ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے اختتام کے بعد پی ایس بی نے فنڈز جاری کردیئے (اصغر علی مبارک) پاکستان ہاکی ٹیم کے لئے ایشین چیمپئنز ٹرافی کے اختتام کے بعد جو گزشتہ روز ختم ہو گئی پاکستان سپورٹس بورڈ نے23ملین روپے کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔ یاد رہے کہ صدر پی ایچ ایف طارق بگٹی نے انکشاف کیا تھا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kahrachi sports news
ایم وائی ایل حیدرآباد اولمپک اسپورٹس فیسٹول میں انڈور بیس بال مقابلوں کا انعقاد
ایم وائی ایل حیدرآباد اولمپک اسپورٹس فیسٹول میں انڈور بیس بال مقابلوں کا انعقاد فیڈریشن کے سیکریٹری سید فخر علی شاہ، سندھ کے صدر محمد محسن خان کی آرگنائزر پرویز احمد شیخ و دیگر کو مبارکباد انچارج اسکائی انڈور ارینا علی رضا نے ایونٹ کا افتتاح کیا۔ خاور شاہ اکیڈمی کی کامیابی۔عائشہ ارم،ارسلان محمدی،ہادی خلجی و دیگر شریک حیدرآباد (پرویز ...
مزید پڑھیں »پاکستان اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے پی این ایف نیٹ بال کپ چیمپیئن شپ منعقد
پی این ایف نیٹ بال کپ 2024 آج سے پی ایس بی کوچنگ سینٹر کراچی میں پاکستان اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے شروع ہوا، جس کا اہتمام پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے کیا تھا: اس میگا ایونٹ میں 44 ٹیمیں 5 کیٹگریز انڈر 13، انڈر 15، انڈر 17، انڈر 17 میں حصہ لے رہی ہیں۔ 19 لڑکیوں کے لیے اور ...
مزید پڑھیں »مردان ڈویژن نے نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ سی کیٹگری کی ٹرافی اپنے نام کرلی
مردان ڈویژن نے نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ سی کیٹگری کی ٹرافی اپنے نام کرلی پشاور(سپورٹس لنک) مردان ڈویژن نے نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ سی کیٹگری کی ٹرافی اپنے نام کرلی، چیمپئن شپ میں ملک بھر سے آٹھ ٹیموں نے شرکت کی، فائنل میں مردان ڈویژن نے ڈی آئی خان ڈویژن کو 60 کے مقابلے 68 پوائنٹس سے ...
مزید پڑھیں »ایشین انڈر 12 ٹینس چیمپئن شپ ‘ پاکستان نے تھائی لینڈ کو شکست دیدی
ایشین انڈر 12 ٹینس چیمپئن شپ میں پاکستان نے تھائی لینڈ کو شکست دیدی، مسلسل دوسرے میچ میں کامیابی کے بعد پاکستان ناک آؤٹ راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ تھائی لینڈ کے خلاف پاکستان نے 1-2 سے فتح حاصل کی، پہلے سنگل میں راشد علی کو پوناپات نمنوانکول نے 1-6، 3-6 اور 6-7 سے ہرایا، دوسرے سنگل میں شایان آفریدی نے ...
مزید پڑھیں »ایوب سپورٹس کمپلیکس ابرار ہال میں دو روزہ ججز اور ریفری کورس کا اہتمام
ایوب سپورٹس کمپلیکس ابرار ہال میں دو روزہ ججز اور ریفری کورس کا اہتمام. کوئٹہ: پاکستان جوڈو فیڈریشن کی نگرانی و بلوچستان جوڈو ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام دو روزہ جوڈو ریفری اینڈ ججز کورس کا اہتمام کیا گیا، جس میں کوئٹہ، قلعہ سیف اللہ اور کچلاک کے مختلف اکیڈمیز کے کوچز اور ریفریز کی شرکت، پاکستان جوڈو فیڈریشن کے ...
مزید پڑھیں »چوتھے این ایم جی سی مارشل آرٹس فیسٹیول 2024 کا افتتاح ہوگیا
چوتھے این ایم جی سی مارشل آرٹس فیسٹیول 2024 کا افتتاح ہوگیا، ماسٹر ملک محمد ایاز نے افتتاحی ربن کاٹا فیسٹیول میں مارشل آرٹس کے پانچ کھیل شامل ہیں جنکے ایونٹس کراچی، حیدرآباد اور لاہور میں منعقد ہونگے اختتامی تقریب 6 اکتوبر کو کراچی میں ہوگی، کھیلوں کے انعقاد سے اسپورٹس کو فروغ اور آپس میں بھائی چارگی پیدا ہوگی، ...
مزید پڑھیں »فرانس میں 47ویں ورلڈ سکلز مقابلے کا اختتام
فرانس میں 47ویں ورلڈ سکلز مقابلے کا اختتام، چین طلائی تمغوں اور تمغوں کی تعداد میں پہلے نمبر پر رہا بیجنگ : فرانس کے شہر لیون میں 47 واں ورلڈ سکلز مقابلہ اختتام پذیر ہوا۔ یہ مقابلہ 10 سے 15 ستمبر تک لیون میں منعقد ہوا جس میں ورلڈ سکلز کے رکن ممالک اور خطوں کے 1400 سے زائد کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم "اوپو پاکستان” کے کوالٹی ایمبیسیڈر نامزد
ارشد ندیم اوپو پاکستان کے کوالٹی ایمبیسیڈرنامزد لاہور ; معروف عالمی سمارٹ فون برانڈ OPPOنے باضابطہ طور پر پاکستان کے فخر، اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے ساتھ 4 سالہ شراکت داری کا اعلان کیاہے ۔ OPPO کی جانب سے لاہور میں منعقدہ پریس کانفرنس میں ارشد ندیم کو اپنا کوالٹی ایمبیسیڈر مقرر کیا گیاہے ۔ OPPOنے اپنی نئی آنے ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستانی کھلاڑی احسن ایاز کو شکست
پاکستانی سکواش کھلاڑی احسن ایاز کو 247 انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں مصر کے محمد شرف نے شکست دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 247 انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا فائنل نیو جرسی میں منعقد ہوا، فائنل میں دونوں کھلاڑیوں کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا، جس میں محمد شرف نے دلچسپ اور سخت مقابلے کے بعد چیمپئن شپ ...
مزید پڑھیں »