شپ کا باضابطہ آغاز 26دسمبر سے لاہور میں ہوگا ۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل خالد بشیر ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kahrachi sports news
سندھ ٹیلنٹ ہنٹ سپر باکسنگ لیگ (گرلز اینڈ بوائز) ایونٹ کا افتتاح
سندھ ٹیلنٹ ہنٹ سپر باکسنگ لیگ (گرلز اینڈ بوائز) 2024ء ڈائریکٹر اسپورٹس امداد علی ابڑو نے ککری گراؤنڈ میں ایونٹ کا افتتاح کیا۔ کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) محکمہ کھیل سندھ اور سندھ باکسنگ ایسو سی ایشن کے اشتراک سے سندھ ٹیلنٹ ہنٹ سپر باکسنگ لیگ (گرلز اینڈ بوائز) کا افتتاح ڈائریکٹر اسپورٹس امداد علی ابڑو نے ربن کاٹ کر کیا ...
مزید پڑھیں »پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن نے تاریخ رقم کر دی
پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن (PMMAF) نے تاریخ رقم کر دی کراچی: پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن (PMMAF) نے اپنے صدر ذوالفقار علی کی وژنری قیادت میں مکسڈ مارشل آرٹس (MMA) کے میدان میں ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ عالمی معیار کے فائٹرز تیار کرنے، تکنیکی مہارت کو فروغ دینے اور کھیل میں جدت لانے کے مشن کے ساتھ، ...
مزید پڑھیں »بادشاہوں کے کھیل شطرنج میں خواتین کی دلچسپی بڑھنے لگی
بادشاہوں کے کھیل شطرنج میں خواتین کی دلچسپی بڑھنے لگی یوم قائد شطرنج چیمپئن شپ کے لۓ خواتین کی ریکارڈ انٹریز موصول ہوئیں۔ سلیم اختر لاہور ; بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے 148 ویں یوم پیدائش کے موقع ریپڈ چیس چیمپئن شپ کے انعقاد کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ پاکستان چیس فیڈریشن اور لاہور ...
مزید پڑھیں »پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے ریسلر ہارون مسیح نے گولڈ میڈل جیت لیا
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے ریسلر ہارون مسیح نے گولڈ میڈل جیت لیا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے ریسلر ہارون مسیح نے پنجاب پولیس انٹر رینج ریسلنگ چیمپئن شپ 2024 میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ ہارون مسیح نے پنجاب پولیس انٹر رینج ریسلنگ چیمپئن شپ 2024 میں پہلی پوزیشن حاصل کی، سیف سٹیز ریسلر نے 79 کلو گرام کیٹیگری میں ...
مزید پڑھیں »پیٹرینز ایبک پولو کپ 2024ء کا فائنل ٹیم ایف جی /دین پولو نے جیت لیا
پیٹرینز ایبک پولو کپ 2024ء کا فائنل ٹیم ایف جی /دین پولو نے جیت لیا لاہور (رپورٹ نوازگوھر) لاہور پولو کلب کے زیراہتمام پیٹرینز ایبک پولو کپ 2024ء کا فائنل ٹیم ایف جی /دین پولونے ڈائمنڈ پینٹس کو 4-3 سے ہرا کر جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور پولو کلب میں تاریخی ایبک کپ کے 48 ویں ایڈیشن کا فائنل ...
مزید پڑھیں »گولڈ میڈل جیتنے والے "مانی پہلوان” کا آبائی شہر پہنچنے پر شاندار استقبال
سری لنکا میں ہونے والی ایشین چیمپئن شپ ریسلنگ کا فائنل جیت کر گولڈ میڈل حاصل کرنے والے مانی پہلوان صادق آباد پہنچ گئے۔ مانی پہلوان کا آبائی شہر پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا، سری لنکا میں ہونے والی ایشین چیمپئن شپ ریسلنگ فائنل میں پاکستانی پہلوان نے بھارتی پہلوان کو مات دے کر گولڈ میڈل حاصل کر کے ...
مزید پڑھیں »عالمی مقابلوں کیلئے جانیوالے کھلاڑیوں و آفیشلز کے غائب ہونے کی تفصیلات سینیٹ میں پیش
عالمی مقابلوں کیلئے جانیوالے کھلاڑیوں و آفیشلز کے غائب ہونے کی تفصیلات سینیٹ میں پیش اسلام آباد (این این آئی) وزارت بین الصوبائی رابطہ نے بیرون ملک کھیلوں کے مقابلوں میں وہیں رہ جانیوالے کھلاڑیوں اور آفیشلز کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کردیں۔ تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ 2022میں ہنگری میں ورلڈچیمپئن شپ مقابلوں کے دوران پاکستانی سوئمر ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل روئنک مقابلے ; پاکستانی روئرز نے9گولڈ میڈل اپنے نام کیے
انٹرنیشنل روئنک مقابلے،پاکستانی روئرزنے9گولڈ میڈل اپنے نام کیے پاکستان روئرز (کشتی رانی)نے تھائی لینڈ انٹرنیشنل روئنک مقابلوں میں دھوم مچادی، شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 9گولڈ میڈل سمیت23 تمغے اپنے نام کیے۔ کراچی بوٹ کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے مختلف کیٹیگریز میں محمد اسد نے تین سونے کے تمغے جیتے، ٹیسٹ کرکٹر فیصل اقبال کی بیٹی حوریا فیصل اور ...
مزید پڑھیں »باڈی بلڈنگ ورلڈ کپ، پاکستان نے پہلی بار سِلور میڈل جیت لیا
باڈی بلڈنگ ورلڈ کپ، پاکستان نے سلور میڈل حاصل کرلیا جاپان کےدارالحکومت ٹوکیو میں جاری باڈی بلڈنگ ورلڈ کپ میں پاکستان کے باڈی بلڈر نے تاریخ رقم کردی ہے۔ ٹوکیو میں جاری باڈی بلڈنگ ورلڈکپ 2024 میں پاکستانی باڈی بلڈر زاہد مغل نے تاریخ رقم کرتے ہوئے اس یونٹ میں پاکستان کے لیے پہلا سلور میڈل حاصل کیا ہے۔ باڈی ...
مزید پڑھیں »