اولمپکس میں پاکستان کی طرف سے 40 سال بعد گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو وزیر کھیل سندھ کا 35 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔ پیرس اولمپکس 2024 کے جیولین مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے ارشد ندیم کے لیے جہاں تحائف اور انعامات کی برسات ہورہی ہے۔ وہیں سندھ کے وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kahrachi sports news
سپورٹس ڈائریکٹریٹ KPK میں تعمیر نو کا فراڈ: کنٹریکٹر کا ڈرامہ بے نقاب!
"سپورٹس ڈائریکٹریٹ KPK میں تعمیر نو کا فراڈ: کنٹریکٹر کا ڈرامہ بے نقاب!” کیا کسی کو معلوم ہے کہ خیبر پختونخواہ کے سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں تعمیر نو کرنے والے کنٹریکٹر نے کس طرح کا ڈرامہ کیا؟ کچھ عرصہ قبل اس صفحے پر لوہے کے جنگلوں کے ناقص اور غلط طریقے سے لگانے کی نشاندہی کی گئی تھی۔ بجائے اس کے ...
مزید پڑھیں »ذاتی رنجش کی وجہ سے مجھے اولمپکس میں نہیں بھیجا گیا ، نوح دستگیر
کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے پاکستانی ایتھلیٹ نوح دستگیر بٹ نے کہا ہے کہ ذاتی رنجش کی وجہ سے انہیں پیرس اولمپکس 2024 میں نہیں بھیجا گیا۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اولمپکس میں فیڈریشن کی سپورٹ نہ ملنے کا شکوہ کردیا۔ انہوں نے کہا کہ ویٹ لفٹنگ فیڈریشن ذاتی رنجش ...
مزید پڑھیں »حکومت کو کرکٹ کے علاوہ دیگر کھیلوں کی جانب بھی دیکھنا چاہیئے ؛ سید عاقل شاہ
لاہور سپورٹس رپورٹر ; پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر اور چیئرمین پاکستان ریسلنگ فیڈریشن سید عاقل شاہ نے کہا ہے کہ ارشد ندیم کی اولمپک میں کامیابی کے بعد حکومت کو کرکٹ کے علاوہ دیگر کھیلوں کی جانب بھی دیکھنا چاہیئے کیونکہ کر کٹ ٹیم پر کروڑں نہیں بلکہ اربوں روپے میگا ایونٹ کی تیاری کے لئے ...
مزید پڑھیں »چیف آف نیول سٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ میں احمد بیگ کی برتری برقرار
چیف آف نیول سٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ میں احمد بیگ کی برتری برقرار ہے۔ کراچی گالف کلب میں ہفتے کو بھی گالفرز کے درمیان ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کشمکش جاری رہی۔ پہلے 2 راؤنڈز میں 5، 5 انڈر پار کھیلنے والے احمد بیگ نے تیسرا راؤنڈ 3 انڈر پار کا کھیلا اور لیڈرز بورڈ پر اپنی ...
مزید پڑھیں »نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ کا فائنل کراچی سٹی ایف سی نے 4-0 سے جیت لیا
نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کا فائنل کراچی سٹی ایف سی نے 4-0 سے جیت لیا فائنل مقابلہ لیگیسی ایف سی اور کراچی سٹی ایف سی کے مابین ہوا پہلے ہاف میں کراچی سٹی ایف سی کو لیگیسی ایف سی پر 2-0 کی برتری حاصل تھی کراچی سٹی کی جانب سے پہلا گول رامین فرید نے 14ویں منٹ ...
مزید پڑھیں »کراچی ، نیا ناظم آباد جشن آزادی اسپورٹس فیسٹیول کا آغاز
نیا ناظم آباد جشن آزادی اسپورٹس فیسٹیول کا آغاز پانچ روزہ مقابلوں میں کرکٹ، اسکواش اور بیڈمنٹن سمیت بارہ گیمز شامل ہوں گے، صمد حبیب کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان کی ستتر ویں جشن آزادی کو شاندار انداز میں منانے کے لیے نیا ناظم آباد میں اسپورٹس فیسٹیول کا آغاز کردیا گیا ہے۔ چودہ اگست تک جاری رہنے والے فیسٹیول ...
مزید پڑھیں »کراچی پریس کلب کا ارشد ندیم کو تاحیات رکنیت دینے کا اعلان
کراچی پریس کلب (کے پی سی) نے قومی ہیرو اور پیرس اولمپکس 2024 میں طلائی تمغہ جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کرنے والے نیزہ باز ارشد ندیم کو کو کلب کی تاحیات رکنیت دینے کا اعلان کردیا۔ ہفتے کے روز جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں کے پی سی کے صدر سعید سربازی اور سیکریٹری شعیب ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس تاریخ رقم کرنے پر ارشد ندیم کو زبیر بٹ کی مبارکباد
پیرس اولمپکس تاریخ رقم کرنے پر ارشد ندیم کو زبیر بٹ کی مبارکباد حکومت قو می ہیرو کو ایک کنال کا پلاٹ اور دس کروڑ روپے کیش ایوارڈ دے:انٹرنیشنل ویٹ لفٹر لاہور( سپورٹس رپورٹر) ویٹ لفٹنگ کھیل کے انٹرنیشنل سلور میڈلسٹ محمد زبیر یوسف بٹ نے جیولن تھرو کے مقابلوں میں اولمپکس کی 118 تاریخ بدل کر پیرس اولمپک گیمز ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی بین الصوباٸی باسکٹ بال چیمپٸین شپ کا شیڈول جاری
جشن آزادی بین الصوباٸی باسکٹ بال چیمپٸین شپ کا شیڈول جاری آغاز دس اگست، فاٸنل 14اگست کو کھیلا جاٸیگا، اوج ظہور پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے جشن آزادی بین الصوباٸی باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے شیڈول کا اعلان کردیا ، ایونٹ کا افتتاحی میچ دس اگست کو کھیلا جاٸیگا۔ فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری اور چیمپٸین شپ ...
مزید پڑھیں »