8 ویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز 2024 کی ڈراز اور گیمز رول ریگولیشنز میٹنگ منعقد کراچی (رپورٹ/عامر کفایت) پاکستان اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن نے 8 ویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز 2024 کی ڈراز اور گیمز رول ریگولیشنز میٹنگ منی اسپورٹس کمپلیکس ناظم آباد کراچی میں منعقد ہوئی۔ 90 سے زائد اسپورٹس کوآرڈینیٹرز، اسپورٹس ٹیچرز، اور کوچز نے شرکت کی اور کھیلوں کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kahrachi sports news
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان نے پہلی کامیابی حاصل کر لی
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے تیسرے میچ میں جاپان کو شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کر لی۔ چین میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور جاپان کی ٹیمیں مدِ مقابل آئیں۔ کھیل کے دسویں منٹ میں پاکستانی کھلاڑی ندیم احمد نے پہلا گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی۔ کھیل کے دوسرے کواٹر میں قومی ...
مزید پڑھیں »سپورٹس فیڈریشنز کو دیئے جانیوالے فنڈز کی تفصیلات جاری
پاکستان سپورٹس بورڈ ( پی ایس بی ) نے گزشتہ 5 سال کے دوران مختلف فیڈریشنز کو دیئے جانیوالے فنڈز کی تفصیلات جاری کر دیں۔ پاکستان سپورٹس بورڈ نے مالی سال 2019/20 سے لے کر مالی سال 2023/24 تک کے فنڈز کی تفصیلات جاری کیں جس کے مطابق مختلف فیڈریشنز اور ایتھلیٹس کو ایک ارب سے زائد کے فنڈز دیئے ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا گلوبل تائیکوانڈو چمپئن شپ 21 ستمبر کو منعقد ہوگی
خیبرپختونخوا گلوبل تائیکوانڈو چمپئن شپ 21ستمبرکو منعقد ہوگی، جہاں پرصوبائی کھلاڑی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے پشاور(سپورٹس لنک) آل خیبرپختونخوانٹرڈویڑن پاکستان گلوبل تائیکوانڈو چمپئن شپ کا انعقاد 21 ستمبر سے پشاور کے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں کیا جائے گا۔ پاکستان گلوبل تائیکوانڈو فیڈریشن (PGTF) اور خیبرپختونخوا گلوبل تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اس چمپئن شپ کو صوبے بھر ...
مزید پڑھیں »پاکستانی پیرا ایتھلیٹ "حیدر علی” وطن واپس پہنچ گئے
پاکستانی پیرا ایتھلیٹ حیدر علی کا پیرس 2024 پیرالمپکس گیمز میں کانسی کا تمغہ جیتنے کے بعد منگل کو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچنے پر استقبال کیا گیا۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے عہدیداران اور نیشنل پیرا اولمپک کمیٹی کے اراکین نے چیمپئن کا ملک واپسی پر پرتپاک استقبال کیا۔ حیدرعلی کے متاثر کن کیریئر میں متعدد تمغے شامل ہیں ...
مزید پڑھیں »ورلڈ نومیڈ گیمز / قازقستان ; پاکستان نے دو برانز میڈل جیت لیے
پاکستان نے آستانہ میں جاری ورلڈ نومیڈ گیمز میں دو برانز میڈل جیت لیے پاکستان کےدو پہلوان نے ٹریڈیشنل اسپورٹس گیمز میں ماس ریسلنگ میڈلز جیتے 70 کے جی میں شفاعت اللہ نے منگولیا کے پہلوان کو شکست دی 80 کے جی کلاس میں محمد عاصم نے پولینڈ کے پہلوان کو شکست دی دونوں ویٹ کیٹگریز میں روس کے پہلوانوں ...
مزید پڑھیں »محکمہ کھیل خیبرپختونخوا کھلاڑیوں سے کیے گئے وعدوں کو عملی جامہ پہنانے میں ناکام کیوں؟
محکمہ کھیل اپنی کارکردگی بہتربنائے اور کھلاڑیوں سے کیئے گئے وعدوں کو عملی جامہ پہنائے پشاور ; غنی الرحمن پشاور اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع کے کھلاڑیوں نے صوبائی محکمہ کھیل پر سخت تنقید کی ہے اور اپنی ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ محکمہ کھیل ابھی تک کوئی ایسا مؤثر ایونٹ منعقد کرنے میں ناکام ...
مزید پڑھیں »فیئر پلے ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری
فیئر پلے ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں کراچی سٹی کے300سے زائد مرد و خواتین باکسرز حصہ کر لے رہے ہیں کراچی ; کراچی فیئر پلے ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ کے دلچسپ مقابلے استاد علی محمد قنبرانی باکسنگ ایرینا ککری اسپورٹس کمپلیکس لیاری میں جاری ہیں جس میں کراچی سٹی کے تمام اضلاع سے300سے زائد مرد و خواتین ...
مزید پڑھیں »لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ ; پاکستان نے تین گولڈ میڈل سمیت 11 تمغے جیت لیے
برطانیہ میں کھیلی گئی شوٹنگ شپ 2024 میں پاکستانی کھلاڑیوں نے فتح کے جھنڈے گاڑ دیے اور تین گولڈ میڈل سمیت 11 تمغے حاصل کیے۔ لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 3 سے 8 ستمبر تک لیجنڈری بسلی رینجز میں ہوئی۔ پاکستان ٹیم نے 3 گولڈ، چاندی کے 4 جب کہ کانسی کے بھی چار تمغے حاصل کیے۔ گولڈ میڈلز جیتنے ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے پانچویں بار ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ جیت لی
لفظوں کےکھیل اسکریبل میں پاکستان کاکارنامہ سری لنکا، پاکستان نے ریکارڈ پانچویں بار ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپیئن شپ جیت لی پاکستان کےعفان سلمان ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپیئن بن گئے 16سالہ عفان نےچیمپیئن شپ کےدوران 23میں سے19گیمزجیتے پاکستان 5مرتبہ ورلڈ یوتھ چیمپیئن شپ جیتنے والا دنیا کا پہلا ملک ہے ورلڈ یوتھ چیمپیئن شپ میں دنیا کے138 پلیئرزنے حصہ لیا لفظوں ...
مزید پڑھیں »