ٹیگ کی محفوظات : kamran akmal

پاکستان سپر لیگ میں بابر اعظم نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے نان وکٹ کیپنگ فیلڈر بن گئے۔ اتوار کے روز بابر اعظم نے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف میچ میں 3 کیچز پکڑے اور پی ایس ایل میں  سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے نان وکٹ کیپنگ فیلڈر ہونے کا اعزاز اپنے نام ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی کے کامران اکمل،ارشد اقبال کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پشاور زلمی کے 2 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی۔ پی سی بی اعلامیے کے مطابق پشاور زلمی کے کامران اکمل اور ارشد اقبال کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق ارشد اقبال کا کورونا ٹیسٹ 21 جنوری اور کامران اکمل کا 22 جنوری کو ہوا تھا۔ پی ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کیساتھ اوپننگ کیلئے وکٹ کیپر کو کھلائیں،کامران اکمل

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے بولنگ آل راؤنڈر کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کی اشد ضرورت قرار دیا ہے۔وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا بہتر کمبی نیشن بنانے کے لیے ٹیم میں بولنگ آل راونڈر ہونا چاہیے، عامر یامین، عماد بٹ اور فہیم اشرف بہتر ثابت ہو سکتے ہیں، ان ...

مزید پڑھیں »

اچھی پرفارمنس کے باوجود ٹیم میں منتخب نہ ہونے پر مایوسی تو ہوتی ہے،کامران اکمل

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے ایک بار پھر کہا ہے کہ پرفارمنس کے باوجود جب بھی پاکستان ٹیم میں انتخاب نہیں ہوتا تو وہ مایوس ہو جاتے ہیں تاہم وہ پھر بھی خود کو متحرک رکھتے ہیں اور نئے سرے سے اس عزم کے ساتھ دوبارہ اچھا پرفارم کرنے کی کوشش کرتے ہیں کیونکہ انہیں پاکستان ٹیم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فائیو کی پہلی سنچری کامران اکمل کے نام،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6وکٹوں سے شکست

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں پشاور زلمی نے کامران اکمل کی سنچری کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔کامران اکمل نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف شاندار سنچری اسکور کی اور یوں وہ پانچویں ایڈیشن میں سنچری بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ یہ پاکستان سپر لیگ میں مجموعی طور پر کامران ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free