یو این ڈی پی کے لاپتہ سائیکلیں آٹھ سال سے سائیکلنگ کوچ کے پاس ہے ، لیکن سرکاری سٹور روم میں کیوں نہیں ناہموار فاٹا خطے کے دل میں ایک ایسی کہانی سامنے آئی جو سرکاری اداروں کی سالمیت کا امتحان لے رہی ہیں۔ سال 2016 میں، اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (UNDP) نے فاٹا کے اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کو 12 ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kahrachi sports news
پشاور سپورٹس کمپلیکس میں پیش آنے والے واقعے کی انکوائری کیلئے کمیٹی قائم کردی
پشاور سپورٹس کمپلیکس میں پیش آنے والے واقعے کی انکوائری کیلئے کمیٹی قائم کردی ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس، خیبر پختونخوا نے 4 ستمبر 2024 کو پشاور سپورٹس کمپلیکس میں پیش آنے والے ایک واقعہ کے بعد ایک باضابطہ انکوائری شروع کر دی ہے۔ جس کی سربراہی خاتون ایڈیشنل ڈی جی کو دی گئی ہیں پشاور سپورٹس کمپلیکس میں آنیوالے اس ...
مزید پڑھیں »گورنمنٹ سٹی گرلزکالج گلبہار پشاور میں باسکٹ بال ٹورنامنٹ اختتام پزیرہوگیا
گورنمنٹ سٹی گرلزکالج گلبہارپشاورمیں باسکٹ بال ٹورنامنٹ اختتام پزیرہوگیا پشاور: عبیداللہ خان گلبہار کلب نے یونیورسٹی کلب کو خیبر پختونخوا باسکٹ بال ایسوسی ایشن اور سٹی گلبہار گرلز کالج پشاور کے تعاون سے منعقدہ یوم دفاع 3×3 انٹرکلب باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں ہرا کر ٹرافی اپنے نام کرلی. فائنل میچ کے مہمان خصوصی سٹی گرلز کالج گلبہار ...
مزید پڑھیں »"جشن پاکستان پولو ٹورنامنٹ” کا آغاز ہوگا
گلگت بلتستان میں رنگا رنگ ‘جشن پاکستان پولو ٹورنامنٹ’ کا آغاز ہوگا۔ شمالی علاقہ جات کے پرفضاء مقام گلگت میں پولو کا سب سے بڑا ایونٹ منعقد ہونے جا رہا ہے، "جشن پاکستان پولو ٹورنامنٹ” کا آغاز فورس کمانڈر نادرن ایریا کے زیر اہتمام آج سے وہاب شہید پولو گراؤنڈ گلگت میں ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 15 ٹیمیں ...
مزید پڑھیں »وسائل کی فراوانی اورکھلاڑیوں کے ناقص پرفارمنس، وجوہات کی تلاش
وسائل کی فراوانی اورکھلاڑیوں کےناقص پرفارمنس، وجوہات کی تلاش غنی الرحمن خیبرپختونخوا کی تاریخ کھیلوں کے میدان میں ہمیشہ منفرد اور جراتمند رہی ہے، جہاں کھلاڑیوں نے شدید مشکلات کے باوجود اپنی ہمت اور محنت سے کامیابیاں حاصل کیں۔ ماضی کے دور میں کھیلوں کے وسائل کی شدید کمی تھی اور کھلاڑیوں کو اپنے خوابوں کی تکمیل کے لیے حکومتی ...
مزید پڑھیں »یوم دفاع پاکستان کے موقع پر خواتین کے لیے سیلف ڈیفنس سیمینارکا انعقاد
یوم دفاع پاکستان کے موقع پر خواتین کے لیے سیلف ڈیفنس سیمینارکا انعقاد یوم دفاع پاکستان کی تقریبات کے سلسلے میں خواتین کے لیے تین روزہ سیلف ڈیفنس سیمینار 6-8 ستمبر 2024 سے کراچی مارشل آرٹس سینٹر میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس ایونٹ کا مقصد خواتین کو خود دفاع کی بنیادی مہارتوں سے آراستہ کرنا اور ان کے ...
مزید پڑھیں »پاکستانی علی رضا اور بھارتی سنگرام سنگھ ایم ایم اے میں مدمقابل آئیں گے
پاکستانی علی رضا اور بھارتی سنگرام سنگھ ایم ایم اے میں مدمقابل آئیں گے اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستانی مکسڈ مارشل آرٹسٹ علی رضا ناصر 21 ستمبر کو جارجیا کے شہر تبلیسی میں گاما انٹرنیشنل فائٹنگ چیمپیئن شپ میں بھارت کے سنگرام سنگھ سے مقابلہ کریں گے۔ سنگرام سنگھ ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے سابق سفیر ہیں ۔ علی رضا ناصر ...
مزید پڑھیں »میراتھن ریس کیلئے پاکستان بھر سے 1700 اتھلیٹکس کی رجسٹریشن ، خواتین شامل نہیں ہونگی
میراتھن ریس کیلئے پاکستان بھر سے 1700کی رجسٹریشن ، خواتین شامل نہیں ہونگی ڈیڑھ سو آفیشل اتھلیٹکس ریس کی نگرانی کرینگے ، میڈیا کو بی آ ر ٹی پر آنیکی اجازت نہیں ، روڈ سے کوریج کرسکیں گے مسرت اللہ جان بی آر ٹی سٹیشن پر ہونیوالے میراتھن ریس کیلئے پاکستان بھر سے اب تک سترہ سو کے قریب اتھلیٹ ...
مزید پڑھیں »ہاکی ایمپائر ہارون الرشید ایشین ہاکی چیمپئن شپ میں حصہ لینے کیلئے روانہ
پشاور سے تعلق رکھنے والے نوجوان ہاکی ایمپائر ایشین ہاکی چیمپئن شپ میں حصہ لینے کیلئے روانہ سول کوارٹر پشاور سے تعلق رکھنے والے نوجوان ہاکی ایمپائر ہارون الرشید المعروف شابی ایشین ہاکی چیمپئن شپ میں ٹیکنیکل معاونت کیلئے چین روانہ ہو گئے ۔ قبل ازیں وہ اذلان شاہ سمیت متعدد غیر ملکی چیمپئن شپ میں معاونت کرچکے ہیں ۔ ...
مزید پڑھیں »آل کراچی”یوم دفاع "باکسنگ ٹورنامنٹ 06 ستمبرکو منعقد ہوگا
آل کراچی”یوم دفاع "باکسنگ ٹورنامنٹ 06ستمبرکومنعقد ہوگا۔ کراچی کے تمام اضلاع کے باکسرز حصہ لینگے۔ کراچی(اسپورٹس لنک) کراچی ساؤتھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ایک روزہ آل کراچی”یوم دفاع "باکسنگ ٹورنامنٹ کے مقابلے بروزجمعہ 6ستمبر دن 01:00بجے استاد علی محمد قمبرانی باکسنگ اسٹیڈیم ککری اسپورٹس کمپلیکس لیاری میں منعقد ہونگے۔ جس میں کراچی کے تمام اضلاع کے بوائز وگرلز ...
مزید پڑھیں »