پاکستان واپڈا نے قومی انٹر ڈیپارٹمنٹ مینز نیٹ بال چیمپئن شپ اور سندھ نے قومی بین الصوبائی مین نیٹ بال چیمپئن شپ 2024 جیت لی۔ نیشنل انٹر ڈیپارٹمنٹ کا فائنل میچ پاکستان واپڈا اور پاکستان نیوی کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔ پاکستان واپڈا کو 23-18 گول سے ہرا دیا۔ واپڈا کے محمد زین نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kahrachi sports news
راولپنڈی ڈویژنل میں "کھیلتا پنجاب گیمز” کے مقابلے جاری
سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام کھیلتا پنجاب گیمز کے مقابلے جاری راولپنڈی ( رپورٹ ; ذوالفقار علی خان) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدائت پر پورے پنجاب میں جاری کھیلتا پنجاب کے انٹر ڈسٹرکٹ ڈویژنل لیول کے کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں۔ اس سلسلے میں راولپنڈی میں انٹر ڈسٹرکٹ کلب کرکٹ مقابلوں کا انعقاد ...
مزید پڑھیں »وینٹیج کلاسک آٹوموٹو میلہ پشاور سپورٹس کمپلیکس میں سج گیا
وینٹیج کلاسک آٹوموٹو میلہ پشاور سپورٹس کمپلیکس میں سج گیا پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹریٹ جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام خوبصورت، قدیم اور چمچماتی گاڑیوں کا میلا پشاورسپورٹس کمپلیکس میںسج گیا شو میں مرسڈیز،بی ایم ڈبلیو، جاگوار فورڈ، شیورلیٹ، منی، وی ڈبلیو، لینڈ روورسمیت تین سو سے زائد گاڑیاں شریک ہوئیںجس میں ملک کے مختلف شہروں سے قدیم اور ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی میں "کھیلتا پنجاب گیمز” کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلوں کا آغاز ہو گیا۔
راولپنڈی ; رپورٹ ; ذوالفقار علی خان راولپنڈی ڈویژنل سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے زیر اہتما م وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدائت پر کھیلتا پنجاب انٹرکلب ڈویژن لیول کے مقابلوں کا افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب کے مہمانان خصوصی مسلم لیگ ن راولپنڈی ڈویژن کے صدر ایم این اے ملک ابرار، ممبرصوبائی اسمبلی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات شازیہ رضوان، ...
مزید پڑھیں »52ویں نیشنل اتھلیٹکس چیمئپن شپ2025 کا آغاز ہوگیا.
52ویں نیشنل اتھلیٹکس چیمئپن شپ2025 کا آغاز ہوگیا۔ 52ویں نیشنل اتھلیٹکس چیمپئن شپ ایوب سٹیڈیم ملتا ن میں منعقد ہورہی ہے جس میں چاروں صوبوں اور ڈیپارٹمنٹس کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ، جیولین چیمئن ارشد ندیم فلیگ ہوسٹنگ کررہے ہیں۔ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان آرمی، پاکستان ...
مزید پڑھیں »گوجرانوالہ ; "کھیلتا پنجاب گیمز” کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلوں کا آغاز
محکمہ سپورٹس کے زیراہتمام گوجرانوالہ میں کھیلتا پنجاب گیمز کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلوں آغاز ہو گیا۔ کمشنر گوجرانوالہ نوید حیدر شیرازی اور ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے مقابلوں کا افتتاح کیا، 6 اضلاع کےکھلاڑیوں میں میٹ ریسلنگ، تائیکوانڈو، والی بال کےمقابلے ہوئے، ان مقابلوں کے لیے کھلاڑیوں نے خوب محنت کر رکھی تھی۔ میٹ ریسلنگ میں کھلاڑی ایک دوسرے کو ...
مزید پڑھیں »کھیلوں کے مقابلے نوجوانوں کی صلاحیتوں میں اضافہ کرتے ہیں ; ڈاکٹر اربیلا
حیدرآباد(رپورٹ عامر کفایت) کھیلوں کے مقابلے نوجوانوں کی صلاحیتوں میں اضافہ کرتے اور ان کو آگے بڑھنے کے مواقعے ملتے ہیں اسی لئے ذیادہ سے ذیادہ کھیلوں کے مقابلے منعقد کئے جائیں ان خیالات کا اظہار سینئر میڈیکل آفیسر سندھ یونیورسٹی جامشورو ڈاکٹر اربیلا نے کیا انھون نے کہاکہ ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر حیدرآباد مریم کیریو نے صوبائی وزیر کھیل محمد ...
مزید پڑھیں »پاک فوج نے 44ویں مرکزی شوٹنگ مقابلے جیت لیے
پاک فوج نے 44ویں مرکزی شوٹنگ مقابلے جیت لیے (اصغر علی مبارک) پاکستان آرمی نے 44ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سنٹرل میٹ میں چیمپیئن شپ ٹرافی کے مجموعی مقابلوں میں کامیابی حاصل کر لی ہے چیمپیئن شپ جہلم میں آرمی مارکس مین شپ یونٹ میں اختتام پذیر ہوئی. آئی ایس پی آر کے مطابق انٹر سروسز مقابلوں میں پاک ...
مزید پڑھیں »پشاور فٹبال پریمیئر لیگ، ریل کشمیر نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا
پشاور فٹبال پریمیئر لیگ، ریل کشمیر نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور فٹبال پریمیئر لیگ سیزن 2 پروقار تقریب میں اختتام پذیر ہوگیا۔ لیگ میں ملک بھر سے 15 ٹیموں نے حصہ لیا، جبکہ فائنل میچ گزشتہ روز ریل کشمیر اور ینگ بوائز ڈی آئی خان کے درمیان کھیلا گیا جس میں سنسنی خیز مقابلے ...
مزید پڑھیں »تیسری میکڈونلڈز جونیئر اینڈ ویمنز اسکواش چیمپئن شپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل
تیسری میکڈونلڈزجونیئر اینڈ ویمنز اسکواش چیمپئن شپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل بوائز میں سہیل عدنان،ارباب فہد،راحیل وکٹراور ویمنزمیں نمرہ بتول، ماہ نور علی اورام کلثوم لاسٹ ایٹ میں شامل کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) سہیل عدنان،ارباب فہد،راحیل وکٹر، نمرہ بتول،ماہ نور علی اورام کلثوم نے تیسری میکڈونلڈ جونیئر اینڈ ویمنز اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل ...
مزید پڑھیں »