پاکستان میں کھیلوں کی تنظیموں کے قیام کے لیے قوانین اور ضوابط مسرت اللہ جان پاکستان میں کھیلوں کی تنظیموں کے قیام کے لیے کوئی مخصوص قانون نہیں ہے، لیکن ان کی تنظیم اور ضابطہ کار عموماً عام رجسٹریشن قوانین (جیسے سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ، 1860 یا کمپنیز ایکٹ، 2017) اور کھیلوں کے مخصوص ضوابط کے تحت ہوتے ہیں جو پاکستان ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kahrachi sports news
کراچی ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ لیگ کے دلچسپ مقابلے اختتام پذیر
اچھے کھلاڑی بننے کے لیئے سخت محنت اور جدید تربیت ضروری ہے،اولمپئن مہراللہ کراچی ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ لیگ کے دلچسپ مقابلے اختتام پذیر ہوئے۔ سیکریٹری جنرل عبدالرزاق اسی لیگ کے ذریعے نیشنل یوتھ باکسنگ چیمپئن شپ اور سندھ ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ چیمپئن شپ کے لیئے ٹیموں کا انتخاب کیا جایگا۔صدر اصغر بلوچ کراچی (سپورٹس لنک) نامور باکسر اولمپئن مہراللہ نے ...
مزید پڑھیں »ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ 2024 میں پاکستان کی تاریخ ساز کامیابی
ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ 2024 میں پاکستان کی تاریخ ساز کامیابی اسلام آباد: 11 دسمبر 2024: نوازگوھر محمد ثاقب نے ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ 2024 میں انڈر 18 (52.2 کلوگرام) کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کے پہلے ورلڈ چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ ان کے ساتھ محمود کمال نے -93 کلوگرام اور +93 ...
مزید پڑھیں »کھیلوں کے میدان آباد رہنا ضروری ہے، ڈی جی نیب وقار احمد
کھیلوں کے میدان آباد رہنا ضروری ہے، ڈی جی نیب وقار احمد پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل نیب وقار احمد چوہان نے کہا ہے کہ کھیلوں کے میدانوں کا آباد رہنا ضروری ہے، کھیل میں ہار جیت سے زیادہ اہم چیز کھیلوں کا جاری رہنا ہے۔ آج کل کے سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل دور میں جسمانی سرگرمیاں محدود ہو ...
مزید پڑھیں »انٹر کالجز گیمز، گورنمنٹ کالج پشاور نے ٹرافی جیت لی
انٹر کالجز گیمز، گورنمنٹ کالج پشاور نے ٹرافی جیت لی پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور یونیورسٹی کے زیراہتمام منعقدہ انٹر کالجز گیمز کی ٹرافی گورنمنٹ کالج پشاور نے اپنے نام کرلی ، گورنمنٹ کالج پشاور نے 8 میں سے 5 گیمز میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ پشاور یونیورسٹی کے سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیراہتمام منعقدہ تقریب ...
مزید پڑھیں »کراچی میں17سال بعد نیشنل گیمز کے انعقاد کا اعلان
کراچی میں 17سال بعد نیشنل گیمزکا انعقاد اگلے سال ہوگا سندھ حکومت نے کھیلوں کے لیے سالانہ کیلنڈر تیار کرلیا ہے اور17 سال کے بعد کراچی میں نیشنل گیمزکا انعقاد ہوگا اور اگلے سال جنوری میں بیچ گیمز بھی ہوں گے۔ محکمہ کھیل سندھ کے تحت کراچی کے ضلع جنوبی کے لیے منعقدہ بیچ سپورٹس گالہ کے موقع پر میڈیا ...
مزید پڑھیں »ینگ اسٹار باکسنگ کلب نے حیدرآباد ٹیلنٹ ہنٹ ٹرافی جیت لی
کھیلوں کی فروغ اور ترقی کے لیئے ہر ممکن مدد کی جائے گی۔ عمیر مولا بخش چانڈیو ینگ اسٹار باکسنگ کلب نے حیدرآباد ٹیلنٹ ہنٹ ٹرافی جیت لی۔ حیدرآباد (سپورٹس لنک) ٹاؤن چیئرمین حسین آباد جناب عمیر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ان کا ادارہ کھیلوں کی ترقی اور فروغ کے لیئے ہر ممکن مدد کریگی۔ حیدرآباد کی ...
مزید پڑھیں »سندھ پنک فٹبال چیمپئن شپ گیریزن فٹبال اکیڈمی نے جیت لی
سندھ پنک فٹبال چیمپئن شپ گیریزن فٹبال اکیڈمی نے جیت لی سندھ پنک فٹبال چیمپئن شپ کا فائنل کراچی یونائڈ اور گیریزن کی ٹیموں کے درمیاں ہوا, جو کہ ایک گول سے گیریزن نے جیت لیا تھرڈ پوزبشن دیئا فٹبال ٹیم جبکہ لیاری فٹبال کی ٹیم نے چوتھی پوزیشن حاصل کی تھرپارکر, جیکب آباد اور گھوٹکی سمیت سندھ بھر سے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کا اعزاز:سید اعجاز علی انڈونیشیا کے قومی آرچری کوچ کے لئے شاٹ لسٹ
پاکستان کا اعزاز:سید اعجاز علی انڈونیشیا کے قومی آرچری کوچ کے لئے شاٹ لسٹ بر صغیر کے واحد یو ایس اے لیول فو آرچری کوچ کو انٹر ویو کے لئے انڈو نیشیا بلا لیاگیا کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کا اعزاز، پاکستان کے لیول فو ر آرچری کوچ سید اعجاز علی انڈونیشیا کے قومی آرچری کوچ کے لئے شاٹ لسٹ، ...
مزید پڑھیں »نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ لڑائی میں تبدیل ہو گئی
نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ لڑائی میں تبدیل، پہلوانوں، تماشائیوں نے ایک دوسرے کی پٹائی کر دی گوجرانوالہ: گوجرانوالہ میں جاری نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ لڑائی میں تبدیل ہو گئی، پہلوانوں اور تماشائیوں نے ایک دوسرے کی پٹائی کر دی۔ لڑائی کے دوران ایک دوسرے پر خوب مکے اور گھونسے برسائے گئے، ریسلنگ کے دوران پوائنٹس کے تنازع پر پہلوان آمنے ...
مزید پڑھیں »