خیبرپختونخوا کے مارشل آرٹس کلب، کھیلوں کے فروغ کا نیا باب غنی الرحمن خیبرپختونخوا میں کھیلوں کی دنیا میں ایک نیا رحجان دیکھنے میں آ رہا ہے، جہاں کرکٹ، فٹبال اور والی بال جیسے روایتی کھیلوں کے ساتھ مارشل آرٹس کی اہمیت بھی روز بروز بڑھ رہی ہے۔ یہ کھیل نہ صرف جسمانی فٹنس کے لیے مفید ہیں بلکہ نوجوانوں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kahrachi sports news
گلگت بلتستان منی میراتھن ریس عون علی نے جیت لی
گلگت بلتستان منی میراتھن ریس عون علی نے جیت لی، گلگت (سپورٹس لنک) گلگت بلتستان منی میراتھن ریس عون علی نے جیت لی جبکہ زعیم الدین دوسرے اور زین العابدین تیسرے نمبر پر رہے۔ اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان بریگیڈیئر ریٹائرڈ وجاہت حسین نے اتھلیٹس میں انعامات تقسیم کئے۔ اس موقع پر گلگت بلتستان اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے صدر کرنل ریٹائرڈ ...
مزید پڑھیں »بہاولپور ڈویژنل ٹینس چیمپئن شپ 25 ستمبر سے شروع ہو گی
بہاولپور ڈویژنل ٹینس چیمپئن شپ 25 ستمبر سے شروع ہو گی۔ بہاولپور: بہاولپور ڈویژنل (انٹر کلبز) لان ٹینس چیمپئن شپ 2024 کا انعقاد 25 سے 28 ستمبر تک بہاول جمخانہ، بہاولپور میں ہوگا۔ ٹینس بہاولپور ڈویژن کے صدر، زوہیب رضا نے اعلان کیا کہ یہ ایونٹ پنجاب لان ٹینس ایسوسی ایشن (PLTA) کے صدر کیپٹن (ر) فضیل اصغر کے وژن ...
مزید پڑھیں »پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز نے مڈل ویٹ یورپین باکسنگ ٹائٹل جیت لیا
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز نے مڈل ویٹ یورپین باکسنگ ٹائٹل جیت لیا پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز نے مڈل ویٹ یورپین باکسنگ ٹائٹل جیت لیا ۔حمزہ شیراز نے برطانوی باکسرٹائلر ڈینی کا مسلسل جیت کا سلسلہ ختم کردیا ، حمزہ شیراز نے پہلے اور دوسرے راؤنڈ میں ٹائلر ڈینی کو ناک آؤٹ کیا ٹائلر ڈینی حمزہ شیراز ...
مزید پڑھیں »سندھ کک باکسنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات, سندھ کے مختلف ڈویزن کے نمائندوں کی شرکت
سندھ کک باکسنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات, سندھ کے مختلف ڈویزن کے نمائندوں کی شرکت کراچی 21 ستمبر ؛ بمقام نیو ناظم آباد جیم خانہ، سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری احمد علی راجپوت ، سندھ اسپورٹس بورڈ کی ایڈمنسٹریٹر آفیسر حاجرہ نواب کی اور پاکستان کک باکسنگ فیڈریشن کے نمائندے وسیم سلیم کی زیرِ نگرانی سندھ کک باکسنگ ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا انٹرڈویژن گلوبل تائیکوانڈو چمپئن شپ کا آغاز
خیبرپختونخوا انٹرڈویژن گلوبل تائیکوانڈو چمپئن شپ کا اغازایک پروقارتقریب سےہوا، اسسٹنٹ کمشنرمس حسینہ نے فبتہ کاٹ کرباضابطہ افتتاح کیا پشاور (نمائندہ خصوصی) خیبرپختونخوا انٹرڈویژن گلوبل تائیکوانڈو چمپئن شپ کا باقاعدہ آغاز پشاور کے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں ہوا۔ افتتاحی تقریب کی مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر حیات آباد مس حسینہ تھیں، جنہوں نے فیتہ کاٹ کر ایونٹ کا افتتاح کیا۔ ...
مزید پڑھیں »ڈیپارٹمنٹل سپورٹس میں نئی بھرتیوں پر پابندیوں سے کھلاڑی پریشان ، بیرون ملک نکلنے لگے ہیں
ڈیپارٹمنٹل سپورٹس میں نئی بھرتیوں پرپابندیوں سے کھلاڑی پریشان ، بیرون ملک نکلنے لگے ہیں مسرت اللہ جان موجودہ حکومت کی طرف سے محکمانہ کھیلوں کی حالیہ بحالی کے باوجود، خیبر پختونخوا میں کھلاڑیوں کو نئی بھرتیوں پر مسلسل پابندی کی وجہ سے غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے۔ اس جمود نے محکمانہ کھیلوں کی بحالی کو بڑی حد تک ...
مزید پڑھیں »کھیلتا پنجاب گیمز آئندہ ماہ ہونگی ، 10لاکھ کھلاڑی شریک ہونگے ؛ فیصل ایوب کھوکھر
کھیلتا پنجاب گیمز آئندہ ماہ ہونگی ‘10لاکھ کھلاڑی شریک ہونگے : فیصل ایوب کھوکھر لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی وزیرکھیل وامور نوجوانان پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر نے کہا ہے کہ کھیلتاپنجاب گیمز کو باقاعدہ لانچ کررہے ہیں، کھیلتا 10کروڑ سے زائد کے انعامات رکھے گئے ہیں، انڈر22کے مقابلے ہوں گے فائنلز 7 نومبر کو لاہور میں کھیلے جائیں گے،جس کی ...
مزید پڑھیں »کومبیکس اسپورٹس سافٹ بال کے کھیل کے فروغ کیلئے اپنا تعاون جاری رکھے گا ; زبیر ماچا
کومبیکس اسپورٹس سافٹ بال کے کھیل کے فروغ کیلئے اپنا تعاون جاری رکھے گا۔زبیرماچا ٹرینٹی گرینز نے کومبیکس اسپورٹس ٹیلنٹ ہنٹ سافٹ بال چیمپئین شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا کراچی۔ سافٹ بال فیڈریشن آف پاکستان کے زیراہتمام ” کومبیکس اسپورٹس سافٹ بال ٹیلنٹ ہنٹ چیمپئین شپ” کا ٹائٹل ٹرینٹی گرینز نے کراچی وائٹس کو5 رنزسے شکست دیکر اپنے نام ...
مزید پڑھیں »"شبانہ خٹک پاکستان کے کھیلوں کی دنیا کا روشن چراغ” لیکن صدارتی ایوارڈ سے محروم
شبانہ خٹک خیبرپختونخواکی ناقابل تسخیر ستارہ، پاکستان کے کھیلوں کی دنیا کا روشن چراغ” لیکن صدارتی ایوارڈسے محروم رپورٹ ; غنی الرحمن پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو بے پناہ صلاحیتوں سے مالا مال ہے، اور یہ حقیقت خاص طور پر کھیلوں کی دنیا میں واضح نظر آتی ہے۔ محدود وسائل کے باوجود پاکستانی کھلاڑیوں نے عالمی سطح پر ہمیشہ ...
مزید پڑھیں »