محمد یعقوب نے کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے جعلی اور غیر قانونی انتخابات کی مذمت کی کراچی، پاکستان – 20 دسمبر 2024 ; کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن (کے بی اے) کے سابق قائم مقام صدر محمد یعقوب نے حال ہی میں منعقد ہونے والے ایسوسی ایشن کے جعلی اور غیر قانونی انتخابات کی سخت مذمت کی ہے۔ آج ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kahrachi sports news
یو ایس جونیئر سکواش چیمپئن شپ ؛ پاکستان نے 2 ٹائٹل جیت لیے
پاکستان کی ماہ نور علی نے یو ایس جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی اسکواش پلیئر ماہ نور علی نے انڈر 13 سنگلز گرلز کا ٹائٹل اپنے نام کیا، انہوں نے فائنل میں مصر کی کھلاڑی کو شکست دی۔ اس کے علاوہ بوائز انڈر11 کیٹیگری میں پاکستان کے حرماس راجہ ...
مزید پڑھیں »کراچی ونٹر ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ چیمپئن شپ کے دلچسپ مقابلے اختتام پذیر
کراچی ونٹر ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ چیمپئن شپ کے دلچسپ مقابلے اختتام پذیر کراچی (سپورٹس لنک) ممتاز اسپورٹس آرگنائزر زین کمار نے کہا باکسنگ کھیل میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں اصل مسئلہ اس ٹیلنٹ کو اجاگر کرنا ہے جس کے لئے ہم ہر قسم کے تعاون کرنے کو تیار ہیں وہ کراچی سٹی باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام استاد علی ...
مزید پڑھیں »قائداعظم گیمز‘خیبر پختونخوا کے کھلاڑیوں نے 60 میڈلز جیت لئے
قائداعظم گیمز‘خیبر پختونخوا کے کھلاڑیوں نے 44 میڈل جیت لئے اسلام آباد ; رپورٹ ; نوازگوھر قائد اعظم گیمز میں خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے اور کے پی نے مزید میڈل حاصل کئے ہیں،گزشتہ روز کھیلے گئے مختلف مقابلوں میں خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں مجموعی طور پر 60 میڈلز جیتے جن میں 11 گولڈ، 23 سلور، ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ اور پنجاب اسپورٹس منسٹر نے خواجہ افتخار احمد میموریل ٹینس چیمپئن شپ کا افتتاح کر دیا
محمد حفیظ اور پنجاب اسپورٹس منسٹر نے خواجہ افتخار احمد میموریل ٹینس چیمپئن شپ کا افتتاح کر دیا لاہور: سابق کپتان محمد حفیظ اور پنجاب کے وزیرِ کھیل فیصل ایوب کھوکھر نے خواجہ افتخار احمد میموریل نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ 2024 کا شاندار افتتاح اسپورٹس بورڈ پنجاب ٹینس کورٹس، نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس لاہور میں منعقدہ تقریب کے دوران ...
مزید پڑھیں »پاکستانی ایم ایم اے اسٹارز کا کراچی ایئرپورٹ پر شاندار استقبال
پاکستانی ایم ایم اے اسٹارز کا کراچی ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کراچی : پاکستان کی اسپورٹس کمیونٹی نے آج شام ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن 2024 محمد ثاقب اور پاکستان کی پہلی خاتون ایم ایم اے انٹرنیشنل ریفری محترمہ اسرا وسیم کی آمد پر ان کا شاندار استقبال کیا۔ اس موقع پر مداحوں، اسپورٹس حکام اور دیگر سپورٹرز نے ان ...
مزید پڑھیں »ایس اکیڈمی کے بلال نے حیران کن فتح حاصل کی، ابو بکر نے سیمی زیب کو شکست دی
ایس اکیڈمی کے بلال نے حیران کن فتح حاصل کی، ابو بکر نے سیمی زیب کو شکست دی لاہور : 16 دسمبر 2024 ; نوازگوھر ایس ٹینس اکیڈمی کے بلال عاصم اور واپڈا کے ابو بکر طلحہ نے خواجہ افتخار احمد میموریل نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ 2024 کے پہلے مرحلے میں حیران کن فتوحات حاصل کیں۔ یہ ٹورنامنٹ پیر ...
مزید پڑھیں »آئرن مین ورلڈ چیمپین شپ میں پاکستانی ایتھلیٹ خرم خان نے تاریخ رقم کردی
آئرن مین ورلڈ چیمپین شپ میں پاکستانی ایتھلیٹ خرم خان نے تاریخ رقم کردی (اصغر علی مبارک) اسلام آباد: نیوزی لینڈ کے شہر ٹائیپو میں منعقد آئرن مین 70.3 ورلڈ چیمپین شپ میں پاکستانی ایتھلیٹ خرم خان نے تاریخ رقم کردی۔پاکستانی ایتھلیٹ نے اپنی مدد آپ تحت ایونٹ کے لیے کوالیفائی کیا، چیمپیئن شپ میں 1.9 کلومیٹر کی سوئمنگ، ...
مزید پڑھیں »قائداعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ ; آرمی کی ٹیم نے میدان مار لیا
قائداعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ میں آرمی کی ٹیم نے میدان مار لیا قائد اعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ 2024 میں آرمی ویٹ لفٹنگ ٹیم نے پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی۔ پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے زیر انتظام قائد اعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ لاہور میں منعقد ہوئی۔ آرمی ویٹ لفٹنگ ٹیم نے 4 گولڈ میڈلز، ...
مزید پڑھیں »امپاور اسپورٹس اکیڈمی کا "قومی ویمن والی بال ٹورنامنٹ” کا اعلان
امپاور اسپورٹس اکیڈمی کا 16 دسمبر سے پہلے قومی ویمن والی بال ٹورنامنٹ کا اعلان پاکستان میں خواتین کے کھیلوں کے حوالے سے اہم پیشرفت ، امپاور اسپورٹس اکیڈمی نے پاکستان والی بال فیڈریشن کے تعاون اور ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری کے اشتراک سے عیسیٰ لیبز کے پہلے قومی ویمن والی بال ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا۔ ٹورنامنٹ کا اعلان پریس ...
مزید پڑھیں »