پاکستان ویٹ لفٹنگ ٹیم کی فار ایسٹ چیمپئن شپ روس سے واپسی۔ ..اصغر علی مبارک… پاکستان کی ویٹ لفٹنگ ٹیم کی لاہور ائیرپورٹ پر آمد ہوئی۔ ائیرپورٹ پر ٹیم کا پر تپاک استقبال کیا گیا اس موقع پر ڈاکٹر حافظ ظفر اقبال نے ٹیم کا استقبال کیا اور کھلاڑیوں کو پھولوں کے گلدستے پیش کئے گئے اور مبارک باد دی۔ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kahrachi sports news
آر ایل کے گروپ آئی ٹی ایف ماسٹرز چیمپئن شپ ؛ رشید ملک/نعمان اور فرانس/طفیل 60+ ڈبلز فائنل میں پہنچ گئے
رشید ملک/نعمان اور فرانس/طفیل 60+ ڈبلز فائنل میں پہنچ گئے لاہور: رشید ملک/نعمان علیم اور فرانس بال تسن/طفیل چیمہ نے RLK گروپ ITF ماسٹرز چیمپئن شپ 2024 (MT 200) میں 60+ ڈبلز کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ یہ مقابلے اسپورٹس بورڈ پنجاب ٹینس اکیڈمی، نیشنل پارک، لاہور میں جاری ہیں۔ رشید ملک اور نعمان علیم نے سیمی فائنل ...
مزید پڑھیں »16ویں کے ایل ریڈٹون انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ میں زمان برادرز کی شاندار کارکردگی
زمان برادرز نے 16 ویں کے ایل ریڈٹون انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اسلام آباد ۔۔۔۔۔ ملائیشیا میں منعقدہ 16 ویں کے ایل ریڈٹون انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ میں زمان برادرز، عبداللہ زمان اور محمد ریان زمان، نے اپنے خاندان کی اسکواش کی شاندار وراثت کو آگے بڑھایا ہے۔ دونوں بھائیوں نے اپنی اپنی کٹگریز ...
مزید پڑھیں »زوہیب پاکستان ٹینس رینکنگز میں انڈر 14 کیٹگری کے نمبر 1 کھلاڑی بن گئے
زوہیب پاکستان ٹینس رینکنگز میں انڈر 14 کیٹگری کے نمبر 1 کھلاڑی بن گئے لاہور: پاکستان کے نوجوان ٹینس اسٹار زوہیب افضل ملک نے پاکستان ٹینس فیڈریشن کی تازہ ترین رینکنگز میں انڈر 14 کیٹگری میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ یہ کامیابی زوہیب کے ابھرتے ہوئے ٹینس کیریئر کا ایک اہم سنگ میل ہے اور ان کی انتھک محنت اور ...
مزید پڑھیں »رشید ملک اور نعمان علیم RLK گروپ ITF ماسٹرز چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
رشید ملک اور نعمان علیم RLK گروپ ITF ماسٹرز چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے لاہور: پاکستان کے ٹاپ رینکڈ ITF سینئر ٹینس کھلاڑی، رشید ملک نے اپنی شاندار مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے RLK گروپ ITF ماسٹرز چیمپئن شپ 2024 کے سینئرز 60+ سنگلز کوارٹر فائنل میں حُسنین مرزا کو 6-0، 6-1 سے شکست دے کر سیمی ...
مزید پڑھیں »آر ایل کے گروپ آئی ٹی ایف ماسٹرز چیمپئن شپ 2024 کا افتتاح
آر ایل کے گروپ آئی ٹی ایف ماسٹرز چیمپئن شپ 2024 کا افتتاح لاہور: آر ایل کے گروپ آئی ٹی ایف ماسٹرز چیمپئن شپ 2024 (ایم ٹی 200) کا پیر کے روز اسپورٹس بورڈ پنجاب ٹینس اکیڈمی، نشتر پارک لاہور میں باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔ چیمپئن شپ کا آغاز ایک رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ ہوا، جس میں ٹینس ...
مزید پڑھیں »پاکستان کو انڈر 23 "ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ” کی میزبانی مل گئی
پاکستان کو 20 سال بعد ورلڈ سکواش چیمپئن شپ کی میزبانی مل گئی کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان کو 20 سال بعد ورلڈ سکواش چیمپئن شپ کی میزبانی مل گئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اگلے سال اپریل میں ورلڈ انڈر 23 سکواش چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا اور ورلڈ سکواش نے بھی 6 سے 10 اپریل 2025ء تک کراچی ...
مزید پڑھیں »صوابی میں انڈس واٹر جیپ ریس اختتام پذیر ہوگئی
صوابی میں انڈس واٹر جیپ ریس اختتام پذیر ہوگئی صوابی میں خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے زیر اہتمام انڈس واٹر جیپ ریس اختتام پذیر ہوگئی۔ انڈس واٹر جیپ ریس میں ڈرائیورز نے مشکل ٹریک پر ایک دوسرے سے آگے نکلنے کیلئے سر توڑ کوششیں کیں، اے کیٹیگری میں ڈاکٹر ندیم نعیم نے پہلی پوزیشن حاصل کی، بی کیٹیگری میں ...
مزید پڑھیں »جونیئر ایشیا ہاکی کپ ; ناقابل شکست پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی
جونیئر ایشیا ہاکی کپ: ناقابل شکست پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے آخری گروپ میچ میں پاکستانی ٹیم نے ملائیشیا کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان نے اپنا آخری گروپ میچ عمان کے شہر مسقط میں کھیلا اور فتح حاصل کرکے اپنے گروپ میں ناقابل شکست رہا، پاکستان ہاکی ٹیم ...
مزید پڑھیں »نور زمان نے چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ جیت لی
نور زمان نے چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ جیت لی پاک فوج کے شعبہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کے نور زمان نے چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ چیف آف ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ پاکستان ایئر فورس کے زیر اہتمام مصحف سکواش کمپلیکس میں منعقد ہوئی،ٹورنامنٹ میں 8ممالک ...
مزید پڑھیں »