پاک فوج نے 44ویں مرکزی شوٹنگ مقابلے جیت لیے (اصغر علی مبارک) پاکستان آرمی نے 44ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سنٹرل میٹ میں چیمپیئن شپ ٹرافی کے مجموعی مقابلوں میں کامیابی حاصل کر لی ہے چیمپیئن شپ جہلم میں آرمی مارکس مین شپ یونٹ میں اختتام پذیر ہوئی. آئی ایس پی آر کے مطابق انٹر سروسز مقابلوں میں پاک ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kahrachi sports news
پشاور فٹبال پریمیئر لیگ، ریل کشمیر نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا
پشاور فٹبال پریمیئر لیگ، ریل کشمیر نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور فٹبال پریمیئر لیگ سیزن 2 پروقار تقریب میں اختتام پذیر ہوگیا۔ لیگ میں ملک بھر سے 15 ٹیموں نے حصہ لیا، جبکہ فائنل میچ گزشتہ روز ریل کشمیر اور ینگ بوائز ڈی آئی خان کے درمیان کھیلا گیا جس میں سنسنی خیز مقابلے ...
مزید پڑھیں »تیسری میکڈونلڈز جونیئر اینڈ ویمنز اسکواش چیمپئن شپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل
تیسری میکڈونلڈزجونیئر اینڈ ویمنز اسکواش چیمپئن شپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل بوائز میں سہیل عدنان،ارباب فہد،راحیل وکٹراور ویمنزمیں نمرہ بتول، ماہ نور علی اورام کلثوم لاسٹ ایٹ میں شامل کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) سہیل عدنان،ارباب فہد،راحیل وکٹر، نمرہ بتول،ماہ نور علی اورام کلثوم نے تیسری میکڈونلڈ جونیئر اینڈ ویمنز اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل ...
مزید پڑھیں »کھیلوں سے صحت مند معاشرے کا قیام ممکن ہوتا ہے ; عبدالعلیم لاشاری
کھیلوں سے صحت مند معاشرے کا قیام ممکن ہوتا ہے اسی اب کھیلے گا حیدرآباد کے عنوان سے حیدرآباد سمیت سندھ بھر میں کھیلوں کا آغاز کردیا گیا ہے حیدرآباد (رپورٹ عامر کفایت) ان خیالات کا اظہار سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئر حکومت سندھ عبدالعلیم لاشاری نے ڈسٹرکٹ اسپورثس آفیسر حیدآبادمریم کیریو کی نگرانی میں ہونے والے اقبال ڈے اسپورٹس ...
مزید پڑھیں »32ویں نیشنل ہینڈ بال چیمپئن شپ ؛ خیبرپختونخوا کی ٹیم کے ٹرائلز چار دسمبر کو پشاور میں ہونگے
32ویں نیشنل ہینڈ بال چیمپئن شپ ؛ خیبرپختونخوا کی ٹیم کے ٹرائلز چار دسمبر کو پشاور میں ہونگے 32 ویں نیشنل ہینڈ بال چیمپئن شپ کیلئے خیبرپختونخوا کی ہینڈ بال ٹیم کے ٹرائلز چار دسمبر کو پشاور یونیورسٹی ہاسٹل ٹو گراﺅنڈ پر منعقد ہونگے چیمپئن شپ 22 سے 28 دسمبر کو بہاﺅلپورپنجاب میں منعقد ہوگی ان خیالات کا اظہار خیبرپختونخوا ...
مزید پڑھیں »سید عاقل شاہ خیبرپختونخوا ریسلنگ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوگئے
سید عاقل شاہ خیبرپختونخوا ریسلنگ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوگئے پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق صوبائی وزیر کھیل سید عاقل شاہ کو آئندہ چار سالوں کے لئے خیبرپختونخوا ریسلنگ ایسوسی ایشن کا صدر اور نعمت اﷲ کوجنرل سیکرٹری منتخب کرلیاگیا۔ اس سلسلے میں خیبرپختونخوا ریسلنگ ایسوسی ایشن جنرل کونسل کا اجلاس سید عاقل شاہ کی زیرصدارت میں منعقدہوا جس میں ...
مزید پڑھیں »"کھیلتا پنجاب گیمز” کے ڈویژنل سطح کے مقابلوں کا افتتاح
سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام کھیلتا پنجاب گیمز کے ڈویژنل سطح کے مقابلوں کا افتتاح لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام کھیلتا پنجاب گیمز 2024ء کے ڈویژنل سطح کے مقابلوں کا افتتاح کردیا گیا ہے رنگارنگ افتتاحی تقریب جمنیزیم ہال نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی ہے، کمشنر لاہور ڈویژن زید ...
مزید پڑھیں »شانایہ واوڈا کا پامولیو سندھ ویمنز سوئمنگ چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ
7 سالہ تیراک شانایہ واوڈا نے آج کراچی کلب میں منعقد ہونے والی 30 ویں پامولیو سندھ ویمنز سوئمنگ چیمپئن شپ 2024 میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔ تفصیلات کےمطابق تیراکی میں ابھرتی ہوئی کھلاڑی شانایہ واوڈا نے مسابقتی ایونٹ میں متاثر کن کارکردگی دکھائی، مسلسل بہترین کارگردگی دکھانے والی شایانہ واوڈا نے اس ایونٹ بھی تمغہ اپنے نام کیا۔ ...
مزید پڑھیں »گیم چینجرزایف زیڈ سی او اب ٹیم فالکنز کے نئے مالکان
گیم چینجرزایف زیڈ سی او اب ٹیم فالکنز کے نئے مالکان ابوظبی ; ورلڈ ٹینس لیگ نے گیم چینجرز ایف زیڈ سی او کو ٹیم فالکنز کے نئے مالکان کے طور پر اعلان کیا ہے جو 19 سے 22 دسمبر تک ابوظبی کے مشہور اتحاد ایرینا میں ہونے والے سیزن 3 سے قبل متوقع ہے۔ گیم چینجرز کی قیادت کاروباری ...
مزید پڑھیں »قائداعظم گیمز کیلئے خیبرپختونخوا ٹیموں کے انتخاب کا شیڈول تیار
قائداعظم گیمز کیلئے خیبرپختونخوا ٹیموں کے انتخاب کاشیڈول تیار، باکسنگ ٹیم کے اوپن ٹرائلز 23 اور 24 نومبر کو قیوم اسٹیڈیم میں ہوں گے,خیضراللہ انڑویو ; غنی الرحمن پشاور: قائداعظم گیمز کی تیاریوں کے سلسلے میں خیبرپختونخوا کی مضبوط ٹیموں کے انتخاب کے لیے اوپن ٹرائلز کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جسکے لئے شیڈول تیارکرلیاگیاہے۔ مختلف کھیلوں کے ٹرائلز ...
مزید پڑھیں »