ٹیگ کی محفوظات : karachi cricket news

اینگرو کرکٹ کوچنگ پروجیکٹ حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں شروع ہوگیا

اینگرو کرکٹ کوچنگ پروجیکٹ حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں شروع ہوگیا۔ پہلے مرحلے میں پورے ملک سے 30 انڈر 17 کھلاڑیوں کی کوچنگ کی جائے گی۔ اس کوچنگ پروجیکٹ میں غیرملکی کوچز بھی شریک ہونگے۔ اتوار کے روز انڈر 17 کے 30 کھلاڑیوں نے رپورٹ کردی۔ کیمپ کے پہلے دن ڈاکٹر جاوید مغل نے کھلاڑیوں کی فٹنس جانچی۔ لوکل ...

مزید پڑھیں »

کراچی ؛ کھتری پریمیئر لیگ سیزن 3 کے ٹرائلز کا آغاز

کھتری پریمیئر لیگ سیزن 3 کے ٹرائلز کا آغاز،پہلے مرحلے میں مسلم کھتری برادری کے کھلاڑیوں کی بڑی تعداد کی شرکت۔ کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کھتری پریمیئر لیگ (کے پی ایل)کے تیسرے ایڈیشن کے لئے ٹیموں کی تشکیل کے سلسلے میں ٹرائلز کا آغاز ہو گیا۔ اصغر علی شاہ اسٹیڈیم پر منگل کو کے پی ایل ٹرائلز کے پہلے روز ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون ٹورنامنٹ کا آج سے کراچی میں آغاز

پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون ٹورنامنٹ کا آج سے کراچی میں آغاز۔ ٹورنامنٹ میں نو ڈپارٹمنٹل ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ایس این جی پی ایل ٹورنامنٹ کی دفاعی چیمپئن ہے۔ ایونٹ میں سنگل لیگ میچوں کے نو راؤنڈ ہوں گے۔ ہر راؤنڈ میں چار میچ ہوں گے۔ اسلام آباد؛ 08 جنوری۔ نواز گوھر پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ کل ...

مزید پڑھیں »

عبدالحمید کھتری میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ کھتری اسپورٹس کے نام

عبدالحمید کھتری میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ کھتری اسپورٹس کے نام رانا فیصل نے ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا،نایاب سی سی بھی جیت گئی، کینٹ اسپورٹس اور صادق جیم خانہ کو شکست کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون تین کے زیر انتظام عبدالحمید کھتری میموریل ٹی20کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ کھتری اسپورٹس نے جیت لیا جبکہ ...

مزید پڑھیں »

آل سندھ حیات ہائی اسپیڈ کرکٹ لیگ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ

آل سندھ حیات ہائی اسپیڈ کرکٹ لیگ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ میر فتح کلب نے فرینڈز کلب کو آٹھ وکٹوں سے ہرا دیا،شاہ تاج کوکنگ کی ٹیم بھی جیت گئی حیدرآباد ؛  آل سندھ حیات ہائی اسپیڈ کرکٹ لیگ میں میر فتح کلب نے فرینڈز کلب کوآٹھ وکٹوں سے شکست دے دی جبکہ دوسرے میچ میں شاہ تاج ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ٹیم انشاءاللہ چیمپینز ٹرافی میں اچھی کارکردگی دکھائےگی۔ یونس خان

پاکستانی ٹیم انشاءاللہ چیمپینز ٹرافی میں اچھی کارکردگی دکھائےگی۔ یونس خان پاکستان اور انڈیا کے مابین کھیلوں کے مقابلے ہونے چاہیے ملک میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں کھیلوں کی فروخت کے لیے کمیونٹی کرکٹ کو اہم قرار دیا منشی پریمیئر لیگ سیزن فور کی اختتامی تقریب سے خطاب کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی سہ فریقی مرحلہ : لاہور وائٹس کو سیالکوٹ پر 163 رنز کی برتری

قائداعظم ٹرافی سہ فریقی مرحلہ : لاہور وائٹس کو سیالکوٹ پر 163 رنز کی برتری۔ علی زریاب آصف کی ڈبل سنچری ، عبیدشاہد کی سنچری کراچی 29 دسمبر، 2024۔ قائداعظم ٹرافی کے سہ فریقی مرحلے کے آخری میچ میں لاہور وائٹس نے اپنے بیٹرز کی شاندار کارکردگی کے نتیجے میں سیالکوٹ کے خلاف پہلی اننگز میں 163 رنز کی سبقت ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی سہ فریقی مرحلہ : لاہور وائٹس نے سیالکوٹ کے خلاف 2 وکٹوں پر 240 رنز بنالیے

قائداعظم ٹرافی میں لاہور وائٹس نے سیالکوٹ کے خلاف 2 وکٹوں پر 240 رنز بنالیے۔ محمد عمران اور علی زریاب آصف کی 233 رنز کی اوپننگ پارٹنرشپ ۔ عمران 132 رنز بناکر آؤٹ ، علی زریاب آصف 91 رنز پر ناٹ آؤٹ ۔ سیالکوٹ پہلی اننگز میں465 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ اذان اویس کے168 رنز۔ محمد وحید نے124 رنز دے ...

مزید پڑھیں »

آل سندھ حیات ہائی اسپیڈ کرکٹ لیگ۔افتتاحی میچ لاروش کے نام

آل سندھ حیات ہائی اسپیڈ کرکٹ لیگ۔افتتاحی میچ لاروش کے نام۔ فرینڈز سی سی ٹنڈو جام کو شکست، مہمان خصوصی ڈی ایس او حیدرآباد مریم کیریو نے افتتاح کیا۔ حیدرآباد (سپورٹس لنک رپورٹ) لاروش کرکٹ کلب کراچی نے آل سندھ حیات ہائی اسپیڈ کرکٹ لیگ کا افتتاحی میچ جیت لیا،فرینڈز سی سی ٹنڈو جام کو شکست ہو گئی۔ سندھ ایگری ...

مزید پڑھیں »

ووڈ ورڈ ٹرافی انڈر 17کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز

ووڈ ورڈ ٹرافی انڈر 17کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز کراچی ; کرکٹ کے فروغ کے لیے ہمارا ادارہ میڈی کیم گروپ ہمیشہ کی طرح ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے ساتھ اپنے تعاون کو جاری رکھے گا۔کراچی کے نوجوان کھلاڑیوں کی خدمت کو ہم اپنا فرض سمجھتے ہیں ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز کے سی سی اے اسٹیڈیم پر ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free